تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوشْیار" کے متعقلہ نتائج

ہوشْیار

عقل مند، ہوش مند، دانا، سیانا، ذہین، تیز

ہوشْیار باش

خبردار رہو، چوکنا رہو، بیدار رہو، متوجہ رہو

ہوشْیار ہونا

نیند سے بیدار ہونا، جاگ جانا

ہوشیار رَہنا

خبردار رہنا، چوکنا رہنا، جاگتے رہنا

ہوشیار کَرنا

غفلت سے ہوش میں لانا

ہوشیاری کَرنا

چالاکی کرنا ، عیاری کرنا ۔

ہوشیار ہو جانا

۱۔ ہوش میں آجانا ، غفلت دور ہونا ، سدھ ہو جانا ۔

ہوشیاری

دانائی، عقل مندی، دانش مندی، عاقبت اندیشی، دور اندیشی، زیرک ہونا

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

نِینْد ہوشِیار ہونا

نیند ٹوٹ جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا ۔

کِیل کانْٹے سے ہوشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

اَگلا گِرا پِچھلا ہوشِیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone