تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِری" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں سِری کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سِری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)
- دولت و اقبال کی دیوی لچھمی
- اقبال مندی، خوشحالی، شادمانی
- (ہندو) (جناب اور حضور وغیرہ کی طرح) بزرگوں کے نام سے پہلے لکھنے کا ایک اعزازی کلمہ جیسے: سری بھگوان، سری رام چندر، 'شری یت' کا مخفف
- (موسیقی) چھ راگوں میں سے پانچویں راگ کا نام جو ابتدائی سردی کے موسم میں گایا جاتا ہے، جوسہ پہر کا راگ گنا جاتا ہے، سری راگ
- خوبصورت (قدیم)
- نور، روشنی (قدیم)
- سر پر پہنا جانے والا زیور
- شان و شوکت، جاہ ہ حشم، ٹھاٹھ
صفت
- سڑی، پاگل، دیوانہ
شعر
غضب ہے تو نے نہ دیکھا وہی مرا دل تھا
بندھی ہوئی تھی ترے تیر کی سری جس میں
آپ سا ان کو بنایا عشق تیر یار نے
ہے سری تار نگہ سوفار آنکھیں ہو گئیں
سورج کا رنگ چاند سری کا ہوا سفید
جس صبح کوں سوار وو خورشید رو ہوا
Urdu meaning of sirii
- Roman
- Urdu
- bhii.D bikrii vaGaira ka sar ya kala jo zabah kar ke jism se judaa kar liyaa jaaye, munDii, kallaa niiz is ka Dhaanchaa, sirii ke andar ka maGaz ya bheja (khaane ke maqsad se
- daulat-o-iqbaal kii devii lachhmii
- iqbaalmandii, Khushhaalii, shaadmaanii
- (hinduu) (janaab aur huzuur vaGaira kii tarah) buzurgo.n ke naam se pahle likhne ka ek ezaazii kalima jaiseh sirii bhagvaan, sirii raam chandr, 'shariiyat' ka muKhaffaf
- (muusiiqii) chhः raago.n me.n se paanchvii.n raag ka naam jo ibatidaa.ii sardii ke mausam me.n gaayaa jaataa hai, josa pahar ka raag ginaa jaataa hai, sirii raag
- Khuubsuurat (qadiim
- nuur, roshnii (qadiim
- sar par pahna jaane vaala zevar
- shaan-o-shaukat, jaah ha hasham, ThaaTh
- sa.Dii, paagal, diivaanaa
English meaning of sirii
Noun, Feminine
- head (of slaughtered animal) as food, the head (especially when severed from the trunk)
- a name of Lakshmi as goddess of prosperity
- prosperity, happiness, success
- an honorific or respectful prefix to the names of deities and eminent persons, and an auspicious prefix at the beginning of manuscripts, letters, documents
- (Music) name of a raga, name of a classical raga, one of the six ragas which is sung in early winter
- beauty (archaic)
- a kind of jewelry
- splendour (archaic)
सिरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भोजन के उद्देश्य से मारे गए पशु या पक्षी का सिर, मुंडी तथा कल्ला, सिरी के अंदर का गूदा या भेजा
- धन-दौलत की देवी, लक्षमी
- सौभाग्य, समृद्धि
- (हिंदू) (उर्दू के 'जनाब' और 'हुज़ूर' आदि की भाँति) सम्मानित व्यक्तियों के नाम से पहले लिखने का एक सम्मानपूर्ण वाक्य, जैसे: सिरी भगवान, सिरी राम चन्द्र, श्रीयुत का संक्षिप्त
- (संगीत) सिरी राग, जो तीसरे पहर का राग गिना जाता है
- सुंदर (पुरातन)
- ज्योति, रोशनी
- शोभा, कांति, ऐश्वर्य, वैभव, संपत्ति, समृद्धि (पुरातन )
- सिर पर पहना जाने वाला एक आभूषण
سِری کے مرکب الفاظ
سِری کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِری
بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)
سِریش
ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے
سِری راگ
موسیقی: چھ راگوں میں سے پان٘چویں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے
سِری کَرنا
بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔
سَرَیَّہ
دشمن کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لئے متعین فوج کا دستہ جس میں تین سے لے کر پانچ سو تک سپاہی ہوں
سَرِیعُ اللَّون
رنگوں کو جلدی اختیار کرنے یا قبول کرنے کی استداد رکھنے والا ، جو آسانی سے رن٘گ پکڑے ۔
سَریشِ ماہی
ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سِیاہ بھی ہوتا ہے
سَرِیا
تیر کا وہ حصّہ جو سوفار اور پیکان کے درمیان ہوتا ہے ، تیر کا سرا ، تیر کا پھل ، پیکان ؛ فوجی دستہ ۔
سَریشَمِ ماہی
ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی
سَریش کا سانچَہ
سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔
سَرِیعُ الْعِقاب
جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔
سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش
(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں
سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن
ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paikaa.n
पैकाँ
.پَیکاں
the tip of an arrow
[ Badshah is darja sakhi hai ki ladaai mein jo bhi teer istimal karta hai unki paikan sone ki hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masaakiin
मसाकीन
.مَساکِین
poor person, paupers
[ Biradran ki madad se bahut sare ghuraba aur masakin ki zindagiyon mein khushiyan aa gayin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saKHii
सख़ी
.سَخی
a liberal or bountiful person
[ Hatim Tai ek sakhi insan tha aur uski sakhawat ke be-shumar qisse maujud hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taasiir
तासीर
.تاثِیْر
impression, effect, efficacy, influence, operation
[ Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tuuda
तूदा
.تُودَہ
mound, heap, stack
[ Mash.hur hai ki uski nigah ki tasir se khak ke tode ke tode shakkar ho gaye the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
murshid
मुर्शिद
.مُرشِد
spiritual director or guide, (i.e. to salvation)
[ Sari milkiyat (Assets) murshid ke isal-e-savab (RIP) ke lie fuqara va masakin mein luta di ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mizhgaa.n
मिझ़गाँ
.مِژْگاں
eyelashes
[ Mizhgan palkon ki puri qatar ko kahate hian shayad isi lie jama ka segha 'kawish-ha' istimal kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fuqaraa
फ़ुक़रा
.فُقَرا
mystics, sufi
[ Purane zamane ke fuqara waghaira shahar se dur patton ki jhonpadi bana kar rahte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saKHaavat
सख़ावत
.سَخاوَت
generosity, munificence
[ Hatim Taai apni sakhawat ke lie msh.hur the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Dimak qitar mein ho kar mitti ke toda se bahar nikla rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سِری)
سِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔