تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رکھا" کے متعقلہ نتائج

رکھا

جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

رَکّھا ہے

اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.

رَکھا رَہْنا

پڑا رہنا، کسی کا نہ اٹھانا

رَکھا رَہ رَہْنا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکھا رَہ جانا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکھا ڈَھکا

بچا کھچا ، محفوظ یا باسی (سامان یا کھانا).

رَکھا رَکھایا

رکھا ہوا، بہت دن کا، باسی، پہلے سے رکھا ہوا

رَکھانا

رکھنا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

رَکھالی

(موسیقی) مشرقی بنگال کا ایک گیت جو کھیتوں میں کام کرتے ہوئے گاتے ہیں.

رُکھانا

خُشک، سُوکھا، کُھردرا، سخت، بے لطف، بے مزہ، بے پروا، سہل انگار، بدتہذیب، بداخلاق

رُکھانی

(نجّاری) لکڑی میں چول کا ڈول بنانے کا پٹاسی کی قسم کا اوزار، جو موٹا اور سکڑے منھ کا ہوتا ہے اور جس سے چول کی ابتدائی اور معمولی چھدائی کا کام لیا جاتا ہے، نہانہی، نہرنی

رُکھائی دینا

رک : رُکھائی بتانا .

رَکھاس کَرنا

رکھوالی کرنا ، حفاظت کرنا .

رُکھاوَٹ

برتاؤ میں جاذبیت ہونے کی کیفیت، یا عمل، روکھا پن، بے مروتی، کج ادائی، اکھڑپن، ترش روئی، بے رونقی، کرختگی

رُکھائی کَرنا

مدمزاجی ، بے مُروّتی برتنا .

رُکھاوَٹ دینا

روکھے پن سے پیش آنا.

رُکھائی

۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

رُکھائی بَدَلْنا

بے رُخی اور روکھے پن کے تیور دکھانا.

رُکھائی بَتانا

کج ادائی سے پیش آنا ، بے رُخی برتنا ، خاطر میں نہ لانا ، رُخ نہ دینا ، روکھا پن اختیار کرنا.

رُکھائی کی لینا

بدمزاجی سے پیش آنا ، بے پروائی برتنا .

رُکھائی پَر آنا

بے مُروّتی برتنا ، روکھے پن سے پیش آنا .

رَکّھا تو چَشْموں سے، اُڑا دِیا تو پَشْموں سے

اگر مہربانی کی اور نوکر رکھا تو ان کی عنایت ہے نہیں تو کچھ پرواہ نہیں

انْسان میں کیا رکھا ہے

مر جانے پر اسے کوئی نہیں پوچھتا

کیا رکھا ہے

کچھ باقی نہیں

نَہ گَھر رَکھا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

یار وہی پکّا جِس نے من یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار وہی ہے پکّا جِس نے من یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

دِل رَکھا

تسلَی دینے والا ، دلدار ، محبوب ، معشول

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

لَب پَہ رَکھا ہونا

پہلے سے کچھ کہنے کو تیار ہونا.

لَب پَر رَکھا ہونا

۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

ہَگا نَہ گَھر رَکھا

ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

کِھلَونا بَنا رَکھا ہے

مسخرہ سمجھتا ہے، کچھ وقعت نہیں دیتا، بے وقعت سمجھتا ہے

سِینے پَر رَکھا ہونا

بوجھ محسوس ہونا .

طاق پَر رَکھا رَہْنا

بھلا دیا جانا ، فراموش کر دیا جانا.

پیٹ میں رَکھا رَہْنا

غذا یا کھانا ہضم نہ ہونا.

کَہِیں کا نَہ رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

سَر چَڑھا رَکھا ہے

کُچھ روک ٹوک تعلیم و تربیت نہیں ، بیباک کر رکھا ہے.

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

بَن رَکّھا

جن٘گل کی نگہبانی کرنے والا چوکیدار، جن٘گل کا رکھوالا، رینجر

بال رَکّھا

چٹائی کی وہ مچان، جس پر کھیت کی حفاظت کے لئے کسان یا مزدور بیٹھتا ہے

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

ہِینْگ لَگا رَکھا کَرو

بچا کر رکھو ، خود حفاظت سے رکھو ، ہوا نہ لگنے دو ؛ (طنزاً) سینت کر رکھو ؛ کسی کو نہ دو (بخیل سے طنزاً کہتے ہیں)

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

کیا دَرْجَہ کَر رَکھا ہے

کیسی بری گت بنا رکھی ہے ، کیسی خراب حالت میں ہو.

کیا وَجَہ کَر رَکھا ہے

۔(عو) کیا بُری گت بنا رکھی ہے۔

دانت پَر نَہ رَکھا جانا

بہت زیادہ نمکین ہونا، ترشی کی زیادتی کے سبب دانت کو ناگوار لگنا

جھوٹ بولنے میں رکھا کیا ہے

جھوٹ بولنے میں کوئی فائدہ نہیں ہے یعنی جھوٹ بولنا بیکار ہے

کیا دِہاڑا کَر رَکھا ہے

بُری گت بنا رکھی ہے ، کیا حال کر رکھا ہے.

خُدا نے رَکَھا

اللہ نے بچالیا.

مُلازِم رَکھا جانا

نوکر کیا جانا ، ملازمت پر لینا ۔

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

طَباق کا مُنھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

اِن باتوں میں کیا رَکھا ہے

یہ سب باتیں عبث و بیکار ہیں ، یہ حرکتیں فضول اور بے نتیجہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رکھا کے معانیدیکھیے

رکھا

rakhaaरखा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رکھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے
  • حفاظت یا چوکیداری کرنے والا، پَہرویا، من رکھا وغیرہ

شعر

Urdu meaning of rakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n ke charne ke li.e bachaa.ii hu.ii zamiin, churuunaa, charii, duusrii zaruuriiyaat ka jangal ya charaagaah jahaa.n se lakk.Dii, ghaas vaGaira kaaTne kii munaadii hotii hai
  • hifaazat ya chaukiidaarii karne vaala, paharavyaa, man rakhaa vaGaira

English meaning of rakhaa

Noun, Feminine

  • keep, rest, put, store

रखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चारागाह
  • जानवर या पशुओं के लिए सुरक्षित भूमि; चरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رکھا

جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

رَکّھا ہے

اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.

رَکھا رَہْنا

پڑا رہنا، کسی کا نہ اٹھانا

رَکھا رَہ رَہْنا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکھا رَہ جانا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکھا ڈَھکا

بچا کھچا ، محفوظ یا باسی (سامان یا کھانا).

رَکھا رَکھایا

رکھا ہوا، بہت دن کا، باسی، پہلے سے رکھا ہوا

رَکھانا

رکھنا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

رَکھالی

(موسیقی) مشرقی بنگال کا ایک گیت جو کھیتوں میں کام کرتے ہوئے گاتے ہیں.

رُکھانا

خُشک، سُوکھا، کُھردرا، سخت، بے لطف، بے مزہ، بے پروا، سہل انگار، بدتہذیب، بداخلاق

رُکھانی

(نجّاری) لکڑی میں چول کا ڈول بنانے کا پٹاسی کی قسم کا اوزار، جو موٹا اور سکڑے منھ کا ہوتا ہے اور جس سے چول کی ابتدائی اور معمولی چھدائی کا کام لیا جاتا ہے، نہانہی، نہرنی

رُکھائی دینا

رک : رُکھائی بتانا .

رَکھاس کَرنا

رکھوالی کرنا ، حفاظت کرنا .

رُکھاوَٹ

برتاؤ میں جاذبیت ہونے کی کیفیت، یا عمل، روکھا پن، بے مروتی، کج ادائی، اکھڑپن، ترش روئی، بے رونقی، کرختگی

رُکھائی کَرنا

مدمزاجی ، بے مُروّتی برتنا .

رُکھاوَٹ دینا

روکھے پن سے پیش آنا.

رُکھائی

۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

رُکھائی بَدَلْنا

بے رُخی اور روکھے پن کے تیور دکھانا.

رُکھائی بَتانا

کج ادائی سے پیش آنا ، بے رُخی برتنا ، خاطر میں نہ لانا ، رُخ نہ دینا ، روکھا پن اختیار کرنا.

رُکھائی کی لینا

بدمزاجی سے پیش آنا ، بے پروائی برتنا .

رُکھائی پَر آنا

بے مُروّتی برتنا ، روکھے پن سے پیش آنا .

رَکّھا تو چَشْموں سے، اُڑا دِیا تو پَشْموں سے

اگر مہربانی کی اور نوکر رکھا تو ان کی عنایت ہے نہیں تو کچھ پرواہ نہیں

انْسان میں کیا رکھا ہے

مر جانے پر اسے کوئی نہیں پوچھتا

کیا رکھا ہے

کچھ باقی نہیں

نَہ گَھر رَکھا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

یار وہی پکّا جِس نے من یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار وہی ہے پکّا جِس نے من یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

دِل رَکھا

تسلَی دینے والا ، دلدار ، محبوب ، معشول

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

لَب پَہ رَکھا ہونا

پہلے سے کچھ کہنے کو تیار ہونا.

لَب پَر رَکھا ہونا

۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

ہَگا نَہ گَھر رَکھا

ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

کِھلَونا بَنا رَکھا ہے

مسخرہ سمجھتا ہے، کچھ وقعت نہیں دیتا، بے وقعت سمجھتا ہے

سِینے پَر رَکھا ہونا

بوجھ محسوس ہونا .

طاق پَر رَکھا رَہْنا

بھلا دیا جانا ، فراموش کر دیا جانا.

پیٹ میں رَکھا رَہْنا

غذا یا کھانا ہضم نہ ہونا.

کَہِیں کا نَہ رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

سَر چَڑھا رَکھا ہے

کُچھ روک ٹوک تعلیم و تربیت نہیں ، بیباک کر رکھا ہے.

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

بَن رَکّھا

جن٘گل کی نگہبانی کرنے والا چوکیدار، جن٘گل کا رکھوالا، رینجر

بال رَکّھا

چٹائی کی وہ مچان، جس پر کھیت کی حفاظت کے لئے کسان یا مزدور بیٹھتا ہے

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

ہِینْگ لَگا رَکھا کَرو

بچا کر رکھو ، خود حفاظت سے رکھو ، ہوا نہ لگنے دو ؛ (طنزاً) سینت کر رکھو ؛ کسی کو نہ دو (بخیل سے طنزاً کہتے ہیں)

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

کیا دَرْجَہ کَر رَکھا ہے

کیسی بری گت بنا رکھی ہے ، کیسی خراب حالت میں ہو.

کیا وَجَہ کَر رَکھا ہے

۔(عو) کیا بُری گت بنا رکھی ہے۔

دانت پَر نَہ رَکھا جانا

بہت زیادہ نمکین ہونا، ترشی کی زیادتی کے سبب دانت کو ناگوار لگنا

جھوٹ بولنے میں رکھا کیا ہے

جھوٹ بولنے میں کوئی فائدہ نہیں ہے یعنی جھوٹ بولنا بیکار ہے

کیا دِہاڑا کَر رَکھا ہے

بُری گت بنا رکھی ہے ، کیا حال کر رکھا ہے.

خُدا نے رَکَھا

اللہ نے بچالیا.

مُلازِم رَکھا جانا

نوکر کیا جانا ، ملازمت پر لینا ۔

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

طَباق کا مُنھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

اِن باتوں میں کیا رَکھا ہے

یہ سب باتیں عبث و بیکار ہیں ، یہ حرکتیں فضول اور بے نتیجہ ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone