تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگّا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈَگْہ

قدم.

ڈِگانا

ہٹانا

ڈِگَارْنا

نکال باہر کر دینا ، نکلوانا ، رَستہ دِکھانا ؛ بھگا دینا .

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈِگَّم ڈِگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگّا کے معانیدیکھیے

ڈَگّا

Daggaaडग्गा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

ڈَگّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے
  • (مجازاً) بے ڈھنگا، بے ڈھب
  • (ٹھگی) حقّہ، بوڑھا آدمی

Urdu meaning of Daggaa

  • Roman
  • Urdu

  • dublaa aur lambii Taango.n vaala, vo gho.Daa jo lambe lambe qadam bhare
  • (majaazan) beDhangaa, be Dhab
  • (Thaggii) hukka, buu.Dhaa aadamii

English meaning of Daggaa

Noun, Masculine

  • taking long strides, a lean long-legged (horse), longshanks
  • (metaphorical) clumsy, ill-mannered

डग्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतली और लंबी टाँगों का दुबला घोड़ा, वह घोड़ा जो लंबे-लंबे क़दम भरे
  • वह लकड़ी जिससे डुग्गी बजाई जाती है
  • (लाक्षणिक) बेढ़ंगा, अजीब
  • बूढ़ा आदमी
  • ठगी, धोखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈَگْہ

قدم.

ڈِگانا

ہٹانا

ڈِگَارْنا

نکال باہر کر دینا ، نکلوانا ، رَستہ دِکھانا ؛ بھگا دینا .

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈِگَّم ڈِگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone