تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِڈ" کے متعقلہ نتائج

ہَڈ

ہڈی، نیز بڑی ہڈی، مردہ جانور کی ہڈی

ہَڈّے ہَڈ

ایک ایک ہڈّی ، ہڈّی ہڈّی ، ہر ہڈّی

ہَڈّے

ہڈّا کی جمع

ہَڈَّہ

رک : ہڈا (۱) معنی ۲ ۔

ہَڈّی

فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں

ہَڈّا

۱۔ (i) بڑی ہڈی ۔

ہَڈَّو

(عورت) جس کی ہڈیاں نکلی ہوئی ہوں ، نحیف و لاغر ؛ انتہائی کمزور لڑکی ۔

ہُڈّا

(عوا) کچا اناج

ہَڈِّیا

چھوٹی ہڈّی ، ہڈّی جیسی کوئی چیز

ہَڈ وار

(لفظاً) ہڈّیوں کی جگہ ؛ مُردوں کو دفن کرنے کی مخصوص جگہ ، قبرستان (رک : ہڑ واڑ) ۔

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

ہَڈ جَڑی

ہڈی کا بخار

ہَڈِّیلا

ہڈی دار، استخوانی نیز مضبوط

ہَڈ حَرام

مفت کی کھانے والا، کام چور، نکما، کاہل، مفت خورا، حرام خور نیز بدخصلت آدمی، بد ذات؛ ڈھیٹ

ہَڈِّیانا

ہڈی بنانا

ہَڈ حَرامی

مفت خوری ، حرام خوری ، بدخصلتی ۔

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیاں

استخواں، پنجر؛ عظام؛ ہڈّی؛ تراکیب میں مستعمل

ہَڈّی دار

(کنایتہ) گوشت سے بھرا ہوا ، فربہ ، موٹا ۔

ہَڈّی بوٹی

جسم، بدن، گوشت پوست، وجود

ہَڈّی ہَڈّی

ایک ایک ہڈّی ، ہر ہڈّی ۔

ہَڈّی گُڈّی

ہڈّی اور ہڈّی کا جوڑ

ہَڈّا کَرنا

(پہلوانی) حریف کو گرا کر اس کی چھاتی پر گھٹنا رکھ کر زور دینا تاکہ حریف شکست تسلیم کر لے ۔

ہَڈّی بولنا

ذات پات کا پتا چلنا ، اصلیت معلوم ہونا ، حسب نسب ظاہر ہونا ۔

ہَڈّی چَمڑی

اصل نسل، خاندان، حَسَب نَسَب

ہَڈاں

(دکن) ہڈ (رک) کی جمع ، ہڈیاں ۔

ہَڈِّیاہَٹ

ہڈی بن جانے کا عمل

ہَڈولَہ

انعامی زمین جو لوگوں کو کہیں صفائی رکھنے کے لیے دی جاتی تھی ۔

ہَڈّی دیکھنا

حَسب نَسب دیکھنا، خاندان معلوم کرنا، اصل جاننا

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا، بے فائدہ کام کرنا

ہَڈّی گُھلنا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

ہَڈّی چُوسنا

ہڈّی کو چوسنا ، ہڈی چچوڑنا ۔

ہَڈّے موتھڑے

ہڈّی پسلی، ڈیل ڈول ، کس بل ، طاقت ۔

ہَڈْرا

حالت، گت، ہیئت، وضع، شکل

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

ہَڈّی پَرَکھنا

حسب نسب دیکھنا ، اصلیت معلوم کرنا ۔

ہَڈّی چَٹَکنا

بدن کے جوڑوں سے چٹ چٹ کی آواز آنا

ہَڈّی اُکَھڑنا

رک : ہڈی اتر جانا۔

ہَڈّی چَٹَخنا

ہڈی تڑکنا ، ہڈی میں دراڑ پڑنا ۔

ہَڈّی گُھلانا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

ہَڈِّیاں گَلنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

ہَڈِّیاں ٹُوٹنا

چوٹ لگنے سے ہڈیوں کا شکستہ ہونا ، ہڈی تڑخنا ۔

ہَڈِّیاں بولنا

بھینچنے سے ہڈیوں کا آواز دینا، ہڈیوں کا کڑکڑ کرنا، جوڑوں کا چٹخنا، ہڈیوں کا آواز دینا

ہَڈِّیاں توڑنا

خوب پیٹنا، مارمار کر بھرکس نکال دینا، خوب زدوکوب کرنا، مارمار کر کچومر کرنا

ہَڈِّیاں کَسنا

سخت سزا دینا ؛ بہت مارنا ۔

ہَڈِّیاں پَکنا

ہڈیاں ٹوٹنا ، ہڈیوں میں درد ہونا۔

ہَڈِّیاں پیلنا

سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ، بہت زحمت اُٹھانا ۔

ہَڈّی چِچوڑنا

پرانی بات دہراتے رہنا ۔

ہَڈّی اُوکَھڑنا

رک : ہڈی اتر جانا۔

ہَڈِّیاں نِکَلنا

کمزوری اور لاغری کے سبب جسم کی ہڈیاں نمایاں ہونا ، نہایت کمزور ہونا ۔

ہَڈِّیاں چھوڑنا

۔(کنایۃً) ناقص چیز کو چوسنا۔(رویائے صادقہ) گودا گودا تو سرکار نکال لیتی ہے باقی ہڈیاں ان کو زمیندار اور کاشتکار پڑا چھوڑ ا کریں۔

ہَڈِّیاں پِگَھلْنا

نہایت کمزور ہونا ؛ شدید رنج ہونا ۔

ہَڈِّیاں بیچْنا

(آبائو اجداد کے) نام کو برباد کرنا ، نام کو بٹا لگانا ، خاندان کو بدنام کرنا نیز باپ دادا کے نام پر کمائی کرنا ، خود کچھ نہ کرنا محض آبائو اجداد کی شہرت سے فائدہ اٹھانا (بالعموم باپ دادا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَڈِّیاں گُھلنا

حال پتلا ہو جانا ،مضمحل ہونا نیز بہت بوڑھا ہو جانا ، ہڈیاں تک گِھس جانا ۔

ہَڈِّیاں کُچَلنا

اس طرح مارنا کہ ہڈیوں تک ضرب پہنچے، خوب مارنا، شدید ضرب لگانا

ہَڈِّیاں گِھسنا

بہت محنت کرنا ، سخت مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیاں چَٹَخْنا

بھینچنے سے ہڈیوں کے کڑکڑنے کی آواز آنا ، ہڈیاں ٹوٹنے کے قریب ہونا ۔

ہَڈِّیاں چَبانا

برباد کر دینا ، تہس نہس کر دینا ؛ سخت اذیت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِڈ کے معانیدیکھیے

ہِڈ

hiDहिड

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہِڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہیڈ مع تحتی الفاظ ، تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of hiD

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haiD maatahtii alfaaz, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone