تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑھا" کے متعقلہ نتائج

بُڑھا

بڑھانا اور بڑھنا سے مشتق ہے اور مرکبات میں مستمعل، بوڑھا

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بَڑھائی

بڑھاؤ

بُڑھائی

بوڑھا پن، عمررسیدہ ہونے کی کیفیت یا حالت

بُڑھانا

بوڑھا ہوجانا، سٹھیا جانا

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

بُڑھاپا اُگَٹْوانا

بڑھاپا اگٹنا (رک) کا متعدی المتعدی

بُڑھاپے کی لاٹھی

ضعیفی کا سہارا، بوڑھے پن کی عمر میں ہر قسم کی کفالت اور دیکھ بھال کرنے والا

بَڑھا ہُوا پَتَنگ ہونا

دولت یا اقتدار حاصل ہونا کے باعث مغرور ہوکر اپنے مربی سے منحرف ہوجانا

بَڑھا دینا

رک : بڑھانا

بَڑھا لانا

bring forward, lead on an army

بَڑھانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا، مثلاً: جسامت (طول، عرض، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا، وسیع، طویل یا عریض کرنا

بَڑھا بَڑھی

आचरण, व्यवहार आदि में आव श्यकता या औचित्य से अधिक आगे बढ़ने की क्रिया या भाव। मर्यादा या सीमा का उल्लंघन। जैसे-इस तरह की बढ़ा-बढ़ी ठीक नहीं है।

بَڑھا چَڑھا

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کر کے

بَڑھا چَڑھا کَر

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کرکے

بَڑھاو گُن

دھات کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے اس کا تار کھینچا جاسکتا ہے یعنی ملائمت اور نرمی، تجدد

بَڑھاوا دینا

حوصلہ افزائی ، اکسانا یا جوش بڑھانا

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

بَڑھانا چَڑھانا

تعریف میں مبالغہ آرائی

بَڑھاوا

زیادتی، کثرت

بَڑھار

ہندوؤں کے ہاں شادی کے بعد کی دعوت

بَڑھاو

بڑھنا کا اسم کیفیت

بَڑھالی

कटारी

بَڑھاوے میں آنا

جھوٹی تعریف سے دھوکا کھا جانا، خوشامد بالیدہ ہوجانا، باتوں میں آجانا

بَڑھائی کی سَنْسی

سنسی کی ایک قسم جس کا منھ چونْچ کی شکل کا ہوتا ہے

بَڑھاوے چَڑھاوے میں آنا

جھوٹی تعریف سے دھوکا کھا جانا، خوشامد بالیدہ ہوجانا، باتوں میں آجانا

بَڑھاونا

بڑھانا

بَڑھاوَن

गोबर की टिकिया जो बच्चों की नजर झाड़ने में काम आती है

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

قَدَم بَڑھا ہونا

سبقت لے جانا

شَمْع بَڑھا دینا

شمع بجھا دینا، شمع گل کرنا، بتّی بُجھانا

نَمبَر بَڑھا ہُوا ہونا

سبقت حاصل ہونا ، کام وغیرہ میں آگے ہونا

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

جو خال (اپنی) حَد سے بَڑھا سو مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

بولی بَڑْھا

بولی بڑھانا (رک) کا لازم

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

چَڑھا بَڑْھا

دولتمند، معزز، ممتاز، بڑا

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

دِماغ بَڑھا دینا

مغرور کر دینا ، خود پسند بنا دینا.

کَشْکول بَڑھا دینا

مطالبہ پیش کردینا ، دست طلب بڑھا دینا ، دست سوال دراز کرنا

تَوا چَڑھا اور جی بَڑھا

روٹی پکتے دیکھ کر بھوکے کو تسلّی ہو جاتی ہے

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑھا کے معانیدیکھیے

بُڑھا

bu.Dhaaबुढ़ा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بُڑھا کے اردو معانی

صفت

  • بڑھانا اور بڑھنا سے مشتق ہے اور مرکبات میں مستمعل، بوڑھا

شعر

Urdu meaning of bu.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhaanaa aur ba.Dhnaa se mushtaq hai aur murakkabaat me.n masatmaal, buu.Dhaa

English meaning of bu.Dhaa

Adjective

बुढ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुढ़ाना और बुढ़ना से व्युत्पत्त है और समास में प्रयुक्त है, बुड्ढा, बूढ़ा

بُڑھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُڑھا

بڑھانا اور بڑھنا سے مشتق ہے اور مرکبات میں مستمعل، بوڑھا

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بَڑھائی

بڑھاؤ

بُڑھائی

بوڑھا پن، عمررسیدہ ہونے کی کیفیت یا حالت

بُڑھانا

بوڑھا ہوجانا، سٹھیا جانا

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

بُڑھاپا اُگَٹْوانا

بڑھاپا اگٹنا (رک) کا متعدی المتعدی

بُڑھاپے کی لاٹھی

ضعیفی کا سہارا، بوڑھے پن کی عمر میں ہر قسم کی کفالت اور دیکھ بھال کرنے والا

بَڑھا ہُوا پَتَنگ ہونا

دولت یا اقتدار حاصل ہونا کے باعث مغرور ہوکر اپنے مربی سے منحرف ہوجانا

بَڑھا دینا

رک : بڑھانا

بَڑھا لانا

bring forward, lead on an army

بَڑھانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا، مثلاً: جسامت (طول، عرض، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا، وسیع، طویل یا عریض کرنا

بَڑھا بَڑھی

आचरण, व्यवहार आदि में आव श्यकता या औचित्य से अधिक आगे बढ़ने की क्रिया या भाव। मर्यादा या सीमा का उल्लंघन। जैसे-इस तरह की बढ़ा-बढ़ी ठीक नहीं है।

بَڑھا چَڑھا

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کر کے

بَڑھا چَڑھا کَر

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کرکے

بَڑھاو گُن

دھات کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے اس کا تار کھینچا جاسکتا ہے یعنی ملائمت اور نرمی، تجدد

بَڑھاوا دینا

حوصلہ افزائی ، اکسانا یا جوش بڑھانا

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

بَڑھانا چَڑھانا

تعریف میں مبالغہ آرائی

بَڑھاوا

زیادتی، کثرت

بَڑھار

ہندوؤں کے ہاں شادی کے بعد کی دعوت

بَڑھاو

بڑھنا کا اسم کیفیت

بَڑھالی

कटारी

بَڑھاوے میں آنا

جھوٹی تعریف سے دھوکا کھا جانا، خوشامد بالیدہ ہوجانا، باتوں میں آجانا

بَڑھائی کی سَنْسی

سنسی کی ایک قسم جس کا منھ چونْچ کی شکل کا ہوتا ہے

بَڑھاوے چَڑھاوے میں آنا

جھوٹی تعریف سے دھوکا کھا جانا، خوشامد بالیدہ ہوجانا، باتوں میں آجانا

بَڑھاونا

بڑھانا

بَڑھاوَن

गोबर की टिकिया जो बच्चों की नजर झाड़ने में काम आती है

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

قَدَم بَڑھا ہونا

سبقت لے جانا

شَمْع بَڑھا دینا

شمع بجھا دینا، شمع گل کرنا، بتّی بُجھانا

نَمبَر بَڑھا ہُوا ہونا

سبقت حاصل ہونا ، کام وغیرہ میں آگے ہونا

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

جو خال (اپنی) حَد سے بَڑھا سو مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

بولی بَڑْھا

بولی بڑھانا (رک) کا لازم

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

چَڑھا بَڑْھا

دولتمند، معزز، ممتاز، بڑا

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

دِماغ بَڑھا دینا

مغرور کر دینا ، خود پسند بنا دینا.

کَشْکول بَڑھا دینا

مطالبہ پیش کردینا ، دست طلب بڑھا دینا ، دست سوال دراز کرنا

تَوا چَڑھا اور جی بَڑھا

روٹی پکتے دیکھ کر بھوکے کو تسلّی ہو جاتی ہے

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone