تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیْوَلْ" کے متعقلہ نتائج

لیْوَلْ

(تعلیمی) درجہ ، معیار.

لیوَل کِراسِن٘گ

وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پت ایک دوسری کو قطع کَرتی ہوں

لیِوَل لینا

اوزار کے ذریعے سطح کے نشیب وفراز اور ہمواری کا جائزہ لینا .

لیو لَگنا

رک : لیو چڑھنا

لیو لَگانا

رک : لیو چڑھانا

مِعْمار کا لیوَل

(معماری) افقی سطح کی ہمواری معلوم کرنے کا آلہ ۔

واٹَر لیوَل

پانی کی سطح (حوض وغیرہ میں) ، سطح آب نیز پانی کی سطح کی ہمواری دیکھنے کا ایک آلہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لیْوَلْ کے معانیدیکھیے

لیْوَلْ

lavelलेवल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

لیْوَلْ کے اردو معانی

 

  • (تعلیمی) درجہ ، معیار.
  • (ذہنی، اخلاقی یا سماجی) حیثیت، درجہ، رتبہ ، اوقات.
  • پانی وغیرہ کی سطح اونچائی جس سے اس کی مقدار کا اندازہ ہو ، (مجازاً) مقدار.
  • زمین کے نشیب وفراز جانچنے کا آلہ ، معمارون کا وہ اوزار جس سے سطح کی ہمواری کا اندازہ کرتے ہیں ، گنیا.
  • سِیدھ
  • ، سطح، کسی خصوصیت کے مختلف مرارج یا تدریجی سطحوں میں سے کوئی سطح
  • ۔ (انگ) صفت۔ ۱۔ہموار۔ مساوی۔ برابر کا۔ ہمواری۔ زمین کے اندازہ کرنے کو انگریزی میں لیول کہتے ہیں۔ نہریں لیول لے کر کھودی جاتی ہیں۔ ۲۔سطح۔ اس کا لکیول برابر نہیں ہے۔
  • ہموار ؛ مساوی ، برابر کا

Urdu meaning of lavel

  • Roman
  • Urdu

  • (taaliimii) darja, mayaar
  • (zahnii, aKhlaaqii ya samaajii) haisiyat, darja, rutbaa, auqaat
  • paanii vaGaira kii satah u.unchaa.ii jis se is kii miqdaar ka andaaza ho, (majaazan) miqdaar
  • zamiin ke nasheb vafraaz jaanchne ka aalaa, muammaar van ka vo auzaar jis se satah kii hamvaarii ka andaaza karte hai.n, ganiyaa
  • siidh
  • ، satah, kisii Khusuusiiyat ke muKhtlif maraaraj ya tadriijii satho.n me.n se ko.ii satah
  • ۔ (ang) sifat। १।hamvaar। musaavii। baraabar ka। hamvaarii। zamiin ke andaaza karne ko angrezii me.n leval kahte hain। nahre.n leval lekar khodii jaatii hain। २।satah। is ka lakiival baraabar nahii.n hai
  • hamvaar ; musaavii, baraabar ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لیْوَلْ

(تعلیمی) درجہ ، معیار.

لیوَل کِراسِن٘گ

وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پت ایک دوسری کو قطع کَرتی ہوں

لیِوَل لینا

اوزار کے ذریعے سطح کے نشیب وفراز اور ہمواری کا جائزہ لینا .

لیو لَگنا

رک : لیو چڑھنا

لیو لَگانا

رک : لیو چڑھانا

مِعْمار کا لیوَل

(معماری) افقی سطح کی ہمواری معلوم کرنے کا آلہ ۔

واٹَر لیوَل

پانی کی سطح (حوض وغیرہ میں) ، سطح آب نیز پانی کی سطح کی ہمواری دیکھنے کا ایک آلہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیْوَلْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیْوَلْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone