Search results

Saved words

Showing results for "narmii"

narmii

softness, smoothness, sleekness

narmii vaalaa

مہربانی اور شفقت کرنے والا ۔

narmii karnaa

رعایت برتنا ، محبت و شفقت سے پیش آنا

narmii-se

softly, gently

narmii baratnaa

نرم رویہ رکھنا ، نرمی سے پیش آنا ، سختی نہ کرنا ۔

narmii se pesh aanaa

محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

narmii se kaam lenaa

رعایت برتنا ، بردباری اور تحمل سے کام لینا ، بجائے غصے کے ہنس کے کچھ سمجھانا یا کہنا

narmiina

رک : نرمہ معنی ۲ ۔

narmiilii

نرم ، ملائم ؛ (مجازاً) ٹھنڈی ۔

narmaa

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

narma

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

nadiimii

courtier-ship

nidamaa

بے دم ، کمزور ، ناتواں .

nudamaa

companions, friends

nadiima

مصاحبہ ، سہیلی ۔

neuroma

اعصاب یا ا عصابی نسیج میں بننے والی رسولی یا گلٹی۔.

narmaa-narmii

the quality of being sympathetic, lenient, or compassionate, behaving softness

ham-narmii

۔(ف) مونث۔ محفل میں شریک ہونا۔؎

intihaa.ii narmii se

with kid gloves, with utmost gentleness and tact.

narmaa jaanaa

نرم کرنا ، ملائمت اور نرمی پیدا کرنا ، موم کرنا ؛ نرم کر دینا ، ملائم کر دینا (کنا یۃ ً) زخمی کرنا ، چھیدنا ۔

naazuk-andaamii

of delicate figure, the beloved's delicateness

naa-KHush-andaamii

جسم کا ایسا بے ڈھنگا پن کہ اس پر کوئی لباس نہ جچے

kaalaa-narmaa

(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے

saman-andaamii

صباحت ، ملائمت ، نزاکت.

be-andaamii

بے مروتی، بد تہذیبی، بے ادبی

mansab-e-nadiimii

بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علوم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا ۔

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone