تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِزا" کے متعقلہ نتائج

اِزا

आमना-सामना, मुक़ावला, समान, बराबर।।

اِزالَہ

دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

اِزارہ

عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.

اِزار

ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ

اِزالَۂِ مَرْض

रोग-निवारण, बीमारी का चला जाना।

اِزالَۂ بِکْر

لڑکی کا کنْوارپن ٹوٹنا یا توڑنا، دوشیزہ کے ساتھ صحبت

اِزاحَت

दूर करना, हटाना।। इज़ (ज्ज) (عز) अ. स्त्री.-इज्ज़त, सम्मान, सत्कार।

اِزالَۂ اَمان

ضبطی، قرقی

اِزالَۂ بَکارَت

لڑکی کا کنوارپن ٹوٹنا یا توڑنا، دوشیزہ کے ساتھ صحبت

اِزالَۂ حَیْثِیَت

(لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا

اِزاربَنْد

فیتہ یا ڈوری وغیرہ جو پاجامے کے نیفے میں پرو کر کمرمیں باندھتے ہیں، کمربند

اِزار سے باہَر ہونا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار سے باہَر نِکَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

اِزار بَنْد نَہ کُھلْنا

مجامعت نہ ہونا ؛ لڑکی کا کنْوارا ہونا.

اِزار بَند پہ ہاتھ ڈالْنا

make sexual advances, express desire for intercourse

اِزار بَنْد ڈِھیلا ہونا

شہوت پرست ہونا، بدکار ہونا

اِزار بَنْدی رِشْتَہ

سسرال کی طرف سے قرابت داری، وہ رشتہ جو بی بی کی طرف سے ہو، نسبی رشتے کی ضد

اِزالَۂ حَیْثِیَتِ عُرفی

بدنامی، ہتک عزت، آبرو بگاڑنا، عزت میں خلل ڈالنا

اِزار بَنْد کا سَچّا

باعصمت، صالح

اِزاربَنْد ڈالنْا

پاجامے وغیرہ کے نیفے میں کمربند کو اس طرح پرونا کہ دونوں سرے آگے کی جانب اس طرح نکل آئیں کہ ان میں گرہ دی جا سکے

اِزار بَنْد کا ڈِھیلا

شہوت پرست، زناکار

اَزَالِیَّہ

ازل (رک) سے منسوب : ازل کا.

اِزار بَند سے نِکَل پَڑنا

be beside oneself in anger

اَزارِقَہ

وہ خوارج جو نافع بن ازرق کے ساتھی تھے اور مخالفین کو قتل کرنا اور ان کی عورتوں کو قید کرنا جائز سمجھتے تھے.

اَزاں بَعد

اس کے بعد

عَزا

سوگ، ماتم، ماتم پرسی (کربلا میں امام حسین کی شہادت پر)

اَزاں جُمْلَہ

ان میں سے، منجملہ اُن کے

اَزالَہ کَرنا

allay (doubt, fear, etc.)

اَزاہِیر

अज्हार’ का बहु:, जो ज़हरः', ‘जुहरः’ और ‘जुहः’ का बहु. है, कलियाँ, बिन खिले फूल, शगूफ़े।।

اَزاں

اس سے، اس کے بعد، وہاں سے، اس وجہ سے، سے

اَزاں سُو

उस ओर से, उधर से

اَزاں جا

چونکہ.

اَزاں پیش

उससे पहले, तत्पूर्व

اَزاں باز

اس وقت سے

عُزّا

دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

اَزاں قَبِیل

اس قسم سے، اسی طرح کا، ازاں جملہ

اَزاحِیف

ازحاف کی جمع جو زحاف کی جمع ہے، ارکان بحر میں ہونے والے تغیرات

اَز اِبتِدا تا اِنتِہا

from beginning to end

اَز اَوَّل تا آخِر

شروع سے آخر تک، پہل سے ختم تک

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزارا

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزارَہ

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزاری

ہزار سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) ہزار داغوں والا ، بہت دھبوں والا

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزارِیَہ

ایک ہزار سال کی تقویمی مدت ، ایک ہزار سال کا عرصہ ، دس صدیاں ، ہزاری

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

عزا خانَہ

ماتم کرنے اور غم منانے کی جگہ، ماتم کدہ

عَزا دار

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

عَزا بار

غم انگیز .

عَزائی

عَزا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماتمی .

اَزْہَر

بہت روشن، منور

عَزا داری

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنا، سوگ منانا، ماتم کرنا

ہَزار ہاتھ کا بَن کر آئے

کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے، کیسا ہی بھاری بھر کم اور معتبر بن کر آئے

ہَزارلا

(مویشی) جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا معدہ ، قطنہ ۔

ہَزار ہاتھ کاہِن کَر آئے

۔ کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے۔ کیسا ہی بھاری بھرکم اور ذی عزت بنے۔

ہَزارَگی

فارسی زبان کا ایک علاقائی روپ جو ہزارہ قبیلے کے لوگ بولتے ہیں (بعض کے نزدیک یہ فارسی سے الگ ایک زبان ہے) ۔

ہَزار ہا

لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِزا کے معانیدیکھیے

اِزا

izaaइज़ा

اصل: عربی

وزن : 12

Urdu meaning of izaa

  • Roman
  • Urdu

इज़ा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • आमना-सामना, मुक़ावला, समान, बराबर।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone