تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُبّ" کے متعقلہ نتائج

زُبّ

مرد کا آلۂ تناسل

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

زَبانِیَہ

دوزخ کے مؤکل فرشتے، جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے

زَبَعَیَّہ

ایک قِسم کا پُھول ، ایک کان٘ٹے دار پودا۔

زبان بَسْتَہ

چُپ، خاموش

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زُبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زِبْرَہ

a book, a letter

زُبْدَہ

دودھ کا جھاگ، تازہ مکھن، بالائی، ملائی، مسکہ

زُبْدَۃ

دودھ کا جھاگ، تازہ مکھن، بالائی، ملائی، مسکہ

زبان سے اَچّھا مَعْلُوم ہونا

کسی کی زبان سے کوئی بات بھلی معلوم ہونا

زبان خَراب ہونا

بد زبان ہونا

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

زبان قَلَم ہونا

زبان کٹ جانا، زبان بندی کا حُکم لگنا، خاموشی پر مجبور کیا جانا

زبان قاصِر ہونا

زبان عاجز ہونا، بات کرنے سے معذور ہونا

زُبدَۂ اَرْکان

کائنات کا بہترین حصہ ؛ رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

زَبابَہ

ایک قسم کا چوہا، جو گلہری سے قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے جسم پر سرخی مائل روئیں ہوتے ہیں، یہ چوری میں ضرب المثل ہے

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

زَبِیبَہ

سانپ کے مُنھ کا زہر، دو سِیاہ نُقطے، جو سانپ کی دونوں آنکھوں پر ہوتے ہیں

زُبْرَہ

وہ دو روشن سِتارے، جو برجِ اسد کے دوش پر واقع ہیں

زُبدَۂ کائِنات

کائنات کا بہترین حصہ

زبان پَر آئی ہوئی بات کاٹ دینا

کسی کے مُنْھ سے نِکلی ہوئی بات کو پُورا نہ ہونے دینا

زبان کے آگے لَگام ضَرُور چاہیے

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنی چاہیے، اناپ شناپ نہیں بکنا چاہیے

زَبَر ہونا

غالب ہونا، فتح پانا، بھاری ہونا

زَبان کَچّی ہونا

عامیانہ اور دیہاتی زبان ہونا، شین قاف درست نہ ہونا

زُبان طَرّار ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا کسی امر کے بیان میں بہت رواں ہونا

زُبدَۂ عُلُوم

حاصلِ عُلُوم ، عُلُوم کا نِچوڑ.

زبان میں فَرْق ہونا

قول و قرار پر قائم نہ رہنا، اپنے عہد و پیمان سے پھر جانا، جو کہنا وہ نہ کرنا

زَبان ہونا

ہمزبان ہونا ، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا.

زُبان سَچّی ہونا

بات سچ ہونا، بات میں سچائی اور حقیقت ہونا

زُبانْچَہ

زبان کی شاخ یا فرع

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

زُبان فَہْم

زبان سمجھنے والا

زُبانَہ زَن

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زُبانَہ کَش

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زَبان کیا چَلی دو ہَل چَل گَئے

جب کہتے ہیں کہ بہت باتیں بغیر سوچے سمجھے کی جائیں، بے سوچے سمجھے بک بک کرنا

زَبان رَہْنا

خاموش ہوجانا ، بولنے سے باز رہنا.

زَبانی کَہْنا

بذریعۂ گفتگو اظہار کرنا، مُنْھ سے بیان کرنا (تحریری کے برخلاف)

زبان شُسْتَہ و رُفْتَہ ہونا

زبان صاف و سلیس ہونا

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

زَبان ہارنا

۱. وعدہ کرنا ، عہد کرنا ، قول دے کر مجبور ہوجانا ، ہاتھ بندھنا.

زبان لال ہونا

زبان کا گُنْگ ہونا، بیان کرنے سے قاصر ہونا، بول نہ سکنا

زَبانِ مُعَلّیٰ

اعلیٰ زبان، (مراد) مستند اردو، اردوئے معلیٰ

زَبان ہلانا

کہنا، بولنا، بات کرنا، لب کُشا ہونا

زُبان بہکنا

(نشے میں) اول فول بکنا، مُنھ سے بیہودہ باتیں نِکلنا

زُبدَۂ وَلاتُ الْاَنام

انسانی حاکموں کا عِطر ، رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

زَبانِ خامَہ

قلم کا وہ حصہ جس میں شگاف دیتے ہیں، قلم کی نوک یعنی قلم کی زبان

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

زَبان ہَکْلانا

زبان بولنے میں لُکنت کرنا.

زُبان ٹھہَرْنا

خاموش ہوجانا

زَبُوں عَمَل

بد کار، بد کردار

زَبَانِ عَالَم

language of the world

زَبانی ہَیجان

(نفسیات) لسانی تہیج ، بولی بولنے کی قدرتی تحریک.

زَبُوں ہو جانا

مغلوب ہوجانا، زچ ہوجانا، عاجز ہوجانا

زُبْدَۃُ الْعُشّاق

عاشقوں میں مُنتخب

زُبان بُریِدَہ

چُپ ، خاموش.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُبّ کے معانیدیکھیے

زُبّ

zubbज़ुब्ब

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

زُبّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرد کا آلۂ تناسل

Urdu meaning of zubb

  • Roman
  • Urdu

  • mard ka aalaa-e-tanaasul

English meaning of zubb

Noun, Masculine

  • the penis

ज़ुब्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरूष का लिंग

زُبّ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُبّ

مرد کا آلۂ تناسل

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

زَبانِیَہ

دوزخ کے مؤکل فرشتے، جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے

زَبَعَیَّہ

ایک قِسم کا پُھول ، ایک کان٘ٹے دار پودا۔

زبان بَسْتَہ

چُپ، خاموش

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زُبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زِبْرَہ

a book, a letter

زُبْدَہ

دودھ کا جھاگ، تازہ مکھن، بالائی، ملائی، مسکہ

زُبْدَۃ

دودھ کا جھاگ، تازہ مکھن، بالائی، ملائی، مسکہ

زبان سے اَچّھا مَعْلُوم ہونا

کسی کی زبان سے کوئی بات بھلی معلوم ہونا

زبان خَراب ہونا

بد زبان ہونا

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

زبان قَلَم ہونا

زبان کٹ جانا، زبان بندی کا حُکم لگنا، خاموشی پر مجبور کیا جانا

زبان قاصِر ہونا

زبان عاجز ہونا، بات کرنے سے معذور ہونا

زُبدَۂ اَرْکان

کائنات کا بہترین حصہ ؛ رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

زَبابَہ

ایک قسم کا چوہا، جو گلہری سے قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے جسم پر سرخی مائل روئیں ہوتے ہیں، یہ چوری میں ضرب المثل ہے

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

زَبِیبَہ

سانپ کے مُنھ کا زہر، دو سِیاہ نُقطے، جو سانپ کی دونوں آنکھوں پر ہوتے ہیں

زُبْرَہ

وہ دو روشن سِتارے، جو برجِ اسد کے دوش پر واقع ہیں

زُبدَۂ کائِنات

کائنات کا بہترین حصہ

زبان پَر آئی ہوئی بات کاٹ دینا

کسی کے مُنْھ سے نِکلی ہوئی بات کو پُورا نہ ہونے دینا

زبان کے آگے لَگام ضَرُور چاہیے

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنی چاہیے، اناپ شناپ نہیں بکنا چاہیے

زَبَر ہونا

غالب ہونا، فتح پانا، بھاری ہونا

زَبان کَچّی ہونا

عامیانہ اور دیہاتی زبان ہونا، شین قاف درست نہ ہونا

زُبان طَرّار ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا کسی امر کے بیان میں بہت رواں ہونا

زُبدَۂ عُلُوم

حاصلِ عُلُوم ، عُلُوم کا نِچوڑ.

زبان میں فَرْق ہونا

قول و قرار پر قائم نہ رہنا، اپنے عہد و پیمان سے پھر جانا، جو کہنا وہ نہ کرنا

زَبان ہونا

ہمزبان ہونا ، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا.

زُبان سَچّی ہونا

بات سچ ہونا، بات میں سچائی اور حقیقت ہونا

زُبانْچَہ

زبان کی شاخ یا فرع

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

زُبان فَہْم

زبان سمجھنے والا

زُبانَہ زَن

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زُبانَہ کَش

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زَبان کیا چَلی دو ہَل چَل گَئے

جب کہتے ہیں کہ بہت باتیں بغیر سوچے سمجھے کی جائیں، بے سوچے سمجھے بک بک کرنا

زَبان رَہْنا

خاموش ہوجانا ، بولنے سے باز رہنا.

زَبانی کَہْنا

بذریعۂ گفتگو اظہار کرنا، مُنْھ سے بیان کرنا (تحریری کے برخلاف)

زبان شُسْتَہ و رُفْتَہ ہونا

زبان صاف و سلیس ہونا

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

زَبان ہارنا

۱. وعدہ کرنا ، عہد کرنا ، قول دے کر مجبور ہوجانا ، ہاتھ بندھنا.

زبان لال ہونا

زبان کا گُنْگ ہونا، بیان کرنے سے قاصر ہونا، بول نہ سکنا

زَبانِ مُعَلّیٰ

اعلیٰ زبان، (مراد) مستند اردو، اردوئے معلیٰ

زَبان ہلانا

کہنا، بولنا، بات کرنا، لب کُشا ہونا

زُبان بہکنا

(نشے میں) اول فول بکنا، مُنھ سے بیہودہ باتیں نِکلنا

زُبدَۂ وَلاتُ الْاَنام

انسانی حاکموں کا عِطر ، رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

زَبانِ خامَہ

قلم کا وہ حصہ جس میں شگاف دیتے ہیں، قلم کی نوک یعنی قلم کی زبان

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

زَبان ہَکْلانا

زبان بولنے میں لُکنت کرنا.

زُبان ٹھہَرْنا

خاموش ہوجانا

زَبُوں عَمَل

بد کار، بد کردار

زَبَانِ عَالَم

language of the world

زَبانی ہَیجان

(نفسیات) لسانی تہیج ، بولی بولنے کی قدرتی تحریک.

زَبُوں ہو جانا

مغلوب ہوجانا، زچ ہوجانا، عاجز ہوجانا

زُبْدَۃُ الْعُشّاق

عاشقوں میں مُنتخب

زُبان بُریِدَہ

چُپ ، خاموش.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُبّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُبّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone