تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَذِیل" کے متعقلہ نتائج

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

شَریف و رَذِیل

ادنیٰ و اعلیٰ، وضیح و شریف، نیک و بد، ہر قسم کے لوگ

بُھوکے شَرِیف اَور پیٹ بَھرے رَذِیل سے ڈَرنا چاہِیے

دونوں لڑ نے مر نے کو تیار رہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone