تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفّاً صَفّا" کے متعقلہ نتائج

صَفّاً صَفّا

(کسی چیز سے) خالی یا غائب، بالکل صاف.

صفا

ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے

صَفا بَہ صَفا

بالکل صاف.

صَفا کَہْنا

بے لاگ کہنا، لگی لپٹی نہ رکھنا، کھری کھری کہنا

صَفا ہونا

صاف ہونا، پاک ہونا

صَفا خانَہ

تیل یا شکر وغیرہ صاف کرنے کا کارخانہ ، ریفائینری.

صِفا ہانی

صفا ہان (اصفہان) کا باشندہ یا باسی.

کوہِ صَفا

مکۂ معظمہ کی ایک مشہور پہاڑی، یہ پہاڑ اس وقت بیت اللہ کے اندر ہے، اس کے مقابل تھوڑے فاصلے پر مروہ نامی پہاڑی ہے، ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان حاجی سعی کرتے ہیں

اَہْلِ صَفا

صوفی، عارف، دل کا صاف

شاہِ صَفا

ایک پرانے زمانے كے فقیر كا لقب.

تُنُّک صَفا

صاف شفاف ، لطیف

صَفا چَٹ ہونا

بالکل نہ ہونا، صاف ہونا

دِل صَفا ہونا

دل صاف ہونا ، دل میں کدورت نہ ہونا

ما صفا

پاکیزہ

صَفا سے

پھرتی سے ، تیزی سے.

نا صَفا

impure

صَفا کَرنا

پاک کرنا، صاف کرنا

صَفا لینا

صفا ئی کرنا ، جلا کرنا.

صَفا بَتانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

با صَفا

صاف، ستھرا، صاف و شفاف

بال صَفا

بال اڑانے کا مسالا یا صابن

صَفا دار

صاف ، شفّاف.

صَفا بَخْش

لزیز، خوشگوار، صاف کرنے والا

دَرْویش صَفا

فِرقۂ محمودیہ کا ایک روحانی درجہ.

صَفا پکَڑْنا

صاف ہونا ، بے لوث ہونا ، پاکیزہ ہونا ، پاک صاف ہونا ، خالص ہونا.

صَفا داری

صفائی.

صَفا بَتْلانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

صَفا نَظَری

غیب کی چیزوں یا واقعات کا باطنی مشاہدہ ، غیب بینی.

صَفا مَشْرَب

پاک طینت، صاف دل

صَفا کیش

صاف دل، پاکیزہ، پاک طینت

صَفا کوش

صاف ، شفاف ، بے لوث.

صَفا پَرْوَر

اُجلا ، روشن ، منور ، تابناک.

صَفا پَذِیر

با اخلاص، مخلص، خالص، بے لوث، پاک

صَفا گُسْتَر

صاف ، شفاف.

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا

عربی جملہ اردو میں مستعمل یعنی چھوڑ دو جو کچھ کہ نامناسب ہے اور پکڑ لو یعنی اِختیار کرو وہ جو اچھا ہے.

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

take what is clean and leave what is turbid

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

نُورِ صَفا

خلوص کی روشنی ، دل کی صفائی ، پاک باطنی ۔

فَرْطِ صَفا

صفائی کی زیادتی

صِدْق و صَفا

سچائی اور خلوص

خُذ ما صَفا

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

صَفا چَٹ مَیدان

بالکل صاف میدان جس میں درخت وغیرہ کوئی چیز نہ ہو

خُذْ ما صَفا ودَعْ ما کَدِر

(ع) پکڑ وہ شے جو ہر شے کی قسم کی کدورت سے پاک ہو اور چھوڑے دے اس چیز کو جو مکدّر ہو)مقولہ۔ معقول بات اختیار کرو، اور بری بات ترک کرو

مَرد با صَفا

دل میں کھوٹ نہ رکھنے والا شخص، پرخلوص آدمی، کھرا آدمی

مَردان صَفا کیش

اخلاق کے کھرے لوگ ، پاک باز آدمی ، پرخلوص لوگ

پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا

۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے

صَفا چَٹ کَر دینا

بالکل مونڈ دینا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

صَفَہ

رک : صفحہ.

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

خُذما صَفیٰ

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

اَہْلِ صُفَّہ

رک : اصحاب صفہ.

اَصْحابِ صُفَّہ

وہ مہاجر اصحاب جو مسجد نبوی کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)

خُذ ما صَفیٰ دِع ما کَدِر

take what is clean and leave what is turbid

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفّاً صَفّا کے معانیدیکھیے

صَفّاً صَفّا

saffan-saffaaसफ़्फ़न-सफ़्फ़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

صَفّاً صَفّا کے اردو معانی

صفت

  • (کسی چیز سے) خالی یا غائب، بالکل صاف.
  • ویران ، برباد ، اجاڑ.

Urdu meaning of saffan-saffaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz se) Khaalii ya Gaayab, bilkul saaf
  • viiraan, barbaad, ujaa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَفّاً صَفّا

(کسی چیز سے) خالی یا غائب، بالکل صاف.

صفا

ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے

صَفا بَہ صَفا

بالکل صاف.

صَفا کَہْنا

بے لاگ کہنا، لگی لپٹی نہ رکھنا، کھری کھری کہنا

صَفا ہونا

صاف ہونا، پاک ہونا

صَفا خانَہ

تیل یا شکر وغیرہ صاف کرنے کا کارخانہ ، ریفائینری.

صِفا ہانی

صفا ہان (اصفہان) کا باشندہ یا باسی.

کوہِ صَفا

مکۂ معظمہ کی ایک مشہور پہاڑی، یہ پہاڑ اس وقت بیت اللہ کے اندر ہے، اس کے مقابل تھوڑے فاصلے پر مروہ نامی پہاڑی ہے، ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان حاجی سعی کرتے ہیں

اَہْلِ صَفا

صوفی، عارف، دل کا صاف

شاہِ صَفا

ایک پرانے زمانے كے فقیر كا لقب.

تُنُّک صَفا

صاف شفاف ، لطیف

صَفا چَٹ ہونا

بالکل نہ ہونا، صاف ہونا

دِل صَفا ہونا

دل صاف ہونا ، دل میں کدورت نہ ہونا

ما صفا

پاکیزہ

صَفا سے

پھرتی سے ، تیزی سے.

نا صَفا

impure

صَفا کَرنا

پاک کرنا، صاف کرنا

صَفا لینا

صفا ئی کرنا ، جلا کرنا.

صَفا بَتانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

با صَفا

صاف، ستھرا، صاف و شفاف

بال صَفا

بال اڑانے کا مسالا یا صابن

صَفا دار

صاف ، شفّاف.

صَفا بَخْش

لزیز، خوشگوار، صاف کرنے والا

دَرْویش صَفا

فِرقۂ محمودیہ کا ایک روحانی درجہ.

صَفا پکَڑْنا

صاف ہونا ، بے لوث ہونا ، پاکیزہ ہونا ، پاک صاف ہونا ، خالص ہونا.

صَفا داری

صفائی.

صَفا بَتْلانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

صَفا نَظَری

غیب کی چیزوں یا واقعات کا باطنی مشاہدہ ، غیب بینی.

صَفا مَشْرَب

پاک طینت، صاف دل

صَفا کیش

صاف دل، پاکیزہ، پاک طینت

صَفا کوش

صاف ، شفاف ، بے لوث.

صَفا پَرْوَر

اُجلا ، روشن ، منور ، تابناک.

صَفا پَذِیر

با اخلاص، مخلص، خالص، بے لوث، پاک

صَفا گُسْتَر

صاف ، شفاف.

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا

عربی جملہ اردو میں مستعمل یعنی چھوڑ دو جو کچھ کہ نامناسب ہے اور پکڑ لو یعنی اِختیار کرو وہ جو اچھا ہے.

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

take what is clean and leave what is turbid

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

نُورِ صَفا

خلوص کی روشنی ، دل کی صفائی ، پاک باطنی ۔

فَرْطِ صَفا

صفائی کی زیادتی

صِدْق و صَفا

سچائی اور خلوص

خُذ ما صَفا

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

صَفا چَٹ مَیدان

بالکل صاف میدان جس میں درخت وغیرہ کوئی چیز نہ ہو

خُذْ ما صَفا ودَعْ ما کَدِر

(ع) پکڑ وہ شے جو ہر شے کی قسم کی کدورت سے پاک ہو اور چھوڑے دے اس چیز کو جو مکدّر ہو)مقولہ۔ معقول بات اختیار کرو، اور بری بات ترک کرو

مَرد با صَفا

دل میں کھوٹ نہ رکھنے والا شخص، پرخلوص آدمی، کھرا آدمی

مَردان صَفا کیش

اخلاق کے کھرے لوگ ، پاک باز آدمی ، پرخلوص لوگ

پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا

۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے

صَفا چَٹ کَر دینا

بالکل مونڈ دینا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

صَفَہ

رک : صفحہ.

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

خُذما صَفیٰ

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

اَہْلِ صُفَّہ

رک : اصحاب صفہ.

اَصْحابِ صُفَّہ

وہ مہاجر اصحاب جو مسجد نبوی کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)

خُذ ما صَفیٰ دِع ما کَدِر

take what is clean and leave what is turbid

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفّاً صَفّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفّاً صَفّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone