تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُگ" کے متعقلہ نتائج

مَنُگ

پریورت کے پوتے اور دیوتیما کے بیٹے کا نام

مَنْگ پَتَّہ

تاش کے پتوں کا ایک کھیل

مَنگا ہُوا

مانگا ہوا ؛ (مجازاً) نسبت کیا ہوا ، جس کی منگنی ہوگئی ہو ، منسوب (لڑکا یا مرد) ۔

مَنگَل ہونا

جشن ہونا ، رونق ہونا ، چہل پہل ہونا

مَنْگَن ہار

مانگنے والا ، طلب کرنے والا ؛ (مجازا ً) بھکاری ۔

مَنْگَن ہارا

مانگنے والا ، طلب کرنے والا ؛ (مجازا ً) بھکاری ۔

مَنگنی ہونا

سگائی ہونا ، نسبت ٹھہرنا ، رشتہ ہونا ۔

مَنْگ لے کے

اصرار سے ، خواہش سے ۔

مَنگَل کاریَہ

(ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع ؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب

منگِسر

فصلی سال کا آٹھواں مہینہ (قدیم زمانوں میں پہلا) جو اکثر نصف نومبر سے نصف دسمبر تک ہوتا ہے، اگھن، مارگسر، مرگسر

مَنگ باشی

شاہی زمانے میں ایک سرکاری عہدہ ۔

مَنْگْبُو بَھلو نَہ باپ سے جو اِیشَر راکھے ٹیک

اگر خدا تعالیٰ پناہ (توفیق) دے تو باپ سے بھی کچھ مانگنا نہ چاہیے

مَنگَلی کانڑَہ

(موسیقی) کانڑہ راگ کی ایک قسم ۔

منگل ونس

ایک شاعر

مَنگے دِل

حسب ِخواہش ۔

مَنْگے

مانگے ، طلب کرے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَنْگَل سُتْر

نیک فال کا تاگا

مَنْگَل گَھٹ

ہندو مذۃب میں خوشی کے اوقات پر پوچا کی جگہ پر رکھنے جانے والا مٹکا، منگل کلش

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

مَنگَل جَنَک

سعد ، مبارک ؛ بامراد ، اقبال مند ؛ فائدہ بخش ، مفید ؛ فیض رساں ، منگل کاری ؛ نیک فال

مَنْگَل دائی

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

منگٹ

کلائی، ٹخنہ، گھوڑے کے سم اور ٹخنے کا بیچ کا حصہ، گامچی

مَنگوا

(ٹھگ) گیدڑ ، شغال ۔

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنْگے سو جَلے ، نَہِیں مَنْگے سو بَھلے

مانگنے والے کو نہ ملنے کی صورت میں جلنا اور کڑھنا پڑتا ہے لیکن جسے مانگنے کی عادت نہ ہو وہ عافیت میں رہتا ہے ۔

منگول

انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

مَنگلور ٹائِل

منگلور (ہندوستان) کا بنا ہوا کھپرا ۔

مَنگٹی

پہنچی، کلائی کا ایک زیور

مَنگَلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنگل گِیت

خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے

مَنگل

سعد، نیک، مبارک، شبھ

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگَر

(گاڑی بان) گاڑی کے پہیے کا پٹھی کی طرف کا رخ جس پر ہال یعنی آہنی پٹا چڑھایا جاتا ہے

مَنگَت

بھیک مانگنے والا، بھکاری، سائل، فقیر

مَنگنِیز

ایک سیاہ دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے نیز ایک سخت خاکستری مائل سفید دھاتی عنصر جو فولاد میں سختی پیدا کرنے کے لیے بھرت کار کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، مینگنیز ۔

مَنْگلی لوگ

people employed on occasions of rejoicing

منگوا لینا

کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا

منگا مکھی

ارباب نشاط

مَنگَل چار

کسی کی کامیابی یا خوش بختی کے لئے دعائیہ تقریب یا عبادت ؛ جشن ۔

مَنگَل رُوپ

(ہندو) مراد : دلکش ، خوبصورت ۔

مَنْگَن

مانگنا، طلب، چاہت، خواہش

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مَنگا

منگاناکا امر تراکیب میں مستعمل

مَنْگائی مِسّی، لے آیا مِٹّی

حکم یا فرمائش کے خلاف کام کرنے والے کے بارے میں کہتے ہیں ؛ نہایت بے وقوف ہے

مَنگھَٹا

کنوئیں کی مینڈھ

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

مَنگیتَرْ

جس کی منگنی ہو گئی ہو، وہ (لڑکا یا لڑکی) جس کے ساتھ کسی کی منگنی ہوئی ہو، منسوب

مَنْگَل دایَک

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مَنْگلا چار

رک : منگل چار ، دعائیہ ، خوشی ، تہنیت نیز ترانہء مبارک باد ، شادیانہ ؛ جشن ۔

مَنگنی آنا

رشتہ آنا ، شادی کا پیغام آنا ۔

مَنگا دینا

کسی کو کوئی چیز منگوا کر دینا ، خرید کر دینا ۔

مَنگا لینا

کوئی چیز طلب کرنا نیز بلوانا ۔

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

مُنگُوس بیل

ایک پودا جس کے متعلق مشہور ہے کہ اگر سانپ نیولے کے کاٹ لے تو وہ اس (پودے) کی پتی کھا لیتا ہے جس سے زہر اُتر جاتا ہے ۔

مَنگَوری

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مَنگَورا

بیسن کی پھُلَوْری

مُنگُوس

رک : نیولا جو معروف ہے ۔

مَنگل دُوار

(ہندو) اہم دروازہ ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے

مَنگتا پَنا

(مجازاً) خواہش ، طلب ۔

مَنگَلی گِیت

خوشی کا گیت ، شادی بیاہ یا مبارک بادی کا گیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُگ کے معانیدیکھیے

مَنُگ

manugमनुग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَنُگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پریورت کے پوتے اور دیوتیما کے بیٹے کا نام
  • منج، منو، آدمی

Urdu meaning of manug

  • Roman
  • Urdu

  • priyavrat ke pote aur dev tiimaa ke beTe ka naam
  • manu, aadmay

English meaning of manug

Noun, Masculine

  • humans
  • name of Priyavrat's grandson and son of Dutiman

मनुग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनु, आदमय
  • प्रियव्रत के पौत्र और द्युतिमान के पुत्र का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنُگ

پریورت کے پوتے اور دیوتیما کے بیٹے کا نام

مَنْگ پَتَّہ

تاش کے پتوں کا ایک کھیل

مَنگا ہُوا

مانگا ہوا ؛ (مجازاً) نسبت کیا ہوا ، جس کی منگنی ہوگئی ہو ، منسوب (لڑکا یا مرد) ۔

مَنگَل ہونا

جشن ہونا ، رونق ہونا ، چہل پہل ہونا

مَنْگَن ہار

مانگنے والا ، طلب کرنے والا ؛ (مجازا ً) بھکاری ۔

مَنْگَن ہارا

مانگنے والا ، طلب کرنے والا ؛ (مجازا ً) بھکاری ۔

مَنگنی ہونا

سگائی ہونا ، نسبت ٹھہرنا ، رشتہ ہونا ۔

مَنْگ لے کے

اصرار سے ، خواہش سے ۔

مَنگَل کاریَہ

(ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع ؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب

منگِسر

فصلی سال کا آٹھواں مہینہ (قدیم زمانوں میں پہلا) جو اکثر نصف نومبر سے نصف دسمبر تک ہوتا ہے، اگھن، مارگسر، مرگسر

مَنگ باشی

شاہی زمانے میں ایک سرکاری عہدہ ۔

مَنْگْبُو بَھلو نَہ باپ سے جو اِیشَر راکھے ٹیک

اگر خدا تعالیٰ پناہ (توفیق) دے تو باپ سے بھی کچھ مانگنا نہ چاہیے

مَنگَلی کانڑَہ

(موسیقی) کانڑہ راگ کی ایک قسم ۔

منگل ونس

ایک شاعر

مَنگے دِل

حسب ِخواہش ۔

مَنْگے

مانگے ، طلب کرے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَنْگَل سُتْر

نیک فال کا تاگا

مَنْگَل گَھٹ

ہندو مذۃب میں خوشی کے اوقات پر پوچا کی جگہ پر رکھنے جانے والا مٹکا، منگل کلش

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

مَنگَل جَنَک

سعد ، مبارک ؛ بامراد ، اقبال مند ؛ فائدہ بخش ، مفید ؛ فیض رساں ، منگل کاری ؛ نیک فال

مَنْگَل دائی

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

منگٹ

کلائی، ٹخنہ، گھوڑے کے سم اور ٹخنے کا بیچ کا حصہ، گامچی

مَنگوا

(ٹھگ) گیدڑ ، شغال ۔

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنْگے سو جَلے ، نَہِیں مَنْگے سو بَھلے

مانگنے والے کو نہ ملنے کی صورت میں جلنا اور کڑھنا پڑتا ہے لیکن جسے مانگنے کی عادت نہ ہو وہ عافیت میں رہتا ہے ۔

منگول

انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

مَنگلور ٹائِل

منگلور (ہندوستان) کا بنا ہوا کھپرا ۔

مَنگٹی

پہنچی، کلائی کا ایک زیور

مَنگَلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنگل گِیت

خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے

مَنگل

سعد، نیک، مبارک، شبھ

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگَر

(گاڑی بان) گاڑی کے پہیے کا پٹھی کی طرف کا رخ جس پر ہال یعنی آہنی پٹا چڑھایا جاتا ہے

مَنگَت

بھیک مانگنے والا، بھکاری، سائل، فقیر

مَنگنِیز

ایک سیاہ دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے نیز ایک سخت خاکستری مائل سفید دھاتی عنصر جو فولاد میں سختی پیدا کرنے کے لیے بھرت کار کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، مینگنیز ۔

مَنْگلی لوگ

people employed on occasions of rejoicing

منگوا لینا

کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا

منگا مکھی

ارباب نشاط

مَنگَل چار

کسی کی کامیابی یا خوش بختی کے لئے دعائیہ تقریب یا عبادت ؛ جشن ۔

مَنگَل رُوپ

(ہندو) مراد : دلکش ، خوبصورت ۔

مَنْگَن

مانگنا، طلب، چاہت، خواہش

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مَنگا

منگاناکا امر تراکیب میں مستعمل

مَنْگائی مِسّی، لے آیا مِٹّی

حکم یا فرمائش کے خلاف کام کرنے والے کے بارے میں کہتے ہیں ؛ نہایت بے وقوف ہے

مَنگھَٹا

کنوئیں کی مینڈھ

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

مَنگیتَرْ

جس کی منگنی ہو گئی ہو، وہ (لڑکا یا لڑکی) جس کے ساتھ کسی کی منگنی ہوئی ہو، منسوب

مَنْگَل دایَک

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مَنْگلا چار

رک : منگل چار ، دعائیہ ، خوشی ، تہنیت نیز ترانہء مبارک باد ، شادیانہ ؛ جشن ۔

مَنگنی آنا

رشتہ آنا ، شادی کا پیغام آنا ۔

مَنگا دینا

کسی کو کوئی چیز منگوا کر دینا ، خرید کر دینا ۔

مَنگا لینا

کوئی چیز طلب کرنا نیز بلوانا ۔

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

مُنگُوس بیل

ایک پودا جس کے متعلق مشہور ہے کہ اگر سانپ نیولے کے کاٹ لے تو وہ اس (پودے) کی پتی کھا لیتا ہے جس سے زہر اُتر جاتا ہے ۔

مَنگَوری

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مَنگَورا

بیسن کی پھُلَوْری

مُنگُوس

رک : نیولا جو معروف ہے ۔

مَنگل دُوار

(ہندو) اہم دروازہ ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے

مَنگتا پَنا

(مجازاً) خواہش ، طلب ۔

مَنگَلی گِیت

خوشی کا گیت ، شادی بیاہ یا مبارک بادی کا گیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone