تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصْب" کے متعقلہ نتائج

نَصْب

خیمے، جھنڈے یا کھمبے وغیرہ کے کھڑا کرنے یا گاڑنے کا عمل

نَصْبِیَہ

مشنری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے ، کارخانہ ، پلانٹ (plant) ۔

نَصْبُ الْعَین

مقصد اصلی، دلی منشا، مدنظر، پیش نظر مقصد

نَصْب کَرنا

کھڑا کرنا، گاڑنا، لگانا، قائم کرنا

نَصب شُدَہ

نصب کیا ہوا، لگایا ہوا، گاڑا ہوا، قائم کردہ، گاڑ کر کھڑا کیا گیا

نَصبِ عَین

نصب العین جو زیادہ مستعمل ہے

نَصب ہونا

نصب کرنا کا لازم، کھڑا ہونا، گاڑا جانا، قائم ہونا، لگایا جانا، لگنا

نَصبُ العَینِیَّت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادّہ حقیقی نہیں بلکہ خیال ہی حقیقی ہے اور مادّہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادّی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں ؛ تصوریت ، عینیت ، مثالیت (Idealism) ۔

نِصبَہ

بیان یا دلیل کی ایک قسم ؛ ادا ؛ پینترا ؛ اشارہ ۔

نَصبُ العَینی

نصب العین (رک) سے منسوب یا متعلق ، اصلی مقصد سے متعلق ، مرکزی ، اصلی ، اساسی ۔

نَصبِ اِمام

امام مقرر کرنا، نصب امامت

نَصبِ اِمامَت

امام مقرر کرنے کا عمل

نَصبی

(قواعد) زبر یا فتحہ لگانا (حرف یا لفظ پر) زبر کی حالت ۔

جَھن٘ڈُو نَصْب ہونا

جھنڈا نصب کرنا (رک) کا لازم.

عَزْل و نَصْب

کسی کو عہدے سے معزول کر کے اس جگہ پر کسی اور کو تقرر کرنا، برطرفی و بحالی، ترقی و تنزلی

عَلَم نَصْب ہونا

فاتح ہونا، فتح و نصرت حاصل ہونا، کامیابی حاصل ہونا

عَزْل و نَصْب کَرنا

مقرر کرنا اور موقوف کرنا ، تغیر و تبدیل کرنا ، بڑھانا گھٹانا .

جَھنْڈا نَصْب کَرنا

جھنڈا لہرانا ، جھنڈا گاڑنا ، جھنڈا لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصْب کے معانیدیکھیے

نَصْب

nasbनस्ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قواعد

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

نَصْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیمے، جھنڈے یا کھمبے وغیرہ کے کھڑا کرنے یا گاڑنے کا عمل
  • کسی چیز کے سیدھا کرنے یا کھڑا رکھنے کا عمل
  • جما کر رکھنے یا لگانے کا عمل (کوئی مشینری وغیرہ)، تنصیب کرنا، لگانا
  • بڑا پتھر وغیرہ گاڑنا یا کھڑا کرنا نیز شیشہ، نگینہ یا کیل وغیرہ کسی جگہ جڑنے یا لگانے کا عمل
  • (قواعد) زبر، زبر کی حرکت، فتحہ
  • حکومت یا عہدے دار وغیرہ کا تقرر، کسی عہدے پر فائز کرنا (عزل کی ضد)
  • ناصبی ہونا، ناصبیت
  • درخت لگانا، بونا، اگانا
  • کسی سمت کا قصد کرنا یا نشانہ لینا
  • قائم کرنا
  • برپا کرنا
  • عداوت، دشمنی

صفت

  • لگا ہوا، جڑا نیز کھڑا ہوا، قائم، ایستادہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَسْب

(ریاضی) تناسب

شعر

English meaning of nasb

Noun, Masculine

  • erection, fixing, installation
  • fixing, planting, establishment

Adjective

  • fixed, established

नस्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खे़मे, झंडे या खंबे आदि के खड़ा करने या गाड़ने की क्रिया
  • किसी चीज़ के सीधा करने या खड़ा रखने का क्रिया
  • जमाकर रखने या लगाने की क्रिया (कोई मशीनरी आदि), स्थापित करना, लगाना
  • बड़ा पत्थर आदि गाड़ना या खड़ा करना अर्थात शीशा, नगीना या कील आदि किसी स्थान पर जुड़ने या लगाने की क्रिया
  • (व्याकरण) ज़बर, ज़बर की हरकत, फ़तहा, उर्दू में 'अ' की मात्रा को ज़बर कहते हैं
  • शासन या पदाधिकारी आदि का चयन, किसी पद पर नियुक्त करना (अज़्ल का विपरीत)
  • नासबी होना, हज़्रत अली को बुरा कहने वाला संप्रदाय से हो, नासिबी का आस्था
  • पेड़ लगाना, बोना, उगाना
  • किसी दिशा का संकल्प करना या निशाना लेना
  • क़ायम करना, स्थापित करना
  • बरपा करना
  • शत्रुता, अदावत, दुश्मनी

विशेषण

  • लगा हुआ, जड़ा अर्थात खड़ा हुआ, ईस्तादा

نَصْب کے مترادفات

نَصْب کے متضادات

نَصْب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَصْب

خیمے، جھنڈے یا کھمبے وغیرہ کے کھڑا کرنے یا گاڑنے کا عمل

نَصْبِیَہ

مشنری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے ، کارخانہ ، پلانٹ (plant) ۔

نَصْبُ الْعَین

مقصد اصلی، دلی منشا، مدنظر، پیش نظر مقصد

نَصْب کَرنا

کھڑا کرنا، گاڑنا، لگانا، قائم کرنا

نَصب شُدَہ

نصب کیا ہوا، لگایا ہوا، گاڑا ہوا، قائم کردہ، گاڑ کر کھڑا کیا گیا

نَصبِ عَین

نصب العین جو زیادہ مستعمل ہے

نَصب ہونا

نصب کرنا کا لازم، کھڑا ہونا، گاڑا جانا، قائم ہونا، لگایا جانا، لگنا

نَصبُ العَینِیَّت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادّہ حقیقی نہیں بلکہ خیال ہی حقیقی ہے اور مادّہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادّی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں ؛ تصوریت ، عینیت ، مثالیت (Idealism) ۔

نِصبَہ

بیان یا دلیل کی ایک قسم ؛ ادا ؛ پینترا ؛ اشارہ ۔

نَصبُ العَینی

نصب العین (رک) سے منسوب یا متعلق ، اصلی مقصد سے متعلق ، مرکزی ، اصلی ، اساسی ۔

نَصبِ اِمام

امام مقرر کرنا، نصب امامت

نَصبِ اِمامَت

امام مقرر کرنے کا عمل

نَصبی

(قواعد) زبر یا فتحہ لگانا (حرف یا لفظ پر) زبر کی حالت ۔

جَھن٘ڈُو نَصْب ہونا

جھنڈا نصب کرنا (رک) کا لازم.

عَزْل و نَصْب

کسی کو عہدے سے معزول کر کے اس جگہ پر کسی اور کو تقرر کرنا، برطرفی و بحالی، ترقی و تنزلی

عَلَم نَصْب ہونا

فاتح ہونا، فتح و نصرت حاصل ہونا، کامیابی حاصل ہونا

عَزْل و نَصْب کَرنا

مقرر کرنا اور موقوف کرنا ، تغیر و تبدیل کرنا ، بڑھانا گھٹانا .

جَھنْڈا نَصْب کَرنا

جھنڈا لہرانا ، جھنڈا گاڑنا ، جھنڈا لگانا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone