تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمِر" کے متعقلہ نتائج

تِمِر

تاریک، اندھیرا

تَمَرُّع

خاک میں لیٹنا

تَمَرُّدانَہ

تمرد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَمَرُّد پیشَہ

رک : تمرد باز.

تِمُرْیَہ

سلاطین تمریہ میں دو شخص صاحبقراں کہلاتے ہیں ، امیر تمر اور شاہجہاں.

تَمَرِ ہِنْدی

اِملی کا درخت اور پھل

تَمَرُّد شِعاری

سرکشی ، نافرمانی

تَمَرُّدی

تمرد (رک) سے منسوب و متعلق ؛ (مجازاً) مزاحمت ، رکاوٹ

تَمَرُّد

اکڑ، غرور، تکبر، سرکشی، بغاوت، نافرمانی، گُستاخی، خود سری

تَمَرُّط

بال گر جانا ، بال جھڑنا ، تمام سر کے بال گرجانا

تَمَرُّق

زبان عرب میں تمرق کے معنے بال نکلنے کے ہیں

تَمَرُّغ

لوٹنا ، خاک میں لوٹنا ، تھرکنا ، بیقرار ہونا ؛ (طب) مسترد ہونا ؛ درد سے لوٹنا

تَمَرُّد باز

باغی ، نافرمان

تَمَرُّدِیَّت

(لفظاً) اونْچا یا بلند ہونا ؛ تمردی (رک) کی حالت و کیفیت.

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَمَرُّقائی

خشک خرمے کی ایک قسم

تَمَری لال

(نگینہ گری) سیاہی مائل سرخ کھجور کی رنْگت کا لال

تَمَرْکُز

مرکز ہونا ؛ ایک جگہ اکٹھا ہونے کی کیفیت ، مرکزیت (رک)

تَمْرِید

دیوار کو نرم کرنا

تَمْرِیض

تیمارداری کرنا، مریض یا کمزور کرنا

تَمْرِین

مشق ، عادت ؛ عادت ڈالنا ، خوگر ہونا.

تَمْرِیخ

تیل لگانا ، (طب) روغن (یا کسی اور دوا) کی جسم پر مالش کرنا

تَمْرَنگ

ایک قسم کا نیبو جسے ترنج کہتے ہیں ، رک : ترنج

تَمَرِسْتان

خرمے کا باغ، کھجوروں کا باغ

تم رُوٹھے ہم چُھوٹے

تم ناراض ہوئے ہماری جان بچی، کسی کی ناخوشی سے بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ چلو نہیں مانتے نہ مانو جوتی کی نوک سے تم روٹھے ہم چھوٹے یعنی ہمیں بھی چھوٹ ملی

تُم رُوٹھے بَم چُھوٹے

تمہاری ناراضگی کی پروا کب ہے ، تم ناراض ہوگئے اچھا ہوا ہماری بھی جان چھوٹی (کسی کی ناراضگی سے بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں)

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

نَبِیدِ تَمْر

کھجور کی شراب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمِر کے معانیدیکھیے

تِمِر

timirतिमिर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تِمِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاریک، اندھیرا

Urdu meaning of timir

  • Roman
  • Urdu

  • taariik, andheraa

English meaning of timir

Noun, Masculine

  • dark, darkness, gloomy, obscurity

तिमिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंधकार, अंधेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِمِر

تاریک، اندھیرا

تَمَرُّع

خاک میں لیٹنا

تَمَرُّدانَہ

تمرد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَمَرُّد پیشَہ

رک : تمرد باز.

تِمُرْیَہ

سلاطین تمریہ میں دو شخص صاحبقراں کہلاتے ہیں ، امیر تمر اور شاہجہاں.

تَمَرِ ہِنْدی

اِملی کا درخت اور پھل

تَمَرُّد شِعاری

سرکشی ، نافرمانی

تَمَرُّدی

تمرد (رک) سے منسوب و متعلق ؛ (مجازاً) مزاحمت ، رکاوٹ

تَمَرُّد

اکڑ، غرور، تکبر، سرکشی، بغاوت، نافرمانی، گُستاخی، خود سری

تَمَرُّط

بال گر جانا ، بال جھڑنا ، تمام سر کے بال گرجانا

تَمَرُّق

زبان عرب میں تمرق کے معنے بال نکلنے کے ہیں

تَمَرُّغ

لوٹنا ، خاک میں لوٹنا ، تھرکنا ، بیقرار ہونا ؛ (طب) مسترد ہونا ؛ درد سے لوٹنا

تَمَرُّد باز

باغی ، نافرمان

تَمَرُّدِیَّت

(لفظاً) اونْچا یا بلند ہونا ؛ تمردی (رک) کی حالت و کیفیت.

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَمَرُّقائی

خشک خرمے کی ایک قسم

تَمَری لال

(نگینہ گری) سیاہی مائل سرخ کھجور کی رنْگت کا لال

تَمَرْکُز

مرکز ہونا ؛ ایک جگہ اکٹھا ہونے کی کیفیت ، مرکزیت (رک)

تَمْرِید

دیوار کو نرم کرنا

تَمْرِیض

تیمارداری کرنا، مریض یا کمزور کرنا

تَمْرِین

مشق ، عادت ؛ عادت ڈالنا ، خوگر ہونا.

تَمْرِیخ

تیل لگانا ، (طب) روغن (یا کسی اور دوا) کی جسم پر مالش کرنا

تَمْرَنگ

ایک قسم کا نیبو جسے ترنج کہتے ہیں ، رک : ترنج

تَمَرِسْتان

خرمے کا باغ، کھجوروں کا باغ

تم رُوٹھے ہم چُھوٹے

تم ناراض ہوئے ہماری جان بچی، کسی کی ناخوشی سے بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ چلو نہیں مانتے نہ مانو جوتی کی نوک سے تم روٹھے ہم چھوٹے یعنی ہمیں بھی چھوٹ ملی

تُم رُوٹھے بَم چُھوٹے

تمہاری ناراضگی کی پروا کب ہے ، تم ناراض ہوگئے اچھا ہوا ہماری بھی جان چھوٹی (کسی کی ناراضگی سے بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں)

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

نَبِیدِ تَمْر

کھجور کی شراب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone