تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانسی" کے متعقلہ نتائج

ہانسی

ہنسی؛ قہقہہ

ہانسی میں کھانسی نَہ ہو جائے

خوشی میں رنج نہ ہو جائے

ہانْسْیا رَس

(موسیقی) راگ کا وہ کیفیاتی رنگ جسے سن کر انسان کو ہنسی آنے لگے ، ہنسا دینے والا راگ ۔

ہانْسی کی گَل پھانْسی

باتوں باتوں میں فساد برپا ہو جاتا ہے

ہانْسی کے گَل پھانْسی

باتوں باتوں میں فساد برپا ہو جاتا ہے

چِڑْیا مَرَن گَنوارَن ہانسی

بے وقوف کے سامنے ساری خیر خواہی گن٘وائی ہے یا احسان ضائع ہونے کی نسبت بولتے ہیں.

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانسی

دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

چِڑا مَرَن گَنوار کی ہانسی

کسی کو تکلیف پہن٘چے، کسی کو لطف آۓ ، ہماری جان گئ آپ کی ادا ٹھہری، کسی کا نقصان ہوتا ہے کوئ خوش ہوتا ہے.

پرجا مرن راجہ کی ہانسی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرجا مرن راجہ کو ہانسی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں

لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی

لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

بد چلن کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا مرنے کے برابر ہے

لڑائی کا گھر ہانسی اور روگ کا گھر کھانسی

لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے

لَڑائی کا گَھر ہانْسی، روگ کا گَھر کھانْسی

لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے

روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی

معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

لَڑائی کا گَھر ہانْسی، بِیماری کا گَھر کھانْسی

لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے

روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی

معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

ہانسی سے متعلق کہاوتیں

ہانسی

'ہانسی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone