تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطْرَہ" کے متعقلہ نتائج

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر

خَطِ رَہ

line on the road

خَطْرَۂ ضَرَرْ

نقصان ہو جانے کا اندیشہ یا خوف

خَطْرَہ گُزَرْنا

خیال آنا، دَل میں کسی بات کا آنا

خَطْرَہ نَہ کَرنا

نہ ڈرنا، خوف نہ کھانا، مشکل پیدا نہ کرنا

خَطْرَہ ٹَل جانا

خوف یا اندیشہ جاتا رہنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

خَطْرَہ لاحَق ہونا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا

خَطْرَہ رَفْع کَرْنا

آفت کو روکنا

زَرْد خَطْرَہ

(سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط قائم کر لے گی، چینیوں یا جاپانیوں سے فرضی خطرہ

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

نِیْم حَکِیْم خَطْرَۂ جان

رک : نیم حکیم ، اتائی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone