تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے جان" کے متعقلہ نتائج

بے جان

مردہ، مراہوا، بے روح، مرجھایا ہوا، پژمردہ، نحیف، ضعیف، کمزور، گلا ہوا، بوسیدہ، جمادات

بے جان ہونا

مر جانا، ادھ مرا ہو جانا

بے جان کرنا

قتل کردینا، ماردینا

بے جانے بوجھے

بغیر سوچے سمجھے

جانِ بے بَہا

قیمتی جان

پَیکَرِ بے جان

مردہ جسم، مردہ

قالِبِ بے جان

مردہ، نعش، نعش بے سر

تَنِ بے جاں میں جان آنا

جان میں جان آنا، حواس بجا ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone