تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِوا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

اِسْتِوا کَرنا

قائم یا نصب کرنا ، بر پا کرنا ؛ آراستہ کرنا.

اِسْتِوائی

اِستوا سے منسوب، خط استوا کے نزديک، خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق

اِسْتِوائی آب و ہَوا

equatorial climate

اِسْتِوائی عِلاقے

equatorial regions

اُستُوانہ

صحیح املا (اُسطوانہ)، ستون، تھم، کھمبا، لاٹھ، پایہ

اُسْتُوہ

تھکا ہوا، ماندہ، مغموم، مصیبت زدہ، تھکاوٹ، غم، مصیبت

اُسْتُوار

مستحکم، مضبوط، پختہ (عمارت وغیرہ)

اُسْتُوار آنا

درست اور بجا معلوم ہونا

اُسْتُواری

استوار ( رک ) کا اسم کیفیت

اُسْتُوانی

منسوب بہ اُسطوانہ (رک) : اُسطوانے کی شکل کا.

اُسْتُوار کَرنا

strengthen, make firm

خَطِّ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

خَطِ اِسْتِوا

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

parallels of latitude

اَہلِ اُسْتوہ

مصیبت زدہ لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِوا کے معانیدیکھیے

اِسْتِوا

istivaaइस्तिवा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب جغرافیہ

اشتقاق: سوا

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمواری، برابری، مساوی ہونا
  • (جغرافیہ) وہ فرضی دائرہ جو مشرق سے مغرب نک قطبین سے برابر فاصلے پر کھینچ کر کرۂ ارض کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرتا ہے، خط استوا
  • غلبہ، تسلط، غالب یا مسلط ہونا (خصوصاً خدائے تعالیٰ کا عرش پر)
  • سورج کا خط استوا پر ہونا
  • قیام، تنصیب، برپائی، قائم یا برپا ہونا
  • وہ رومال وغیرہ جو تاج کے گرد لپیٹا جاتا ہے
  • (طب) زخم کا پختگی کی علامت ظاہر کرنا

Urdu meaning of istivaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamvaarii, baraabarii, musaavii honaa
  • (juGraafiya) vo farzii daayaraa jo mashriq se maGrib nik qutbain se baraabar faasle par khiinch kirkiraaॱeॱ arz ko do baraabar hisso.n me.n taqsiim kartaa hai, Khat-e-istivaa
  • Galba, tasallut, Gaalib ya musallat honaa (Khusuusan Khudaa.e taala ka arsh par
  • suuraj ka Khat-e-istivaa par honaa
  • qiyaam, tansiib, barpaa.ii, qaayam ya barpa honaa
  • vo ruumaal vaGaira jo taaj ke gard lapeTaa jaataa hai
  • (tibb) zaKham ka puKhtgii kii alaamat zaahir karnaa

English meaning of istivaa

Noun, Masculine

  • equality, parallelism, evenness, parity
  • (geography) the equator

इस्तिवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समानता, बराबरी
  • बैठना (विशेष रूप से ईश्वर का सिंहासन पर)
  • (भूगोल) वह काल्पनिक घेराव जो पूर्व से पश्चिम तक ध्रुवों से समान दूरी पर खींचकर पृथ्वी को दो बराबर भागों में बाँटता है
  • दोपहर का समय, मध्याह्नः विषुवत रेखा, सूरज का भूमध्य रेखा पर होना
  • क़ियम, तनसब, बर पावं, क़ायम या बरबा होना
  • वह रुमाल आदि जो ताज के चारों ओर लपेटा जाता है
  • (चिकित्सा) घाव के परिपक्वता के असर दिखाई देना

اِسْتِوا کے مترادفات

اِسْتِوا کے متضادات

اِسْتِوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

اِسْتِوا کَرنا

قائم یا نصب کرنا ، بر پا کرنا ؛ آراستہ کرنا.

اِسْتِوائی

اِستوا سے منسوب، خط استوا کے نزديک، خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق

اِسْتِوائی آب و ہَوا

equatorial climate

اِسْتِوائی عِلاقے

equatorial regions

اُستُوانہ

صحیح املا (اُسطوانہ)، ستون، تھم، کھمبا، لاٹھ، پایہ

اُسْتُوہ

تھکا ہوا، ماندہ، مغموم، مصیبت زدہ، تھکاوٹ، غم، مصیبت

اُسْتُوار

مستحکم، مضبوط، پختہ (عمارت وغیرہ)

اُسْتُوار آنا

درست اور بجا معلوم ہونا

اُسْتُواری

استوار ( رک ) کا اسم کیفیت

اُسْتُوانی

منسوب بہ اُسطوانہ (رک) : اُسطوانے کی شکل کا.

اُسْتُوار کَرنا

strengthen, make firm

خَطِّ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

خَطِ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

parallels of latitude

اَہلِ اُسْتوہ

مصیبت زدہ لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone