تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈار" کے متعقلہ نتائج

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

ڈارْنا

ڈالنا

ڈارِم

انارکا درخت یا پھل

ڈارْوِن

یورپ کا ایک دانشور جس کا نظریہ تھا کہ اِنسان اپنی موجودہ شکل سے پہلے بندر تھا.

ڈارَھنا

تشخیص شُدہ کو یاد اور خیال میں رکھنا

ڈار کی ڈار

غول کے غول.

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈاری

ڈارھی

ڈاریں کی ڈاریں

غول کے غول.

ڈَہَر

برساتی پانی کا تالاب، جوہڑ

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَہْری

بنجر زمین ، پانی کے اثر سے خراب ہوئی زمین

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .

مَزدُور کو شَہْر، بَھینْس کو ڈَہْر

ہر کسی کو وہ بات پسند ہوتی ہے جس میں اس کا فائدہ ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone