تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیْمبَر" کے متعقلہ نتائج

چیْمبَر

آتشیں اسلحہ میں کارتوس رکھنے کے لیے بنا ہوا خانہ ، کوٹھی ، خزانہ ، (بندوق کا) کلہ دان

چَیْمبَر آف کامَرْس

ایوان تجارت.

چَیمبَرس

بڑی عمارتوں میں کمروں کے سٹ ، خصوصاً اِنس آف کورٹ میں مو علیحدہ علیحدہ کرایہ پر دیے جائیں ؛ وہ کمرہ جس میں جج ان مقدموں کو سنتا ہے جن کو عدالت میں لے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی ، جج کی خلوت گاہ.

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

فُلوٹ چَیمْبَر

موٹر یا کسی اور گاڑی میں کاربوریٹر کی گنجائش .

گَیس چیمْبَر

وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چیْمبَر کے معانیدیکھیے

چیْمبَر

chembarचेंबर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

چیْمبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتشیں اسلحہ میں کارتوس رکھنے کے لیے بنا ہوا خانہ ، کوٹھی ، خزانہ ، (بندوق کا) کلہ دان
  • کمرہ، ایوان
  • افسران وغیرہ کا نجی کمرہ، خلوت گاہ، ایوان عدالت، ایوان پارلیمنٹ
  • (انجینیری) خانہ مشین وغیرہ کا کوئی حصہ، جوف
  • (سائنس) چھوٹا بکس جو خصوصی طور پر بنایا گیا ہو
  • (طبیعات) سلنڈر نما برتن جو مطلوبہ مقصد کے لیے بنایا گیا ہو
  • کلب، ادارہ، انجمن

Urdu meaning of chembar

  • Roman
  • Urdu

  • aatishii.n aslaah me.n kaartuus rakhne ke li.e banaa hu.a Khaanaa, koThii, Khazaanaa, (banduuq ka) kallaa daan
  • kamra, a.ivaan
  • aafisraan vaGaira ka nijii kamra, Khalavatgaah, a.ivaan adaalat, a.ivaan paarliimainT
  • (injiiniyrii) Khaanaa mashiin vaGaira ka ko.ii hissaa, jof
  • (saa.iins) chhoTaa baks jo Khusuusii taur par banaayaa gayaa ho
  • (tabii.aat) salinDar numaa bartan jo matluuba maqsad ke li.e banaayaa gayaa ho
  • kalab, idaara, anjuman

English meaning of chembar

Noun, Masculine

  • chamber, assembly, enclosure, cubicle

चेंबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े अधिकारी का कमरा, शस्त्रागार, अदालत का कमरा
  • कक्ष; कोठरी; कोठा
  • चौबारा
  • न्यायालय
  • सभागृह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چیْمبَر

آتشیں اسلحہ میں کارتوس رکھنے کے لیے بنا ہوا خانہ ، کوٹھی ، خزانہ ، (بندوق کا) کلہ دان

چَیْمبَر آف کامَرْس

ایوان تجارت.

چَیمبَرس

بڑی عمارتوں میں کمروں کے سٹ ، خصوصاً اِنس آف کورٹ میں مو علیحدہ علیحدہ کرایہ پر دیے جائیں ؛ وہ کمرہ جس میں جج ان مقدموں کو سنتا ہے جن کو عدالت میں لے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی ، جج کی خلوت گاہ.

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

فُلوٹ چَیمْبَر

موٹر یا کسی اور گاڑی میں کاربوریٹر کی گنجائش .

گَیس چیمْبَر

وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیْمبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیْمبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone