تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکرے" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکرے

ٹھیکرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹِھیکْرے مُنْہ پَر ٹُوٹنا

بچپن کی سادگی نہ رہنا

ٹِھیکْرے کی مانگی ہُوئی

وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے .

ٹِھیکْرے بِکْوانا

کسی کا خانگی مال اسباب بکوانا ، گھر کا سامان نیلام کرانا

ٹِھیکْرے کی مانگ

۔پیدائشی رشتہ۔ عورتیں کسی بچّے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اُس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچّے کی نسبت ہمارے بچؓے سے ہوگئی اور اس فعل کو ’’ٹھیکرے کی مانگ‘‘ کہتے ہیں اور ایسی لڑکی کو ’’ٹھیکرے کی مانگی‘‘ کہتے ہیں۔

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے

ٹِھیکْرے میں ڈالْنا

۔عورتوں میں ایک رسم ہے جب زچّہ جَن کر فارغ ہوتی ہے تو اُس ٹھیکرے میں جس میں بچّہ کا آنْول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں، دائی کا حق سمجھ کر سب کُنبے رشتے کی عورتیں کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں۔

ٹِھیکْرے کی نِسْبَت

پیدائشی رشتہ ، عورتیں کسی بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہمارے بچے سے ہوگئی .

ٹِھیکْرے کی مَنگیتَر

رک : ٹھیکرے کی من٘گی ہوئی

ٹِھیکْرے مُنھ پَر ٹُوٹْنا

(عو) اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے مُن٘ھ پر لڑکپن ساگی باقی نہ ہو .

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے

مُنہ پَر ٹِھیکرے بَرَسنا

چہرہ بے رونق ہوجانا، منھ بگڑجانا، بدصورتی ظاہر ہونا، منھ خراب نظر آنا

پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے

مُنہ پَر ٹِھیکرے ٹُوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُنہ پَر ٹِھیکرے پُھوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ۔

کُتّے کے ٹِھیکْرے میں پانی پِلانا

ذلیل و رُسوا اور کوڑی کوڑی کو محتاج کرکے دیوانہ بنا دینا.

صُورَت پَر ٹِھیکْرے بَرَسْنا

انتہائی بد شکل ہونا ، پھٹکار برسنا.

مُوت کے ٹِھیکْرے میں صُورَت دیکھو

انتہائی بے وقعت ہو ، کسی قابل نہیں ہو

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکرے کے معانیدیکھیے

ٹھیکرے

Thekareठेकरे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھیکرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of Thekare

  • Roman
  • Urdu

  • Thiikara kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of Thekare

Noun, Masculine

  • pebble

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیکرے

ٹھیکرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹِھیکْرے مُنْہ پَر ٹُوٹنا

بچپن کی سادگی نہ رہنا

ٹِھیکْرے کی مانگی ہُوئی

وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے .

ٹِھیکْرے بِکْوانا

کسی کا خانگی مال اسباب بکوانا ، گھر کا سامان نیلام کرانا

ٹِھیکْرے کی مانگ

۔پیدائشی رشتہ۔ عورتیں کسی بچّے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اُس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچّے کی نسبت ہمارے بچؓے سے ہوگئی اور اس فعل کو ’’ٹھیکرے کی مانگ‘‘ کہتے ہیں اور ایسی لڑکی کو ’’ٹھیکرے کی مانگی‘‘ کہتے ہیں۔

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے

ٹِھیکْرے میں ڈالْنا

۔عورتوں میں ایک رسم ہے جب زچّہ جَن کر فارغ ہوتی ہے تو اُس ٹھیکرے میں جس میں بچّہ کا آنْول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں، دائی کا حق سمجھ کر سب کُنبے رشتے کی عورتیں کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں۔

ٹِھیکْرے کی نِسْبَت

پیدائشی رشتہ ، عورتیں کسی بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہمارے بچے سے ہوگئی .

ٹِھیکْرے کی مَنگیتَر

رک : ٹھیکرے کی من٘گی ہوئی

ٹِھیکْرے مُنھ پَر ٹُوٹْنا

(عو) اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے مُن٘ھ پر لڑکپن ساگی باقی نہ ہو .

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے

مُنہ پَر ٹِھیکرے بَرَسنا

چہرہ بے رونق ہوجانا، منھ بگڑجانا، بدصورتی ظاہر ہونا، منھ خراب نظر آنا

پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے

مُنہ پَر ٹِھیکرے ٹُوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُنہ پَر ٹِھیکرے پُھوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ۔

کُتّے کے ٹِھیکْرے میں پانی پِلانا

ذلیل و رُسوا اور کوڑی کوڑی کو محتاج کرکے دیوانہ بنا دینا.

صُورَت پَر ٹِھیکْرے بَرَسْنا

انتہائی بد شکل ہونا ، پھٹکار برسنا.

مُوت کے ٹِھیکْرے میں صُورَت دیکھو

انتہائی بے وقعت ہو ، کسی قابل نہیں ہو

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone