تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریز" کے متعقلہ نتائج

ریز

مرکبات میں جُزو آخر (لاحقۂ) کے طور پر مُستعمل ، گِرانے والا. ٹپکانے یا بہانے والا ، بکھیرنے والا وغیرہ . جیسے عرق ریز ، گُل ریز ، خُوں ریز ، دِیدہ ریز، رن٘گ ریز وغیرہ.

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریزِنْدَہ

बिखेरनेवाला, बरसानेवाला, गिरानेवाला।

ریزَۂ قَلَم

قلم کا تراشہ.

ریزَہ خَط

باریک دھاریوں والا.

ریزَۂ خِشْت

اِین٘ٹ کا ٹکڑا ، سنگ ریزہ ، پتّھر کا ٹُکڑا.

ریز ریز

ذرّہ ذرّہ ، ٹُکڑے ٹُکڑے ، پاش پاش.

ریزَہ ریزَہ

چور، چور، ٹکڑے ٹکڑے، ذرہ ذرہ

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

ریزَہ کار

مرصح کار، نفیس، عُمدہ، نگینہ جڑنے والا

ریز کَرْنا

چہچہانا، پرندے کا تھوڑا بولنا

ریزَہ سَرا

पक्का गाना गानेवाला।

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

ریزَہ چِیں

نوالہ چُننے والا، روٹی کا ٹُکڑا کھانے والا، دسترخوان سے جھوٹا کھانے والا، مجازاً: مُستفید، نمک خوار، طُفیلی

ریزَہ چِینی

ریزہ چیں کا اسم کیفیت، خوشامد، درآمد

ریزَہ خوری

رک : رِیزہ چینی ، خوشامد ، درآمد.

ریزَہ خوار

رک : ریزہ چیں.

ریزِش ہونا

nose to run

ریز ریز کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا ، ٹُکڑے ٹُکڑے کر دینا.

ریزَہ سَرائی

نغمہ سرائی، گانا گانا، ریزہ خوانی

ریزَہ خواں

गानेवाला, गायक, स्वर का उतार-चढ़ाव।

ریزَہ رِعایا

عوام ، رعایا ، عام لوگ.

ریزِش

جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ

ریزَہ کارانَہ

باریکی اور مہارت کے ساتھ.

ریزَہ خوانی

گانا، نغمہ سرائی

ریزَہ خَیالی

تخلیقِ خیالی ، تصوّراتی چیز.

ریزِنْدَہ اَشْک

आँसू बहानेवाला, | रोनेवाला।

رِیزَرْو بَن٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

ریزْگاری

دھات کے سکّے جو روپے سے قیمت میں کم ہوں، جیسے: اٹھنی، چونی، پچاس، پچیس اور دس پیسے والا سکہ یا پیسہ وغیرہ، چلّر، چُھٹّا، کُھلّا، خوردہ

رِیزَرْو بَین٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

ریزَہ ریزَہ ہونا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزَہ ریزَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزَہ ریزَہ کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، ذرّہ ذرّہ یا باریک باریک کر دینا، چکنا چُور کرنا

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

رِیزَرو شُدَہ

محفوظ ، مخصوص کیا ہو ، Reserved کا اُردو ترجمہ.

ریزِش کَرنا

اظہار کرنا ، جُن٘بش کرنا (لب وغیرہ کا).

ریزِش پانا

بہہ نِکلنا ، خارج ہونا.

ریزَگی لَڑْکے

چھوٹے لڑکے ، ننھے بچّے.

ریزگی

چھوٹا سکہ، ریزگاری

رِیزَرْو فَوج

ہنگامی حالات میں کام کے لیے مخصوص فوج.

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

رِیزَرْو کِلاس

تھیٹر یا سینما میں ایسی جگہ جہاں نشستیں پہلے سے محفوظ کرائی جا سکیں.

رِیزَرْو کَرانا

محفوظ کرانا ، مخصوص کرانا ، بُک کروانا.

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نَکْہَت ریز

خوشبو بکھیرنے والا

نَفحَہ ریز

خوشبو بکھیرنے والا ؛ مراد : بہت خوشبودار ۔

جَلْوَہ ریز

نمودار، ظاہر، نمایاں، روشن، رونق بخش، رونق افروز

سَجْدَہ ریز

سجدہ گزار، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

نَغْمَہ ریز

نغمہ گانے والا، نغمہ سرا

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

عَکْس ریز

پرچھائیں ڈالنے والا، عکس انداز

عَرق ریز

پسینہ بہانے والا

گَوہَر ریز

گوہر بار، موتی برسانے والا، (ابر، زبان اور قلم کی صفت میں مستعمل)

جَوہَر ریز

جوہر بکھیرنے والا، (مراد) جوہر دکھانے والا.

گُہَر ریز

موتی برسانے والا ، گہر بار ، گہر پاش (ابر ، چشم ، قلم ، زبان وغیرہ کی تعریف میں مستعمل).

عِطْر ریز

خوشبو پھیلانے والا

خایَہ ریز

خاگینہ

ہَلاہَل ریز

زہر بکھیرنے والا ؛ زہر آلود ؛ (کنایتہ) مہلک ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone