تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُشْ" کے متعقلہ نتائج

اُشْ

اُف

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

اُشْفیٰ

بڑی سوئی

اُشْنَہ

چھڑیلا ، باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل) .

اُشْغُلَہ

طوفان ، بہتان ، فتنہ ، فساد ، دو آدمیوں کو لڑا دینے کے لیے جھوٹ باندھنا ، چٹکلا چھوڑنا .

اُشْن

(طب) وہ دوا جو گرم اور ہاضم ہو، سرد کی ضد

اُشْغُولَہ

رک : اشغلا .

اُشْلَک

تہمت ، بہتان .

اُشْتَر

شُتُر ، اونٹ.

اُشْتُر

شُتُر ، اونٹ.

اُشْکَلا

رک : ' اشغلا ' .

اُشْکُلا

رک : ' اشغلا ' .

اُشْقُلا

رک : ' اشغلا '

اُشْغُلا

اُشْتَر پِلَن٘گ

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

اشارہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اُشْتُلُم

(مجازاْ) شورو غل ، ہنگامہ ، دھما چوکڑی .

اُشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

اُشْتُلُنگ

رک : اشتلم .

اُشْغُلَہ کَرنا

فریب دینا ، مکر کرنا ، جھوٹی بات بنانا .

اُشْتَر گاو

اُشْتَر بے مَہار

(لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

اُشْتَر غاز

(نباتیات) انجدان (رک) کی جڑ جو اونٹ کے دانت سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کا گوند ہینگ ہے .

اُشْتَر خار

رک : اونٹ کٹارا .

اُشْغُلا کَرنا

اُشْتُلُم کرنا

زور کا نعرہ لگانا، زبردستی کرنا، مجبور کرنا، حکمت کرنا

اُشْغُلا اُٹھانا

فساد کرنا، فتنہ برپا کرنا، شرارت کرنا

اُشْغُلا چھوڑنا

شگوفہ چھوڑنا، شرارت کی بات کرنا

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اَشِعَّہ

شعاعیں، کرنیں (گاہے بطور واحد)

اَشْہیٰ

بہت زیادہ چاہ رکھنے والا، خواہشیں رکھنے والا، آرزومند

اَشْقیٰ

बहुत ही निर्दय, बहुत ही शक़ी।

اَش اَش

رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .

اَشْرافِیَّہ

اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا

اِشارَۃً

اشارے کے طور پر، مجملاً، کنایۃً

اَشبَہ

بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ

اِشارتاً

اشارے کے طور پر، مجملاً، کنایۃً

اَشْعَرِیَّہ

وہ فرقہ جو ابوالحسن اشعری کا پیرو ہو، اشعری عقائد رکھنے والا گروہ یا شخص

اِشْتِیاقِیَّہ

شوق پر مشتمل ، شوق سے بھرا ہوا .

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

ہَشّ

درخت کے پتوں کو چھڑی سے جھاڑنا (مویشیوں کی خوراک کے لیے) ، (رک : ہش)

اشنوسہ

छींक, विक्षाव।

اُشقُلَہ

lie

اَشْنَع

قبیح تر، نہائت معیوب، بہت زیادہ قابل ملامت

اَشْرِبَہ

پینے کی چیزیں، عموماً شربت، شراب وغیرہ

اَشْجَع

بڑا شجاع، بہت بڑا دلیر، دلبر

ہِش

ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

اَشْعَرِیَّت

اشاعرہ (رک) کا مسلک ؛ امام اشعری کی پیروی .

اِشْتِہا

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

اَشْجَعِ دَہر

زمانے کا بہادر، بہت بہادر

اَشْک شَمْع

وہ پگھلے ہوئے موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں

اَشْعَب

وہ جس کے سینگ ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہوں، ایک مشہور بخیل کا نام

اِشْہا

خواہش

اَشْہَدُ اَنْ لَا اِلٰہ

کلمۂ طیبہ کے ابتدائی الفاظ، مراد پورا کلمہ یعنی اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اَلِّا اللہ مُحِّمَدٌ رِّسُوْلُ اللہ (میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلعم) اس کے رسول ہیں)

اَشیاع

'शीअः’ का बहु., मित्रों के समूह, मित्रमंडल, दोस्तों के गिरोह ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اُشْ کے معانیدیکھیے

اُشْ

ushउश

وزن : 2

دیکھیے: اُف

  • Roman
  • Urdu

اُشْ کے اردو معانی

فجائیہ

  • اُف

Urdu meaning of ush

  • Roman
  • Urdu

  • uf

English meaning of ush

Interjection

  • ouch, alas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُشْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُشْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone