تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَخَب" کے متعقلہ نتائج

مُنتَخَب

انتخاب کیا ہوا، چیدہ، برگزیدہ، پسندیدہ، عمدہ

مُنتَخِب

انتخاب کرنے والا، چھانٹنے والا

مُنتَخَب شُدَہ

چھانٹا ہوا ، جس کا انتخاب ہوا ہو ، منتخبہ

مُنتَخَبَہ

منتخب کیا ہوا ، چنیدہ نیز پسندیدہ ۔

مُنتَخَب بَندَہ

برگزیدہ شخص ، نیک بندہ (اللہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنتَخَب ہونا

منتخب کرنا کا لازم، چُنا یا انتخاب کیا جانا

مُنتَخَب کَرنا

۱۔ چھانٹنا ، چننا ، انتخاب کرنا ۔

مُنتَخَبات

چھانٹی ہوئی چیزیں، خاص خاص چیزیں، پسندیدہ چیزیں

مُنتَخَبِ روزگار

بہت اعلیٰ پائے کا، بے مثل، لاجواب، یکتائے زمانہ

نَو مُنتَخَب

نیا انتخاب کیا ہوا ؛ جسے حال ہی میں (کسی عہدے یا منصب کے لیے) چنا گیا ہو ؛ وہ شخص جسے کسی جماعت ، گروہ یا ایوان میں نیا نیا نمائندہ بنایا گیا ہو ۔

مَجلِسِ مُنتَخَب مَضامِین

رک : مجلس مضامین ۔

مُنتَخَب کے مترادفات

مُنتَخَب

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone