تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْد" کے متعقلہ نتائج

مَجْد

بزرگی، بڑائی، عظمت، شان

مَجْدا

ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

مَجْدُور

لائق ، قابل

مَجْدُود

خوش و خرم، خوش قسمت، لائق، قابل، شان و شکوہ والا، دولت مند، صاحب ثروت، اپنے بزرگوں کی یاد منانے والا

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَدِّدانَہ

مجدد کی طرح ، مجدد کے طریقے کا ؛ مجدد کی شان والا ؛ انقلابی ۔

مُجَدِّدِیَّہ

مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ ، سلسلہء نقش بندیہ مجددیہ ۔

مُجَدِّدی

حضرت مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فردیا پیروکار ۔

مُجَدَّد

از سر نو پیدا کیا ہوا ، نیا ، جدید ، تجدید کیا گیا

مُجَدَّر

آبلوں پر آبلے پڑا ہوا ، چیچک زدہ ؛ (مجازاً) منقش ۔

مُجَدِّد

تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح

مُجَدَّداً

ازسرنو، نئے سرے سے، دوبارہ

مُجَدِّدات

ازسرنو پیدا کی ہوئی چیزیں ، نئی چیزیں ۔

مُجَدِّدِین

مجدد (رک) کی جمع ۔

مُجَدِّدِیَت

مجدد ہونا ، مجدد کا کام ، مجدد کا رتبہ ۔

مُجَدِّدِ فَن

فن کی تجدید کرنے والا ، فن کا احیا کرنے والا ، ماہر فن ۔

مُجَدِّدِ وَقْت

۔صفت۔وہ دلی کا مل جو ہر سوبرس کے بعد شروع صدی میں پیدا ہوتاہے۔

مُجَدِّدِ اِسلام

اسلام کا احیا کرنے والا ، تجدید کرنے والا ۔

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندیؒ کا لقب (ولادت ۹۷۱ھ وفات ۱۰۳۴ھ)، ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْد کے معانیدیکھیے

مَجْد

majdमज्द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: مَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَجْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگی، بڑائی، عظمت، شان
  • وہ عزت جو بزرگوں کی وجہ سے ہو، ایک قبیلے کی جدہ کا نام
  • مجید، بزرگ، صفت۔ بزرگوار، جیسے کلام مجید، خدائے تعالیٰ کانام

Urdu meaning of majd

  • Roman
  • Urdu

  • bujurgii, ba.Daa.ii, azmat, shaan
  • vo izzat jo buzurgo.n kii vajah se ho, ek qabiile kii judaa ka naam
  • majiid, buzurg, sifat। bujurgvaar, jaise kalaam majiid, Khudaa.e taala ka naam

English meaning of majd

Noun, Masculine

  • glory, splendour, honour
  • greatness,honour derived from ancestors
  • satiating camels with green pastures

मज्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुजु़र्गी, मजीद, बुज़ुर्ग, बुजु़र्गवार, जैसे कलाम मजीद, ख़ुदाए ताला का नाम
  • बड़ाई, अज़मत, शान
  • वो इज़्ज़त जो बुज़ुर्गों की वजह से हो, एक क़बीले की जुदा का नाम
  • श्रेष्ठता, पवित्रता, पुनीतता, बुजुर्गी

مَجْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْد

بزرگی، بڑائی، عظمت، شان

مَجْدا

ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

مَجْدُور

لائق ، قابل

مَجْدُود

خوش و خرم، خوش قسمت، لائق، قابل، شان و شکوہ والا، دولت مند، صاحب ثروت، اپنے بزرگوں کی یاد منانے والا

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَدِّدانَہ

مجدد کی طرح ، مجدد کے طریقے کا ؛ مجدد کی شان والا ؛ انقلابی ۔

مُجَدِّدِیَّہ

مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ ، سلسلہء نقش بندیہ مجددیہ ۔

مُجَدِّدی

حضرت مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فردیا پیروکار ۔

مُجَدَّد

از سر نو پیدا کیا ہوا ، نیا ، جدید ، تجدید کیا گیا

مُجَدَّر

آبلوں پر آبلے پڑا ہوا ، چیچک زدہ ؛ (مجازاً) منقش ۔

مُجَدِّد

تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح

مُجَدَّداً

ازسرنو، نئے سرے سے، دوبارہ

مُجَدِّدات

ازسرنو پیدا کی ہوئی چیزیں ، نئی چیزیں ۔

مُجَدِّدِین

مجدد (رک) کی جمع ۔

مُجَدِّدِیَت

مجدد ہونا ، مجدد کا کام ، مجدد کا رتبہ ۔

مُجَدِّدِ فَن

فن کی تجدید کرنے والا ، فن کا احیا کرنے والا ، ماہر فن ۔

مُجَدِّدِ وَقْت

۔صفت۔وہ دلی کا مل جو ہر سوبرس کے بعد شروع صدی میں پیدا ہوتاہے۔

مُجَدِّدِ اِسلام

اسلام کا احیا کرنے والا ، تجدید کرنے والا ۔

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندیؒ کا لقب (ولادت ۹۷۱ھ وفات ۱۰۳۴ھ)، ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone