تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْن" کے متعقلہ نتائج

قَرْن

دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ

قَرْن ہا

صدیوں ، سالہا سال ، مدّت دراز ، صدیاں ، سالوں

قَرْن بَہ قَرْن

ہر زمانے میں ، ہر صدی میں ، ہمیشہ.

قَرْنہا قَرْن

صدیوں سے، سالوں سے، مدّتِ دراز سے

قَرْناً بَعْد قَرْنِِ

رک : قرن بہ قرن ، ایک زمانے سے دواسرے زمانے تک.

قَرْن نُما

سین٘گ کی شکل کا ، سین٘گ جیسا.

قَرْنائے ہونا

بگل یا ترہی بجنا.

قَرْنِ شَمْس

(ہیئت) سورج کا ہالہ ، روشن حلقہ جو سورج کے پورے گرہن کے وقت سورج کے گرد محیط ہوتا ہے نیز وہ کرنیں جو آفتاب نَکلتے وقت ظاہر ہوں.

قَرْنائے

سین٘گ کا بگل ، نرسنگا ، تُرہی ، سَنکھ نیز نفیری.

قَرْنِیا

cornea

قَرْنا ہونا

بگل یا ترہی بجنا.

قَرْنَوی

قرنیہ (رک) سے منسوب ، قرنیہ کا.

قَرْنُ الْبَحْر

عن٘بر

قَرْنِ اَوَّل

اسلام کا ابتدائی زمانہ

قَرْنِ اَیَّل

بارہ سنگے کا سین٘گ ، شاخ گوزن

قَرْنِ اُولٰی

رک : قرنِ اوّل ، اسلام کا ابتدائی زمانہ .

قَرْن گُزَرْنا

مدت گزرنا

قَرْنِ حاضِر

موجودہ زمانہ، عصرِ رواں

قَرْنُ الشَّیطان

شیطان کے تابع لوگ

قَرْنُ الْمَنازِل

طائف کے قریب ایک مقام جہاں حاجی جمع ہوتے ہیں.

قَرْنائے پُھونکْنا

نفیری یا بگل بجانا (خوشی یا کسی خاص موقع پر اعلان کے لیے).

قَرْنائے پُھنکْنا

قرنا پھونکنا (رک) کا لازم ، بگل بجنا.

قَرْنا کَرانا

اعلان کے لیے تُرہی بجوانا.

قَرْنا پُھونکنا

to blow a bugle or trumpet

قَرْنا پُھنکْنا

قرنا پھونکنا (رک) کا لازم ، بگل بجنا.

قرنا

ترہی، سینگ کا بگل، نرسنگا، سنکھ نیز نفیری، ایک قدیم باجا جو پھینک کر بجایا جاتا ہے

قَرَنْفُلْیَہ

رک : قرنفل شامی.

قَرَنْطِینَہ

وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.

قَرَنی

قرن سے منسوب، لمبی مدّت کا، صد سالہ

قَرَنْفُل

لونگ.

قَرَنی دانت

(حیوانیات) سخت اور نکیلے دان٘ت ، خمدار نوکیلا دان٘ت.

قُرناس

پہاڑ کی چوٹی

قَرَنْفُلی

قرنفل (رک) سے منسوب ، سیاہی مائل ، لونگ کا ، لونگ کے رنگ کا.

قَرَنْطِینی

قرنطینہ (رک) سے منسوب ، قرنطینہ کا.

قَرَنبیق

قرع انبیق، عرق کھینچنے کا بھبکا، ایک آلہ جس سے عرق نکالا جاتا ہے

قَرَنْطِین

رک : قرنطینہ جو زیادہ مستعمل ہے.

قَرَنْفُلِ شامی

ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْن کے معانیدیکھیے

قَرْن

qarnक़र्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات جانور ہندسہ

اشتقاق: قَرَنَ

  • Roman
  • Urdu

قَرْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ
  • (عموماً) بارہ برس کا عرصہ
  • دہائی
  • سالہا سال کی مدت، زمانۂ دراز
  • جُگ، صدی
  • زمانہ، وقت، عہد، زمانے کا ایک حصّہ
  • ہم عہد، ہم عصر، ہم سال (عموماً آدمی)
  • ایک کے بعد دوسرا گروہ نیز نسل
  • سینگ
  • (حیوانیات) بعض جانوروں یا حشرات الارض کی مونچھ یا سینگ جن سے وہ چیزوں کو محسوس کرتے یا تلاش کرتے ہیں
  • انسان کے سر کی بلندی یا وہ حصّہ جہاں حیوان کے سینگ ہوتے ہیں
  • (ہندسہ) نعلی، ہلالی (خط)
  • طائف کے نزدیک ایک موضع کا نام
  • ایک سکّہ جو ہزار دینار کے برابر ہوتا تھا
  • سینگ کا بگل
  • نرسنگا‏، صور
  • گیسو، بال، بالوں کی لٹ، عورتوں کے بال
  • فرج زن میں زائد گوشت جو لذّتِ جماع میں حارج ہوتا ہے
  • ایک عصبِ غلیظ
  • پہاڑ، پہاڑ کی چوٹی
  • (مجازاً) سِرا، نوک

شعر

English meaning of qarn

Noun, Masculine

  • twelve years
  • a long period, aeon
  • a period of ten years or any multiple of it up to one hundred and twenty years
  • a decade
  • an age
  • a generation
  • many years
  • bugle
  • horn of an animal
  • name of a tribe in Arabia
  • the side of the head where horns grow
  • conjunction (of planets)
  • a space of ten years, or any multiple thereof up to one hundred and twenty years

क़र्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शृग, विषाण, सींग, बाल, केश, लंबा समय जो ३० से १०० वर्ष तक माना जाता है।

قَرْن کے مترادفات

قَرْن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَرْن

دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ

قَرْن ہا

صدیوں ، سالہا سال ، مدّت دراز ، صدیاں ، سالوں

قَرْن بَہ قَرْن

ہر زمانے میں ، ہر صدی میں ، ہمیشہ.

قَرْنہا قَرْن

صدیوں سے، سالوں سے، مدّتِ دراز سے

قَرْناً بَعْد قَرْنِِ

رک : قرن بہ قرن ، ایک زمانے سے دواسرے زمانے تک.

قَرْن نُما

سین٘گ کی شکل کا ، سین٘گ جیسا.

قَرْنائے ہونا

بگل یا ترہی بجنا.

قَرْنِ شَمْس

(ہیئت) سورج کا ہالہ ، روشن حلقہ جو سورج کے پورے گرہن کے وقت سورج کے گرد محیط ہوتا ہے نیز وہ کرنیں جو آفتاب نَکلتے وقت ظاہر ہوں.

قَرْنائے

سین٘گ کا بگل ، نرسنگا ، تُرہی ، سَنکھ نیز نفیری.

قَرْنِیا

cornea

قَرْنا ہونا

بگل یا ترہی بجنا.

قَرْنَوی

قرنیہ (رک) سے منسوب ، قرنیہ کا.

قَرْنُ الْبَحْر

عن٘بر

قَرْنِ اَوَّل

اسلام کا ابتدائی زمانہ

قَرْنِ اَیَّل

بارہ سنگے کا سین٘گ ، شاخ گوزن

قَرْنِ اُولٰی

رک : قرنِ اوّل ، اسلام کا ابتدائی زمانہ .

قَرْن گُزَرْنا

مدت گزرنا

قَرْنِ حاضِر

موجودہ زمانہ، عصرِ رواں

قَرْنُ الشَّیطان

شیطان کے تابع لوگ

قَرْنُ الْمَنازِل

طائف کے قریب ایک مقام جہاں حاجی جمع ہوتے ہیں.

قَرْنائے پُھونکْنا

نفیری یا بگل بجانا (خوشی یا کسی خاص موقع پر اعلان کے لیے).

قَرْنائے پُھنکْنا

قرنا پھونکنا (رک) کا لازم ، بگل بجنا.

قَرْنا کَرانا

اعلان کے لیے تُرہی بجوانا.

قَرْنا پُھونکنا

to blow a bugle or trumpet

قَرْنا پُھنکْنا

قرنا پھونکنا (رک) کا لازم ، بگل بجنا.

قرنا

ترہی، سینگ کا بگل، نرسنگا، سنکھ نیز نفیری، ایک قدیم باجا جو پھینک کر بجایا جاتا ہے

قَرَنْفُلْیَہ

رک : قرنفل شامی.

قَرَنْطِینَہ

وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.

قَرَنی

قرن سے منسوب، لمبی مدّت کا، صد سالہ

قَرَنْفُل

لونگ.

قَرَنی دانت

(حیوانیات) سخت اور نکیلے دان٘ت ، خمدار نوکیلا دان٘ت.

قُرناس

پہاڑ کی چوٹی

قَرَنْفُلی

قرنفل (رک) سے منسوب ، سیاہی مائل ، لونگ کا ، لونگ کے رنگ کا.

قَرَنْطِینی

قرنطینہ (رک) سے منسوب ، قرنطینہ کا.

قَرَنبیق

قرع انبیق، عرق کھینچنے کا بھبکا، ایک آلہ جس سے عرق نکالا جاتا ہے

قَرَنْطِین

رک : قرنطینہ جو زیادہ مستعمل ہے.

قَرَنْفُلِ شامی

ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone