تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفَر" کے متعقلہ نتائج

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُفِر

بھاگنے والا، مجازاً: بھاگنے کا، فرار کا، نجات کا

مَفَر ہونا

مفر کرنا (رک) کا لازم ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا ، رستگاری ہونا ۔

مَفَر نَہیں

نجات حاصل نہیں ہوسکتی ، چھٹکارا نہیں ۔

مَفَر پانا

جائے فرار پانا ، نجات حاصل کرلینا ؛ چھٹکارا ملنا ، بچنا ۔

مَفَر کَرنا

بھاگنا ، فرار کا راستہ اختیار کرنا ، بچنا ۔

مَفَر مِلنا

چھٹکارا یا نجات حاصل ہونا ، خلاصی ہونا ۔

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مَفرُوغِیَّہ

اسلام میں گروہ جبریہ کے بارہ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام ۔

مَفرَغَہ

پانی گرانے کی جگہ ؛ (طب) ایک عضو سے دوسرے عضو پر فضلات یا مواد گرانے کی جگہ ، کسی عضو کا وہ مقام جہاں پر تریڑا کریں یا پانی دھاریں

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُفرَطَہ

(طب) عریض ، چوڑی ، چپٹی

مِفرَغَہ

(کسی ظرف میں بھری ہوئی) ہوا کھینچنے کا آلہ، باد کش، پمپ

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مَفرُورَہ

جو فرار ہو گیا ہو ، مفرور ؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو

مَفرُوضَہ

فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا

مُفرَز شُدَہ

(طب) افراز شدہ ، ٹپکنے والا ، رطوبت والا ۔

مُفَرَّحِ اَعظَم

(طب) ایک معجون جو ایسے اجزأ سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں ، اس معجون کو دیگر مفرحات پر تفوق ہے ۔

مُفرِطانَہ

مفرط کی طرح کا ، مبالغہ آرائی کے ساتھ ، مبالغہ سے ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُفَرَّغ

(طب) استفراغ یا قے لانے والا ، پیٹ کے اندر کی غذا حلق کے ذریعے سے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ) ۔

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرَّس

(لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

مُفَرَّک

وہ (مرد) جس سے عورت متنفر ہو ؛ (طب) چرب کی ہوئی دوا۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

مُفَرِّحات

(طب) وہ دوائیں جو طبیعت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعت کی بحالی کے لیے مستعمل)

مُفَرّدُون

کثرت سے خدا کا ذکر کرنے والے (مرد اور عورتیں) ۔

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مُفَرَّح آدمی

مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج

مُفَرَّس زَبان

اردو زبان جس میں فارسی الفاظ کا استعمال بکثرت ہوتا ہو

مُفَرِّحِ قَلب

وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

مُفَرِّحِ یاقُوت

(طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتا ہے، یاقوتی معجون

مُفَرَّس اُسلُوب

ایسی اردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روش قلم

مَفرَغ

پناہ گاہ ؛ پانی گرنے کی جگہ۔

مُفرِط

افراط کرنے والا

مُفرَز

جدا کیا ہوا ؛ (طب) بہایا ہوا ؛ رطوبت میں ڈھالا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل۔

مِفْرَق

دو چیزوں کے درمیان راستہ

مِفْرَش

وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستربند، جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں

مُفَرَّس تَراکِیب

فارسی زبان کی ترکیبیں جیسے اضافت کے ساتھ کوئی مرکب استعمال کرنا۔

مُفَرِّحُ الکُرُوب

بے چینیوں میں راحت بخشنے والا

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

مَفرُوضی

مفروض (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرض کیا ہوا ۔

مَفرُوزی

کسی علاقے کا بڑا آدمی ، سردار ، پنچ ۔

مَفرُور

فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو

مَفرُوری

فرار ہوجانا، بھاگ جانا، روپوشی

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

مَفْرُوح

glad, joyful

مَفرُوغ

(عوام)، فراغت پایا ہوا، اس جگہ فارغ صحیح ہے، فراغت لازم ہے، اس سے اسم مفعول نہیں بن سکتا ہے، فارغ جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے)

مَفرُوض

فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی، مانا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفَر کے معانیدیکھیے

مَفَر

mafarमफ़र

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: فَرَّ

  • Roman
  • Urdu

مَفَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاگنے کی جگہ، جائے فرار
  • (مجازاً) کسی امر سے نجات ملنے کی صورت، چارہ کار، بچ نکلنے کی سبیل، بچاؤ، چھٹکارا

شعر

Urdu meaning of mafar

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagne kii jagah, jaaye faraar
  • (majaazan) kisii amar se najaat milne kii suurat, chaaraa kaar, bach nikalne kii sabiil, bachaa.o, chhuTkaaraa

English meaning of mafar

Noun, Masculine

  • place of refuge, asylum
  • a place to which one flies for refuge
  • (Metaphorically) escape, rescue

मफ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बचाव, पलायन
  • भागने का स्थान, वह स्थान जहाँ भागकर छिपा जा सके, रक्षा, बचाव, उपाय, तद्बीर।

مَفَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُفِر

بھاگنے والا، مجازاً: بھاگنے کا، فرار کا، نجات کا

مَفَر ہونا

مفر کرنا (رک) کا لازم ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا ، رستگاری ہونا ۔

مَفَر نَہیں

نجات حاصل نہیں ہوسکتی ، چھٹکارا نہیں ۔

مَفَر پانا

جائے فرار پانا ، نجات حاصل کرلینا ؛ چھٹکارا ملنا ، بچنا ۔

مَفَر کَرنا

بھاگنا ، فرار کا راستہ اختیار کرنا ، بچنا ۔

مَفَر مِلنا

چھٹکارا یا نجات حاصل ہونا ، خلاصی ہونا ۔

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مَفرُوغِیَّہ

اسلام میں گروہ جبریہ کے بارہ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام ۔

مَفرَغَہ

پانی گرانے کی جگہ ؛ (طب) ایک عضو سے دوسرے عضو پر فضلات یا مواد گرانے کی جگہ ، کسی عضو کا وہ مقام جہاں پر تریڑا کریں یا پانی دھاریں

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُفرَطَہ

(طب) عریض ، چوڑی ، چپٹی

مِفرَغَہ

(کسی ظرف میں بھری ہوئی) ہوا کھینچنے کا آلہ، باد کش، پمپ

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مَفرُورَہ

جو فرار ہو گیا ہو ، مفرور ؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو

مَفرُوضَہ

فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا

مُفرَز شُدَہ

(طب) افراز شدہ ، ٹپکنے والا ، رطوبت والا ۔

مُفَرَّحِ اَعظَم

(طب) ایک معجون جو ایسے اجزأ سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں ، اس معجون کو دیگر مفرحات پر تفوق ہے ۔

مُفرِطانَہ

مفرط کی طرح کا ، مبالغہ آرائی کے ساتھ ، مبالغہ سے ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُفَرَّغ

(طب) استفراغ یا قے لانے والا ، پیٹ کے اندر کی غذا حلق کے ذریعے سے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ) ۔

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرَّس

(لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

مُفَرَّک

وہ (مرد) جس سے عورت متنفر ہو ؛ (طب) چرب کی ہوئی دوا۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

مُفَرِّحات

(طب) وہ دوائیں جو طبیعت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعت کی بحالی کے لیے مستعمل)

مُفَرّدُون

کثرت سے خدا کا ذکر کرنے والے (مرد اور عورتیں) ۔

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مُفَرَّح آدمی

مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج

مُفَرَّس زَبان

اردو زبان جس میں فارسی الفاظ کا استعمال بکثرت ہوتا ہو

مُفَرِّحِ قَلب

وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

مُفَرِّحِ یاقُوت

(طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتا ہے، یاقوتی معجون

مُفَرَّس اُسلُوب

ایسی اردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روش قلم

مَفرَغ

پناہ گاہ ؛ پانی گرنے کی جگہ۔

مُفرِط

افراط کرنے والا

مُفرَز

جدا کیا ہوا ؛ (طب) بہایا ہوا ؛ رطوبت میں ڈھالا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل۔

مِفْرَق

دو چیزوں کے درمیان راستہ

مِفْرَش

وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستربند، جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں

مُفَرَّس تَراکِیب

فارسی زبان کی ترکیبیں جیسے اضافت کے ساتھ کوئی مرکب استعمال کرنا۔

مُفَرِّحُ الکُرُوب

بے چینیوں میں راحت بخشنے والا

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

مَفرُوضی

مفروض (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرض کیا ہوا ۔

مَفرُوزی

کسی علاقے کا بڑا آدمی ، سردار ، پنچ ۔

مَفرُور

فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو

مَفرُوری

فرار ہوجانا، بھاگ جانا، روپوشی

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

مَفْرُوح

glad, joyful

مَفرُوغ

(عوام)، فراغت پایا ہوا، اس جگہ فارغ صحیح ہے، فراغت لازم ہے، اس سے اسم مفعول نہیں بن سکتا ہے، فارغ جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے)

مَفرُوض

فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی، مانا گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone