تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَوِّر" کے متعقلہ نتائج

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مُصَوِّرَہ

تصویر بنانے والی، مصوری کرنے والی عورت

مُصَوِّرِ عالَم

پوری دنیا کا بنانے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

مُصَوِّر فِطْرَت

مناظرِ فطرت کی ہوبہو عکاسی کرنے والا، فطری مناظر کی تصویر کشی کرنے والا، خواجہ حسن نظامی کا لقب

مُصَوِّر کا فَرْق

۔تینوں کے معنی پیدا کرنا۔ اختراع کرنا۔ مگر اعتبار استعمال ہر ایک کے ساتھ ایک خصوصیت جداگانہ نہ ہو۔مثلاً خلق مستعمل ہوتاہے کسی چیز کے وجود میں لانے سے پیشتر اس کے اندازہ کرتے ہیں اور برابر ایجاد اور پیدا کرنے میں اور تصویر صورت بنانے اور ہیئت بخشنے میں۔ او

مُصَوِّرِ اَزَل

ہمیشہ کا مصور ؛ مراد : خدا وندتعالیٰ

مُصَوِّرِ قَضا

مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مُصَوِّرِ حَرارَت

(طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے ، اس حرارت کی لہر (Heat Wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے ، عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ ، اس میں انفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔

مُصَوِّرِ آفْرینَش

مراد : اﷲ تعالیٰ

مُصَوَّر ہونا

تصویروں والا ہونا ، باتصویر ہونا ۔

مُصَوَّر نُسْخَہ

کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت ؛ ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو ۔

مُصَوَّرَہ

दे. ‘मुसव्वर'।

مُصَوِّرانَہ

مصور (رک) سے منسوب یا متعلق ، مصور جیسا ، مصور کی مانند ، تصویروں والا ، مصوری سے متعلق جیسے : مصورانہ خطاطی وغیرہ ۔

مُصَوِّرِ غَم

غم و الم کی صحیح عکاسی کرنے والا ؛ (علامہ) راشدالخیری کا ایک لقب جن کے افسانوں میں غم کی کیفیات پائی جاتی ہیں ۔

مُصَوَّر کَرْنا

تصویر کشی کرنا ، تصویر کھینچنا ۔

مُصَوِّرِ پاکِسْتان

پاکستان کا خالق، (مراداً) علامہ اقبال

مُصَوَّری

مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

مُصَوِّری کَرنا

تصویریں بنانا ، تصویر کشی کرنا

مُصَوَّرات

شکلیں ، تصویریں ، صورتیں ۔

مُصَوِّرِین

تصویر بنانے والے ، بہت سے مصور ۔

مُصَوِّرِیَت

مصور ہونے کی کیفیت یا حالت ، مصور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَوِّر کے معانیدیکھیے

مُصَوِّر

musavvirमुसव्विर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَوّرَ

  • Roman
  • Urdu

مُصَوِّر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا
  • تصویربنانے والا، تصویر کھینچنے والا، سراپا کا نقش اتارنے والا، انسانی چہرے کے نقش و نگار کاغذ پر اُبھارنے والا فن کار، نقاش، آرٹسٹ
  • رنگ ساز، رنگ بھرنے والا، بیل بوٹے بنانے والا

شعر

Urdu meaning of musavvir

  • Roman
  • Urdu

  • lallaa taala ke asmaa-e sifaat me.n shaamil ek ism jo maKhluuqaat kii tarah tarah kii suurto.n banaane vaala hai, Khaaliq, baarii, suurat banaane vaala
  • tasviir banaane vaala, tasviir khiinchne vaala, saraapaa ka naqsh utaarne vaala, insaanii chehre ke naqsh-o-nigaar kaaGaz par ubhaarne vaala fankaar, naqqaash, aarTisT
  • rang saaz, rang bharne vaala, bail buuTe banaane vaala

English meaning of musavvir

Adjective, Masculine

मुसव्विर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी चीज पर बेल-बूटे बनानेवाला कारीगर। वि० सचित्र।
  • तस्वीर बनानेवाला, चित्रकार, चित्रशिल्पी, चितेरा।
  • तसवीर खींचने या बनानेवाला। चित्रकार।
  • तस्वीर बनाने वाला व्यक्ति; चित्रकार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مُصَوِّرَہ

تصویر بنانے والی، مصوری کرنے والی عورت

مُصَوِّرِ عالَم

پوری دنیا کا بنانے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

مُصَوِّر فِطْرَت

مناظرِ فطرت کی ہوبہو عکاسی کرنے والا، فطری مناظر کی تصویر کشی کرنے والا، خواجہ حسن نظامی کا لقب

مُصَوِّر کا فَرْق

۔تینوں کے معنی پیدا کرنا۔ اختراع کرنا۔ مگر اعتبار استعمال ہر ایک کے ساتھ ایک خصوصیت جداگانہ نہ ہو۔مثلاً خلق مستعمل ہوتاہے کسی چیز کے وجود میں لانے سے پیشتر اس کے اندازہ کرتے ہیں اور برابر ایجاد اور پیدا کرنے میں اور تصویر صورت بنانے اور ہیئت بخشنے میں۔ او

مُصَوِّرِ اَزَل

ہمیشہ کا مصور ؛ مراد : خدا وندتعالیٰ

مُصَوِّرِ قَضا

مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مُصَوِّرِ حَرارَت

(طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے ، اس حرارت کی لہر (Heat Wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے ، عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ ، اس میں انفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔

مُصَوِّرِ آفْرینَش

مراد : اﷲ تعالیٰ

مُصَوَّر ہونا

تصویروں والا ہونا ، باتصویر ہونا ۔

مُصَوَّر نُسْخَہ

کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت ؛ ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو ۔

مُصَوَّرَہ

दे. ‘मुसव्वर'।

مُصَوِّرانَہ

مصور (رک) سے منسوب یا متعلق ، مصور جیسا ، مصور کی مانند ، تصویروں والا ، مصوری سے متعلق جیسے : مصورانہ خطاطی وغیرہ ۔

مُصَوِّرِ غَم

غم و الم کی صحیح عکاسی کرنے والا ؛ (علامہ) راشدالخیری کا ایک لقب جن کے افسانوں میں غم کی کیفیات پائی جاتی ہیں ۔

مُصَوَّر کَرْنا

تصویر کشی کرنا ، تصویر کھینچنا ۔

مُصَوِّرِ پاکِسْتان

پاکستان کا خالق، (مراداً) علامہ اقبال

مُصَوَّری

مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

مُصَوِّری کَرنا

تصویریں بنانا ، تصویر کشی کرنا

مُصَوَّرات

شکلیں ، تصویریں ، صورتیں ۔

مُصَوِّرِین

تصویر بنانے والے ، بہت سے مصور ۔

مُصَوِّرِیَت

مصور ہونے کی کیفیت یا حالت ، مصور ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَوِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَوِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone