تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gee-gee" کے متعقلہ نتائج
gee-gee کے لیے اردو الفاظ
gee-gee کے اردو معانی
اسم
- بول چال: برط گھوڑے کے لیے بچوں کے منہ کا لفظ۔.
gee-gee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: बरत घोड़े के लिए बच्चों के मुँह का लफ़्ज़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گائے گُو کھائے گی اَور کُنْواری بَر مانْگے گی
چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.
گائے گُو کھائے گی اَور بیٹی بَر مانْگے گی
چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.
گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی
اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو
نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی
۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎
لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری
شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے
جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں بھی ضَرُور آئیں گی
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
گاڑھی چَھنے گی آج کِسی سَبْزَہ رَن٘گ سے
بھنگ پینے والے بھنگ پیتے ہوئے گاتے ہیں ؛ مراد : یہ کہ معشوق سے آج بہت بے تکلفی ہوگی.
چُوتِیا مَر گَئے، اَولاد چھوڑ گَئے
بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو کام خراب کرے یعنی آپ جیسا بیوقوف ہم نے نہیں دیکھا
اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی
پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے
گَوں نِکَل گَئِی آنْکھ بَدَل گَئَی
۔مثل۔ خود غرض دوست کی نسبت بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہوجانے کے بعد بے مروّتی کرے۔
روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں
نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.
دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور
داماد کی قدر اور آؤ بھگت بیٹی کی زندگی تک رہتی ہے .
مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند
خاوند گھر سے باہر جائیں تو بیوی بھی چل دیتی ہے اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بہت پھرتی رہے
غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا
جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.
گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا
گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے
آچھے دِن پاچھے گَئے، ہری سے کِیا نَہ ہیت، اَب پچَھتائے ہوت کا، چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ
آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gee-gee)
gee-gee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔