تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَکھ" کے متعقلہ نتائج

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پُرُکھ

انسان، آدمی، مرد، خاوند، آدمی کا قد، نر، خصم

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

پَرکَھن ہارا

رک: پارکھی.

پُرُکھ سا پَکھیرُو کوئی نہیں

انسان ایک جگہ نہیں رہ سکتا، جا بجا پھرتا رہتا ہے

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَرَکْھنا

to experiment, to test, assay or examine for purity, discriminate between good and bad, evaluate, determine the price of, judge, test

پَرِکھا

کھائی، خندق، نالی

پَرکھا روگ

a hereditary disease

پِرَکَھر

بہت گرم ی تیز، مرچیلا؛ بہت سخت ، کھردرا.

پُرْکِھن

پُرکھا (رک) کی تانیث.

پُرْکھا روگی

خاندانی مرض، موروثی بیماری.

پُرُکھ کی مایا، بِرِچھ کی چھایا

انسان کی شہرت اور دولت درخت کے سائے کی طرح عارضی ہوتی ہے.

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَرَکْھوانا

پرکھنا کا متعدی، پرکھنے کا کام دوسرے سے کروانا، جانچ کرانا

پُرْکَھئی

موروثی خلیے.

پَرَکْھوائی

پرکھنے کی اجرت، کھوٹے کھرے کی شناخت کرانے کی اُجرت

پَر کُھلا

وہ (طائر)، جس کے پر نہ کاٹے گئے ہوں، آزاد

پَر کھانا

کسی سے کھرے کھوٹے کی شناخت کرانا، جان٘چ کرانا

پَر کُھلْنا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

پَر کھولنْا

اُڑنے کے لیے پرند کا پر پھیلانا ، آمادہ پرواز ہونا.

پَر کُھل جانا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

خود پَرَکھ

(نفسیات) اپنی اصلاح آپ کرنا ، اپنی غلطیاں معلوم کرنا.

جانچ پَرَکھ

جانچ پڑتال، تفتیش

جانچ پَرَکھ کرنا

آنکنا، آزمائش کرنا

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

جِس گھر ہووے پُرْکھ کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَکھ کے معانیدیکھیے

پَرَکھ

parakhपरख

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَرَکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ
  • ثبوت، فیصلہ
  • کھرے کھوٹے کی پہچان، برے بھلے کی تمیز، شناخت، جان٘چ

شعر

Urdu meaning of parakh

  • Roman
  • Urdu

  • mayaar, aazmaa.iish, tajurbaa, jaanch, mu.aainaa
  • sabuut, faisla
  • khare khoTe kii pahchaan, bure bhale kii tamiiz, shanaaKht, jaanch

English meaning of parakh

Noun, Feminine

  • Examination, Experiment, Judgement, Test
  • proof
  • test, scrutiny, inspection, examination, trial

परख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खरे खोटे की पहचान, गुणदोष का ठीक -ठीक पता लगाने वाली द्दष्टि, कोई वस्तु भली है या बुरी यह जान लेने की शक्ति, पहचान, शिनाख़्त
  • निरीक्षण, जाँच, मुआइना
  • अनुभव, तजुर्बा
  • सबूत, प्रमाण
  • फ़ैसला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پُرُکھ

انسان، آدمی، مرد، خاوند، آدمی کا قد، نر، خصم

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

پَرکَھن ہارا

رک: پارکھی.

پُرُکھ سا پَکھیرُو کوئی نہیں

انسان ایک جگہ نہیں رہ سکتا، جا بجا پھرتا رہتا ہے

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَرَکْھنا

to experiment, to test, assay or examine for purity, discriminate between good and bad, evaluate, determine the price of, judge, test

پَرِکھا

کھائی، خندق، نالی

پَرکھا روگ

a hereditary disease

پِرَکَھر

بہت گرم ی تیز، مرچیلا؛ بہت سخت ، کھردرا.

پُرْکِھن

پُرکھا (رک) کی تانیث.

پُرْکھا روگی

خاندانی مرض، موروثی بیماری.

پُرُکھ کی مایا، بِرِچھ کی چھایا

انسان کی شہرت اور دولت درخت کے سائے کی طرح عارضی ہوتی ہے.

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَرَکْھوانا

پرکھنا کا متعدی، پرکھنے کا کام دوسرے سے کروانا، جانچ کرانا

پُرْکَھئی

موروثی خلیے.

پَرَکْھوائی

پرکھنے کی اجرت، کھوٹے کھرے کی شناخت کرانے کی اُجرت

پَر کُھلا

وہ (طائر)، جس کے پر نہ کاٹے گئے ہوں، آزاد

پَر کھانا

کسی سے کھرے کھوٹے کی شناخت کرانا، جان٘چ کرانا

پَر کُھلْنا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

پَر کھولنْا

اُڑنے کے لیے پرند کا پر پھیلانا ، آمادہ پرواز ہونا.

پَر کُھل جانا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

خود پَرَکھ

(نفسیات) اپنی اصلاح آپ کرنا ، اپنی غلطیاں معلوم کرنا.

جانچ پَرَکھ

جانچ پڑتال، تفتیش

جانچ پَرَکھ کرنا

آنکنا، آزمائش کرنا

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

جِس گھر ہووے پُرْکھ کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone