تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارنِش" کے متعقلہ نتائج

وارنِش

۱۔ ایک مرکب مائع یا مسالا جو اسپرٹ سے تیار کیا جاتا ہے اور لکڑی لوہے وغیرہ پر پالش کرنے میں کام آتا ہے ۔

وارنِش ہونا

چمکایا جانا ، چمک پیدا ہونا ۔

وارنِش شُدَہ

(مجازاً) آراستہ ، چمکایا ہوا ؛ بنا سنورا ۔

وارنِش کا ہاتھ

ایک بار کی پالش یا رنگ جو گرد آلود اشیا کو چمکا دیتا ہے ، وارنش کا پچارا

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

وارنِش اُتَرنا

ملمع دور ہونا ، قلعی اُترنا ؛ اصلیت کھلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وارنِش کے معانیدیکھیے

وارنِش

vaarnishवारनिश

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

وارنِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ ایک مرکب مائع یا مسالا جو اسپرٹ سے تیار کیا جاتا ہے اور لکڑی لوہے وغیرہ پر پالش کرنے میں کام آتا ہے ۔
  • ۲۔ پیٹنٹ لیدر جو وارنش کی طرح چمکدار ہوتا ہے ۔
  • ۳۔ (مجازاً) لیپا پوتی ، مصنوعی چمک دمک ، ملمع ، دکھاوا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ ۔
  • ۴۔ مصنوعی شائستگی ، سطحی ادب آداب ۔

Urdu meaning of vaarnish

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ek murkkab maa.e ya masaala jo spriT se taiyyaar kiya jaataa hai aur lakk.Dii lohe vaGaira par paalish karne me.n kaam aataa hai
  • ۲۔ peTainT ledar jo vaarnish kii tarah chamakdaar hotaa hai
  • ۳۔ (majaazan) liipaa potii, masnuu.ii chamak damak, mulammaa, dikhaavaa, zaahirii Tep Taap
  • ۴۔ masnuu.ii shaa.istagii, sathii adab aadaab

English meaning of vaarnish

Noun, Masculine

  • varnish

वारनिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरल पदार्थ या मसाला जो स्पिरिट से तैय्यार किया जाता है और लक्कड़ी लोहे वग़ैरा पर पालिश करने में काम आता है, पेटैंट लेदर जो वार्निश की तरह चमकदार होता है
  • प्रतीकात्मक: लीपा-पोती, बनावटी चमक-दमक, दिखावा, देखावाती टीप-टाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وارنِش

۱۔ ایک مرکب مائع یا مسالا جو اسپرٹ سے تیار کیا جاتا ہے اور لکڑی لوہے وغیرہ پر پالش کرنے میں کام آتا ہے ۔

وارنِش ہونا

چمکایا جانا ، چمک پیدا ہونا ۔

وارنِش شُدَہ

(مجازاً) آراستہ ، چمکایا ہوا ؛ بنا سنورا ۔

وارنِش کا ہاتھ

ایک بار کی پالش یا رنگ جو گرد آلود اشیا کو چمکا دیتا ہے ، وارنش کا پچارا

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

وارنِش اُتَرنا

ملمع دور ہونا ، قلعی اُترنا ؛ اصلیت کھلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارنِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارنِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone