تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرِنی" کے متعقلہ نتائج

اَرِنی

مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اَرْنی لَکْڑی

رک : ارنی (۲) نمبر ۲.

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

اَرْنی بَھینس

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

اَرْنی بَھینسی

رَبِّ اَرْنی

عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

مَرنی ہَرنی

جوا، قماربازی

ناک دے یا ہرنی دے

کسی کو تذبذب میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرِنی کے معانیدیکھیے

اَرِنی

ariniiअरिनी

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: یونانی ادویات نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَرِنی کے اردو معانی

  • مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

شعر

Urdu meaning of arinii

  • Roman
  • Urdu

  • mujhe (apnaa jamaal) dikhaa de (hazrat muusaa alaihi assalaam ne koh taur par Khade taala se darKhaast kii thii ha rab arnii anzar ilek (= a.i Khudaa me.n tujhe dekhana chaahtaa huu.n mujhe apnaa jamaal dekhaa de), javaab me.n ek daraKht se aavaaz aa.ii 'lanatraanii' (= tum mujhe dekhne kii taab nahii.n laasakte) is ke baad muusaa alaihi assalaam ke israar par ek bijlii chamkii, jis kii jalaalat se hazrat muusaa behosh ho ge)

English meaning of arinii

  • cubic

اَرِنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرِنی

مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اَرْنی لَکْڑی

رک : ارنی (۲) نمبر ۲.

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

اَرْنی بَھینس

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

اَرْنی بَھینسی

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

رَبِّ اَرْنی

عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

مَرنی ہَرنی

جوا، قماربازی

ناک دے یا ہرنی دے

کسی کو تذبذب میں ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone