تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار" کے متعقلہ نتائج

مار

چوٹ، ضرب

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

مارْنے

مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

مارْتے

مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مارْتا

مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

مارا

مقتول، کُشتہ، مارا ہوا

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مارنا

رک : تان لینا ، طعنہ دینا.

مار رَہْنا

بہتات ہونا، بھرمار ہونا، کسی امر کی افزائش رہنا

مار چوبَہ

سفید موصلی، سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی کونپل کا سالن پکاتے ہیں، ایک ذائقہ دار سبزی جو جو سرد ملک میں ہوتی ہے

مار گَزِیدَہ

سانپ کا کاٹا ہوا، سانپ کا ڈسا ہوا

مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

مار مار کَہے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

مارِ سِیَہ

black snake

مارِقَہ

گمراہ فرقہ یا گروہ ، فرقۂ خوارج .

مار مار کِیے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

مارِ مُہْرَہ

وہ مہرہ جو پرانے سان٘پوں کے سر میں سے نکلتا ہے اور یہ زہر کے اثر کو دُور کرتا ہے

مار پِٹی ہونا

مار پڑنا ، مار کا شکار ہونا.

مارِ گِیاہ

گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .

مار ضَحّاک

کہا جاتا ہے کہ ضحاک کے دونوں شانوں پر سانپ پیدا ہو گئے تھے اور ہر روز دو آدمیوں کے سر کا بھیجا کھاتے تھے

مار کُٹَیّا

جھگڑالو ، لڑاکا .

مار پِیٹ

لڑائی جھگڑا، زد و کوب، جوتی بیزار، لپاڈگی

مار کُوٹ

اف : کرنا ، ہونا .

مار ہونا

لڑائی ہونا، (فقرہ)آج گاؤں میں خوب مار ہوئی

مار پَڑے

قہر نازل ہو، غضب ٹوٹے

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

مار مار کیے جاؤ، فَتْح دادِ اِلٰہی ہے

کامیابی اللہ کی بخشش اور انعام ہے، خدا کی رحمت کے بغیر کامیابی نہیں ہوتی

مار کے

برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .

مارْگ مار

لُٹیرا ، راہزن ، بٹ مار .

مار کَرنا

نشانہ باندھنا یا لگانا ، حملہ کرنا ، توپ یا بندوق وغیرہ کا چلانا، فائر کرنا .

مار پَٹْنا

زد و کُوب ہونا ، پٹائی ہونا ، مار پڑنا.

مار مَرْنا

جان پر کھیلنا ، جان دیدینا ، خود کو ہلاک کرلینا ، خودکشی کرنا .

مار زَبان

وہ گھوڑا جو وقفے وقفے سے سان٘پ کی طرح زبان باہر نکال کر چلتا ہو (اس کو معیوب خیال کیا جاتا).

مار سَٹْنا

مار ڈالنا .

مار گِیری

سان٘پ پکڑنا .

مار پاڑُو

قاتل.

مارے ہوئے

را : مارا ہوا .

مار چَلْنا

مارنا شروع کرنا، مارنا

مار پَڑْنا

زد و کوب ہونا، پٹائی ہونا، سزا ملنا

مارا ہُوا

کشتہ ، گھائل ، زخمی

مار ہٹانا

پسپا کرنا، شکست دینا، مارپیٹ کے بھگادینا

مار پِیچھے پُکار ہونا

رک : مار پیچھے سنوار ہونا .

مارنا ہی

۔(ف)مونث۔اےک قسم کی مچھلی ۔بام مچھلی۔؎

مار رَکْھنا

جینا نہ چھوڑنا ، کام تمام کردینا ، ہلاک کر دینا .

مارَن ہار

مار ڈالنے والا .

مار ڈالْنا

ہلاک کردینا، قتل کردینا، جان لے لینا

مار مارْنا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا

مار کُٹائی

مار پیٹ، زد و کوب، مار دھاڑ

مار پِٹائی

مار پیٹ، زد و کوب

مار پاڑْنا

مار ڈالنا ، مارگرانا.

مار سے بُھوت بھاگْتا ہے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

مار لَگانا

beat, thrash

مار گِرانا

مار کر گرا دینا

مار سُلانا

ہلاک کرنا .

مار چَکْھنا

مار کھانا ، سزا پانا .

مار سے بُھوت بھی بھاگْتا ہے

beatings frighten everyone

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone