تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمزور" کے متعقلہ نتائج

کَمزور

جس میں طاقت کم ہو، ضعیف، ناتواں، دُبلا، ناطاقت

کَمزوری

ناطاقتی، ناتوانی، ضعف، نقاہت

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

زبردست ہمیشہ دبا رہتا ہے ، جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو اس کو سب دباتے ہیں .

کَمزور کَرْنا

زور گھٹانا، طاقت گھٹانا، ضعیف کرنا، کم طاقت کرنا

کَمزور پَڑنا

غیر مؤثر ہونا ، بودا ہونا .

کمزور (کا غُصّہ) مار کھانے کی نشانی

زیردست ہمیشہ دبتا رہتا ہے

کَمزور مار کھانے کی نِشانی

۔مثل۔ زبردست ہمیشہ دےتا رہتاہے۔

غُصّہ کَمْزور پَر آتا ہے

اپنے سے زبردست پر آدمی ناراض نہیں ہوتا

معدہ کمزور ہونا

معدے کا کھانے کو اچھی طرح اور جلدی ہضم نہ کر سکنا

نَظَر کَمْزور ہونا

بصارت کمزور یا خراب ہو جانا ، بینائی کم ہونا ، کم نظر آنا

زَمِین کَمْزور ہونا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کاشت مُشکل ہو جائے

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone