تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنٹ" کے متعقلہ نتائج

کَنٹ

رک : کنٹھ ، حلق ، گلا ، گردن.

کَنٹا

वह पतली तथा छोटी लकड़ी जिसके एक सिरे पर चपड़ा या लाख लगा रहता है और जिससे चुड़िहारे चूड़ियाँ रँगते

کَنٹ مال

رک : کنٹھ مال.

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹَک

کان٘ٹا، خار، کوئی نوک دار چیز، سوئی، پن ؛ ڈن٘ک ؛ مچھلی کا کان٘ٹا ؛ تیز ہڈی ؛ ناخن ؛ ڈر کی وجہ سے بالوں کا کھڑا ہونا ؛ زبان کا کُھردرا پن ؛ باغی شخص جو سلطنت کے لیے کان٘ٹا ہو ؛ رن٘ج دینے والی بات ؛ معمولی دشمن، کوئی چیز جو رن٘ج دے

کَنٹیا

۔(ھ۔ نون غنّہ۔ بر وزن بَٹْیا) مونث۔ (لکھنؤ) کانٹا کی تصغیر۔ دیکجھو کَٹْیا نمبر ۱۔۲۔

کَنٹِیلی

کانٹوں والی، خاردار.

کَنٹھ نِکالنا

reach puberty

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

کنٹک ہے

بڑا بخیل ہے

کُنْٹَہ

رک : کنٹا، تالاب.

کَنْٹِری ہاؤُس

دیہات میں امراء کے مکانات ، مضافات میں امیروں کے رہنے کی جگہ.

کنٹھیاں ٹکی ہونا

موتیوں کی لڑیاں سلی ہونا

کَنْٹِری بِیُوٹ

حصہ کے طور پر دینا، چندہ کرنا، جمع کرنا.

کَنْٹھ مَنی

a beloved object

کَنْٹھے

کنٹھا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کَنْٹی

رک : کنٹھی.

کَنْٹَر نوش

بادہ نوش ، شراب پینے والا ، کثرت سے شراب نوشی کرنے والا

کُنْٹا

تالاب ، بڑا حوض ، کُنڈا.

کَنْٹَگ

۔(ھ) صفت۔ بخیل۔ کنجوس۔

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کُنْٹَل

سر کے بال ، بالوں کا گُچھا ، کنتل.

کنٹار

خاردار، کانٹے دار

کَنْٹھ مال

رک : کنٹھ مالا (۲).

کَنْٹَھل

رک : کنٹھلا.

کَنْٹھا مَن

رک : کنٹھا برن.

کَنْٹْرول بورْڈ

وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے ، روکنے یا اس کی رفتار کو متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے ، بساط ، مشینری کی روک تھام ، نقل و حمل کو متعین کرنے والا تختہ.

کَنْٹْرول ٹاوَر

وہ مینار یا بلند جگہ جہاں سے بیرونی رابطوں کی روک تھام کی جاتی ہے.

کَنْٹھ سِری

عورتوں کے گلے کا ایک زیور، نو یا دس بڑے موتیوں کا گلوبند

کَنْٹْرول چارْٹ

(دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ.

کَنْٹَرا

۔انگ میں ڈی کانْ ٹَرْ پیالہ۔نشیشہ۔ آبگینہ۔

کَنْٹھے باز

فقیر، جس کے گلے میں کنٹھا پڑا ہو، (مجازاً) مکّار، فریبی، دھوکے باز، کنٹھے ڈالے ہوئے فقیر

کَنْٹھے دار

ایسا لباس عموماً کُرتا یا انگرکھا وغیرہ جس کے گریبان میں کنٹھا ٹکا ہوا ہو.

کَنْٹَک پَنا

کنجوسی، بخیلی، تنگ دلی، خسیس پن

کَنْٹھ مالا

ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر

کَنْٹْھنا

رک : کٹنا، بسر کرنا.

کَنْٹْھلا

ہار جس میں سونے چاندی کے ٹکڑے ہوتے ہیں اور بچوں کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے پہناتے ہیں

کَنْٹھ کَرْنا

حفظ کرنا، نوکِ زبان کرنا، ازبر کرنا

کَنْٹِیلا

خاردار، کانٹے والا

کَنْٹاپ

جُوتی، مجازاً: بہت زور کا تھپڑ، بھرپور طمان٘چہ

کَنْٹال

نفرت، بیزاری

کَنْٹاب

رک : کنٹاپ.

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کَنْٹھا بَرَن

گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھون٘ری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھون٘ری.

کَنْٹونْمِنْٹ بورْڈ

چھاؤنی کے علاقہ میں میون٘سپل کمیٹی کی طرح کام کرنے والا ادارہ

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھی مالا

لکڑی کے دانوں یا کسی پیڑ کے بیجوں کی مالا جو ہندو گلے میں پہنتے ہیں.

کَنْٹھ کُھلْنا

رک : کنٹھ نکلنا.

کَنْٹْرول رُوم

وہ کمرہ جہاں سے انتظامی احکامات جاری کیے جائیں، وہ جگہ جہاں سے حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایات جاری کی جائیں، (ہنگامی حالات میں افسران اپنے ماتحتوں کو ہدایات جاری کرتے ہیں)

کَنْٹھ سُوکْھنا

مارے پیاس کے حلق خشک ہو جانا، دبلا اور لاغر ہوجانا

کَنْٹھ کَرانا

صحیح مخرج سے ادا کروانا، الفاظ کا مخرج حلق سے ادا کرانا.

کَنْٹْراسْٹ

تقابلی امتیاز یا فرق ، تضاد.

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

کَنْٹْرول کَرنا

قابو میں رکھنا ، روک تھام کرنا ، پابندی لگانا ، قبضہ میں رکھنا ، ہاتھ میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.

کَنْٹْرول اُٹْھنا

پابندی ختم ہو جانا بندش کا خاتمہ ہونا .

کَنْٹھ بَیٹْھنا

پیاس سے حلق کا اتنا خشک ہوجانا کہ سانس لینا بھی مشکل ہو جائے

کَنْٹاپ کی آنا

طمان٘چہ مارنا

کَنْٹھ نِکَلْنا

رک : کنٹھ پھوٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنٹ کے معانیدیکھیے

کَنٹ

ka.nTकंट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کنٹھ ، حلق ، گلا ، گردن.

Urdu meaning of ka.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kanTh, halaq, gala, gardan

English meaning of ka.nT

Noun, Masculine

  • thorn

Adjective

  • thorny

कंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काँटा
  • कंठ, गला, गर्दन

विशेषण

  • काँटे से युक्त, कँटीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنٹ

رک : کنٹھ ، حلق ، گلا ، گردن.

کَنٹا

वह पतली तथा छोटी लकड़ी जिसके एक सिरे पर चपड़ा या लाख लगा रहता है और जिससे चुड़िहारे चूड़ियाँ रँगते

کَنٹ مال

رک : کنٹھ مال.

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹَک

کان٘ٹا، خار، کوئی نوک دار چیز، سوئی، پن ؛ ڈن٘ک ؛ مچھلی کا کان٘ٹا ؛ تیز ہڈی ؛ ناخن ؛ ڈر کی وجہ سے بالوں کا کھڑا ہونا ؛ زبان کا کُھردرا پن ؛ باغی شخص جو سلطنت کے لیے کان٘ٹا ہو ؛ رن٘ج دینے والی بات ؛ معمولی دشمن، کوئی چیز جو رن٘ج دے

کَنٹیا

۔(ھ۔ نون غنّہ۔ بر وزن بَٹْیا) مونث۔ (لکھنؤ) کانٹا کی تصغیر۔ دیکجھو کَٹْیا نمبر ۱۔۲۔

کَنٹِیلی

کانٹوں والی، خاردار.

کَنٹھ نِکالنا

reach puberty

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

کنٹک ہے

بڑا بخیل ہے

کُنْٹَہ

رک : کنٹا، تالاب.

کَنْٹِری ہاؤُس

دیہات میں امراء کے مکانات ، مضافات میں امیروں کے رہنے کی جگہ.

کنٹھیاں ٹکی ہونا

موتیوں کی لڑیاں سلی ہونا

کَنْٹِری بِیُوٹ

حصہ کے طور پر دینا، چندہ کرنا، جمع کرنا.

کَنْٹھ مَنی

a beloved object

کَنْٹھے

کنٹھا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کَنْٹی

رک : کنٹھی.

کَنْٹَر نوش

بادہ نوش ، شراب پینے والا ، کثرت سے شراب نوشی کرنے والا

کُنْٹا

تالاب ، بڑا حوض ، کُنڈا.

کَنْٹَگ

۔(ھ) صفت۔ بخیل۔ کنجوس۔

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کُنْٹَل

سر کے بال ، بالوں کا گُچھا ، کنتل.

کنٹار

خاردار، کانٹے دار

کَنْٹھ مال

رک : کنٹھ مالا (۲).

کَنْٹَھل

رک : کنٹھلا.

کَنْٹھا مَن

رک : کنٹھا برن.

کَنْٹْرول بورْڈ

وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے ، روکنے یا اس کی رفتار کو متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے ، بساط ، مشینری کی روک تھام ، نقل و حمل کو متعین کرنے والا تختہ.

کَنْٹْرول ٹاوَر

وہ مینار یا بلند جگہ جہاں سے بیرونی رابطوں کی روک تھام کی جاتی ہے.

کَنْٹھ سِری

عورتوں کے گلے کا ایک زیور، نو یا دس بڑے موتیوں کا گلوبند

کَنْٹْرول چارْٹ

(دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ.

کَنْٹَرا

۔انگ میں ڈی کانْ ٹَرْ پیالہ۔نشیشہ۔ آبگینہ۔

کَنْٹھے باز

فقیر، جس کے گلے میں کنٹھا پڑا ہو، (مجازاً) مکّار، فریبی، دھوکے باز، کنٹھے ڈالے ہوئے فقیر

کَنْٹھے دار

ایسا لباس عموماً کُرتا یا انگرکھا وغیرہ جس کے گریبان میں کنٹھا ٹکا ہوا ہو.

کَنْٹَک پَنا

کنجوسی، بخیلی، تنگ دلی، خسیس پن

کَنْٹھ مالا

ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر

کَنْٹْھنا

رک : کٹنا، بسر کرنا.

کَنْٹْھلا

ہار جس میں سونے چاندی کے ٹکڑے ہوتے ہیں اور بچوں کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے پہناتے ہیں

کَنْٹھ کَرْنا

حفظ کرنا، نوکِ زبان کرنا، ازبر کرنا

کَنْٹِیلا

خاردار، کانٹے والا

کَنْٹاپ

جُوتی، مجازاً: بہت زور کا تھپڑ، بھرپور طمان٘چہ

کَنْٹال

نفرت، بیزاری

کَنْٹاب

رک : کنٹاپ.

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کَنْٹھا بَرَن

گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھون٘ری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھون٘ری.

کَنْٹونْمِنْٹ بورْڈ

چھاؤنی کے علاقہ میں میون٘سپل کمیٹی کی طرح کام کرنے والا ادارہ

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھی مالا

لکڑی کے دانوں یا کسی پیڑ کے بیجوں کی مالا جو ہندو گلے میں پہنتے ہیں.

کَنْٹھ کُھلْنا

رک : کنٹھ نکلنا.

کَنْٹْرول رُوم

وہ کمرہ جہاں سے انتظامی احکامات جاری کیے جائیں، وہ جگہ جہاں سے حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایات جاری کی جائیں، (ہنگامی حالات میں افسران اپنے ماتحتوں کو ہدایات جاری کرتے ہیں)

کَنْٹھ سُوکْھنا

مارے پیاس کے حلق خشک ہو جانا، دبلا اور لاغر ہوجانا

کَنْٹھ کَرانا

صحیح مخرج سے ادا کروانا، الفاظ کا مخرج حلق سے ادا کرانا.

کَنْٹْراسْٹ

تقابلی امتیاز یا فرق ، تضاد.

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

کَنْٹْرول کَرنا

قابو میں رکھنا ، روک تھام کرنا ، پابندی لگانا ، قبضہ میں رکھنا ، ہاتھ میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.

کَنْٹْرول اُٹْھنا

پابندی ختم ہو جانا بندش کا خاتمہ ہونا .

کَنْٹھ بَیٹْھنا

پیاس سے حلق کا اتنا خشک ہوجانا کہ سانس لینا بھی مشکل ہو جائے

کَنْٹاپ کی آنا

طمان٘چہ مارنا

کَنْٹھ نِکَلْنا

رک : کنٹھ پھوٹنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone