تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلم" کے متعقلہ نتائج

سَلم

درست ، صحیح ، بے داغ ، بے عیب .

سَلمان

proper name

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت

سَلَمِ مُخَلِّعَہ

(منطق) سلم مخلعہ سے مراد ہے جب کہ نفس بدن سے جدا ہو کے مبادی عقلیہ کا مشاہدہ کرے

سَلْمَہ

چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سَلَمَہُمُ اللہ

(دعائیہ) اللہ اُن کو سلامت رکھے .

سَلَّمَہُ اللہ

اللہ اسے محفوظ رکھے ، سلامتی کی دعا .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سُلَّم دَہلِیزی

سماعت کے ایک اہم عضو صدف گوش کی ایک بالائی نالی .

سَلَّمَہٗ

(سلامتی کی دعا، ہر زندہ شخص (مرد) کے لیے) (کنایۃً)، اللہ اُس کو سلامت رکھے، صاحب زادہ ، بیٹے

سَلَّمَہا

خدا سلامت رکھے (زندہ شخص (عورت) کے لیے سلامتی کی دعا)

سَلْمَہ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سُلَّم طَبْلی

سماعت کے ایک اہم عضو صدف گوش کی ایک زیریں نالی .

سَلْما

سَلَمی

(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .

سَلْمَک

(موسیقی) چھ سروں میں سے ایک سُر کا نام .

سَلْما ساز

(زربافی) سلما بنانے والا کاری گر .

سَلْمَلی

ایک خود رو پودے کا نام

سَلَمْبا

کھاری پانی سے نمک شور نکلتا ہے جسکو سلمبا اور کھاری نمک کہتے ہیں .

سَلْما سازی

(زربافی) سلما بنانے کی صنعت

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سَلَّمْنا

ہم نے مانا ، ہم نے تسلیم کیا .

سَلَمی اِرْتِکاز

کمیت مادہ کا اکھٹا ہونا کہ اس کی قوت بڑھ جائے

سَلْما سِتارے کا کام

چاندی کے گول چھوٹے چھوٹے چپٹے ٹکڑے جن پر سونا چڑھا ہوا ہوتا ہے اور بیچ میں سوراخ ہوتا ہے ، سلمے کے ساتھ ان کو بھی کپڑوں وغیرہ پر لگایا جاتا ہے . اس سارے کام کو سلمے ستارے کا کام کہتے ہیں ، کار چوبی کام ، زردوزی .

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجیٰ

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

بَیعِ سَلِم

(فقہ) نرخ ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کر دینے اور سامان بعد میں لینے کا عمل.

صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.

صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجَا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلم کے معانیدیکھیے

سَلم

salamसलम

وزن : 12

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

سَلم کے اردو معانی

  • درست ، صحیح ، بے داغ ، بے عیب .
  • سلف ، کسی چیز کی پہلے سے قیمت دے دینا (زیادہ تر بیع سلم یا بیع و سلم مستعمل ہے) .
  • درستی ، سلامتی ، امن .
  • اطاعت ، اطاعت کرنا .
  • سلام کرنا ؛ سلام ؛ امن کا خواہاں یا کوشاں ہونا ؛ دوستی .
  • ایک قسم کا درخت ، جس کی چھال اور پتّے سے کپڑا اور چمڑا رنگتے ہیں .
  • (کیمیا) ذرّہ ، ریزہ ، سالمہ مادّہ .
  • (کیمیا) وزن اور مقدار کی ایک اکائی .

شعر

Urdu meaning of salam

  • Roman
  • Urdu

  • darust, sahii, bedaaG, be.aib
  • salaf, kisii chiiz kii pahle se qiimat de denaa (zyaadaa tar baia sallam ya baia-o-sallam mustaamal hai)
  • durustii, salaamtii, aman
  • itaaat, itaaat karnaa
  • salaam karnaa ; salaam ; aman ka Khaahaa.n ya koshaa.n honaa ; dostii
  • ek kism ka daraKht, jis kii chhaal aur pate se kap.Daa aur cham.Daa rangte hai.n
  • (kiimiya) zaraa, reza, saalmaa maada
  • (kiimiya) vazan aur miqdaar kii ek ikaa.ii

English meaning of salam

  • advance payment
  • Slum

सलम के हिंदी अर्थ

  • अग्रिम धनराशि, किसी चीज़ की क़ीमत एडवांस में दे देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلم

درست ، صحیح ، بے داغ ، بے عیب .

سَلمان

proper name

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت

سَلَمِ مُخَلِّعَہ

(منطق) سلم مخلعہ سے مراد ہے جب کہ نفس بدن سے جدا ہو کے مبادی عقلیہ کا مشاہدہ کرے

سَلْمَہ

چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سَلَمَہُمُ اللہ

(دعائیہ) اللہ اُن کو سلامت رکھے .

سَلَّمَہُ اللہ

اللہ اسے محفوظ رکھے ، سلامتی کی دعا .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سُلَّم دَہلِیزی

سماعت کے ایک اہم عضو صدف گوش کی ایک بالائی نالی .

سَلَّمَہٗ

(سلامتی کی دعا، ہر زندہ شخص (مرد) کے لیے) (کنایۃً)، اللہ اُس کو سلامت رکھے، صاحب زادہ ، بیٹے

سَلَّمَہا

خدا سلامت رکھے (زندہ شخص (عورت) کے لیے سلامتی کی دعا)

سَلْمَہ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سُلَّم طَبْلی

سماعت کے ایک اہم عضو صدف گوش کی ایک زیریں نالی .

سَلْما

چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں

سَلَمی

(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .

سَلْمَک

(موسیقی) چھ سروں میں سے ایک سُر کا نام .

سَلْما ساز

(زربافی) سلما بنانے والا کاری گر .

سَلْمَلی

ایک خود رو پودے کا نام

سَلَمْبا

کھاری پانی سے نمک شور نکلتا ہے جسکو سلمبا اور کھاری نمک کہتے ہیں .

سَلْما سازی

(زربافی) سلما بنانے کی صنعت

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سَلَّمْنا

ہم نے مانا ، ہم نے تسلیم کیا .

سَلَمی اِرْتِکاز

کمیت مادہ کا اکھٹا ہونا کہ اس کی قوت بڑھ جائے

سَلْما سِتارے کا کام

چاندی کے گول چھوٹے چھوٹے چپٹے ٹکڑے جن پر سونا چڑھا ہوا ہوتا ہے اور بیچ میں سوراخ ہوتا ہے ، سلمے کے ساتھ ان کو بھی کپڑوں وغیرہ پر لگایا جاتا ہے . اس سارے کام کو سلمے ستارے کا کام کہتے ہیں ، کار چوبی کام ، زردوزی .

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجیٰ

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

بَیعِ سَلِم

(فقہ) نرخ ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کر دینے اور سامان بعد میں لینے کا عمل.

صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.

صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجَا

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone