تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْجَھوتا" کے متعقلہ نتائج

سَمْجَھوتا

ایسا فیصلہ یا تصفیہ جو فریقین کی باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو، مصالحت، صلح، عہد نامہ، قرار نامہ، راضی نامہ، آپس کا وہ نپٹارہ جس میں دونوں کو کچھ نہ کچھ کھونا یا پانا ہوتا ہے

سَمْجَھوتا بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

سَمجَھوتَہ

compromise

سَمْجَھوتَہ بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

مَن سَمجَھوتا

دلی سمجھوتا، باہم مصالحت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone