تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوح" کے متعقلہ نتائج

لَوح

لکھنے کی تختی لکڑی کی ہو یا پتھر کی ، پٹی ، پڑا ، پٹری .

لَوحَہ

تختی، لوح.

لَوحِ سادَہ

وہ تختی جس پر ابھی تک کچھ لکھا گیا ہو، تختۂ سادہ

لَوح قَلَم

تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت

لَوحِ جَہاں

the tablet of the world, universe

لَوحِ دِل

أ(ف) مونث۔ دل کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں۔ (توبۃ النصوح) افسوس ہے تم کو اس کو میرے پاس نہ لے آئے اس کی ہر بات لوح دل پر کندہ کرنے کے لائق ہے۔ تمھاری باتیں لوح دل پر نقش ہوگئیں۔

لَوحِ ناخوان٘دَہ

اَن پڑھ ، جاہل ؛ (کنایۃً) لوحِ محفوظ ، علم لدّنی ، غیر مروج کتاب .

لَوحِ تَعْلِیم

وہ لکڑی کی تختی جس پر بچّے مشق کرتے ہیں، پٹّی، تختۂ مشق

لَوح سازی

سر ورق یا ٹائیٹل بنانے کا فن .

لَوحِ قَدَر

رک : لوحِ محفوظ .

لَوحِ قَبْر

وہ پَتّھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخِ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

لَوح نَوِیس

نقّاش، مصور، کتابوں کے سرورق بنانے والا، لوح ساز

لَوحِ مَشْق

۔(ف) مونث۔ وہ تختی جس پر متبدی لکھنے کی مشق کرتے ہیں۔ ۲۔وہ چیز جو بکثرت استعمال کی جائےح۔

لَوحِ پا

وہ لکڑی کا ٹکڑا جس پر جولا ہے کپڑا بُنتے وقت پانْو رکھتے ہیں اور ہلاتے جاتے ہیں.

لَوح بَنانا

تختیاں بنانا.

لَوحِ مَنْزِل

لوحِ منزل پہ لکھا ہے کہ قدم تیز رہے خود یہ شاعر کی صدا ے کہ قدم تیز رہے

لَوحِ طِلِسْم

وہ تختی جس پر طلسم کی حقیقت اور طلسم کھولنے کا طریقہ کندہ کرکے دفن کردیتے ہیں، کسی دھات وغیرہ کی تختی یا کاغذ وغیرہ کی وہ پٹی جس میں طلسم کے کھولنے کا طریق یا اس کی حقیقت لکھ کر یا کندہ کر کے دفن کر دیتے ہیں

لَوحِ تُرْبَت

وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

لَوحِ مَرْقَد

قبر کے سرہانے کا پتھر جس پر مردے کا نام اور تاریخ وفات وغیرہ لکھ کر لگا دیتے ہیں

لَوحِ پاک

وہ تحتی جس پر کچھ لکھا نہ گیا ہو، تختۂ سادہ ، کوری تختی ، پاک لوح

لَوحِ مُطَّلا

سنہری لوح یا تختی جس پر سونے کا کام بنا ہوا ہو، عموماً کتاب کا وہ سر ورق ہوتا ہے جو طلائی نقش و نگار سے مزین ہو

لَوحِ زَبَرْجَد

(کنایۃً) توریت جو قرآن شریف سے منسوخ ہوگئی.

لَوحِ فَنا

(مراد) دنیا

لَوحِ قَضا

رک : عقل اوّل.

لَوحِ کِتاب

رک : لوحِ محفوظ .

لَوحِ مَزار

وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

لَوحِ جَبِیں

لوح پیشانی، پیشانی کی تختی جس پر انسان کی قسمت لکھی ہوتی ہے

لَوحِ مُبِیں

رک : لوحِ محفوظ .

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

لَوحِ گَرْدُوں

رک : لوحِ آسماں .

لَوحِ پیشانی

لوح جبیں، پیشانی کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں، کیونکہ خیال ہے کہ پیشانی کی لکیریں قسمت کی تحریریں ہیں

لوح دل پر نقش ہونا

دل پر کسی بات کا ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

لَوْح و قَلَم

تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت

لَو حَشَ اللہ

خدا وحشت نہ دے، تعظیم یا استعجاب کے موقع پر بطور کلمۂ تحسین مستعمل

سَن٘گِ لَوح

لوح مزار، وہ پتھر جس پر مردے کا نام، تاریخ وغیرہ لکھ کر مردے کے سرہانے لگا دیتے ہیں

سادَہ لَوح

بے وقوف، احمق، نادان

فَوق لَوح

چوڑی اور چپٹی تختی ہے جو پشت پر واقع ہوتی ہے اور فوق لوح کہلاتی ہے .

سَرِ لَوح

۲. (پایہ وغیرہ کا) اُوپر کا حِصہ.

مَرمَرِیں لَوح

سنگ مرمر کا پتھر یا سل ۔

طِلِسْمی لَوح

جادو شکن تختی ، وہ تختی جس کو پاس رکھنے سے کسی ساحر کا سحر تاثیر نہیں کرتا اور اس تحتی میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ کسی بنائے ہوئے طلسم کو توڑ سکتی ہے ؛ (مجازاً) تسخیر کرنے والی لوح.

مَتاع لَوح و قَلَم

تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت

عالمِ لَوح و قَلَم

अर्श, वह लोक जहाँ ईश्वर का सिंहासन है।

لَوح کے مرکب الفاظ

لَوح

اصل: عربی،سنسکرت

'لَوح' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone