تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَوپ" کے متعقلہ نتائج

ٹوپَہ

ایک پیمانہ ، ﴿خشک اشیاء اناج وغیرہ کے تاپتے کا﴾ عموماً دھات وغیرہ کا ایک پیمانہ یا ناپ۔

ٹوپی ڈَرامَہ

sharp practice, cheating, swindling, fraud, trickery, deceit, deception, treachery

ٹوپی پَہَنْنا

رک : ٹوپی پہنانا جس کا یہ لازم ہے.

ٹوپی پَہْنانا

کسی کے سر پر ٹوپی رکھنا

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

ٹوپْنا

رک ؛ ٹوپ ، ٹوپی ، خود.

ٹوپَن

رک ؛ ٹوپی معنی نمبر۱.

ٹوپی بے بھی مَشْوَرَہ کَرْنا چاہِیے

بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے.

ٹوپی سے بھی مَشوَرَہ کَرنا چاہِیے

۔مثل یعنی بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے۔ ؎

ٹوپی بَھر

بہت سا ، کافی مقدار میں .

ٹوپا

ٹوبا

ٹوپی

١۔ کلاہ ، سو کی پوشش۔

ٹوپی بَدْلَوَّل

رک : ٹوپی بدلنا .

ٹوپی گِرنا

کسی انتہائی بلند شے کو دیکھنے کے لیے سر اوپر اُٹھانا اتنا کہ ٹوپی گر پڑے ، انتہائی بلندی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں.

ٹوپی دار ٹوپ

ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.

ٹوپا بَھرنا

سینا ، ٹانگا لگانا ، ٹانگا بھرنا

ٹوپی ڈالْنا

بہت عاجزی کرنا ، خوشامد کرنا.

ٹوپی اُتَرنا

لڑکی کا سیانا ہونا ، بالغ ہونا.

ٹوپی اوڑْھنا

ٹوپی سر پر رکھنا، ٹوپی پہننا

ٹوپسی

مچھلی کی ایک قسم

ٹوپی بَدَلْنا

کسی کو بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا.

ٹوپی چَڑْھنا

ٹوپی چڑھانا (رک) کا لازم

ٹوپی اُتارْنا

(مجازاً) آبرو لینا، عزت بگاڑنا، رسوا کرنا

ٹوپی اُڑھانا

ٹوپی پہنانا ، کسی کے سر پر ٹوپی رکھنا ؛ عزت بخشنا.

ٹوپی دار

وہ اسلحہ جس میں بارود ڈال کر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

ٹوپی اُچھالْنا

خوشی کا اظہار کرنا، اظہار مسرّت کرنا، وجد کرنا

ٹوپی چَڑھانا

شکاری جانور کی آنْکھوں پر ٹوپی کی وضع کی تھیلی پہنانا.

ٹوپی اُچَھلْنا

ٹوپی اچھالنا کا لازم، خوشی ظاہر کرنا، اظہار مسرت کرنا، ہرے ہرے پکارنا

ٹوپی بَدَل بھائی

وہ دوست جسے ٹوپی بدل کر دیئی یا دنیوی بھائی بنایا ہو

ٹوپی دینا

رک : ٹوپی اوڑھنا.

ٹوپی والا

(لفظاً) وہ آدمی جو ٹوپی پہنے ہو

ٹوپی دار بَنْدُوق

وہ بندوق جو پٹاخہ کے وسیلے سے چلے، توڑے دار کے خلاف، توڑے دار بندوق

ٹوپی ٹیڑھی کَرْنا

غرور کرنا، اپنے سے زیادہ کسی کو نہ سمجھنا

ٹوپی دار پِستَول

وہ پستول جس پر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

زِرَہ ٹوپ

وہ لوہے کی ٹوپی جو لڑائی کے وقت پہن لیتے ہیں ، خَود.

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

کَنْ ٹوپ

ایک قسم کی بڑی ٹوپی جو دونوں کانوں تک آتی ہے

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَوپ کے معانیدیکھیے

ٹَوپ

Taupटौप

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹَوپ کے اردو معانی

صفت

  • سب سے بلند یا برتر ، عموماً تراکیب میں مستعمل ،

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone