تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتار" کے متعقلہ نتائج

اُتار

۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .

اِتار

رک : اتال .

اُتارے

رک : 'اتارا' جس کی یہ مغیرہ حالت اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے .

اُتارا

(دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .

اُتارُو

کسی کام پر آمادہ ، مستعد تلا ہوا

اُتّار

جواب.

اُتارْیا

فائق، بڑھ چڑھ کر

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اُتارے ہونا

پیدل ہو کر جنگ کے لیے تل جانا، مقابلے کے لیے میدان میں آجانا .

اُتار دینا

pull or bring down, doff or take off one's clothes

اُتار لینا

اوپر سے نیچے لانا، نقل کرنا

اُتارا ہونا

(غصے کی) بھڑاس نکلنا

اُتارْگی

آمد ، ورود ، اُترنا، (مجازاً) پیدائش .

اُتار کَرنا

exorcise

اُتارَن

اتارنے کا عمل، اتارنا

اُتار ڈالنا

take off, pull down, remove, rub off

اُتار چَڑھاو

حکمت عملی ، پالیسی ، جوڑ توڑ .

اُتار لی مُنہ کو لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ، بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں .

اُتارے جانا

قتل کیا جانا، مقتول ہونا .

اُتارا دینا

-

اُتارے پِھرنا

اتارو ہونا ، آمادہ ہونا، تل جانا .

اُتارُو حاکِم اور دُوپَہرے دَہی نُقصان کرتا ہے

جلد باز افسر اور دوپہر کو دہی کا کھانا باعثِ نقصان ہوتا ہے

اُتارا اُتارنا

آدمی پر سے بھوت کا اثر دور کرنا، صدقہ دینا

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

عَتَّار

साहसी, शूर, दिलेर बलिष्ठ घोड़ा, वह स्थान जिसमें जी न लगे ।।

مَہاوَت اُتار

(کشتی) کشتی کاایک داؤ جو حریف کو گرانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

نَشَہ کا اُتار

۔کنایہ ہے نشہ کے زوال سے۔ خمار۔؎

رُوپَیَہ اُتار دینا

روپیہ کسی کے ذِمّہ کر دینا.

قَلْعی اُتار دینا

قلعی مٹانا ۔

دَرْد اُتار

درد کا ازالہ ، درد کا دفیعہ ، تکلیف کا علاج .

دُوسْرا اُتار

(ریاضی) جذر، وہ عدد جس کا جذر مربع ہے

تِیسْرا اُتار

(حساب) جذر المکعب (مثلاً ۸ کا تیسرا اتار ۲).

دَسْت اُتار

کُشتی کا ایک دان٘و جو اس طرح پر ہے جب حریف اپنا بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو دوسرے کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ کو وہ اپنے گلے کی طرف لَا کر حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی یا پنجہ پکڑے اور داہنا پیر بڑھا کر حریف کے بائیں پیر کے پنجے پر رکھ کر داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو پر سے لے جاکر اس کی گردن پر تھپکی دے یا پکڑ لے اور بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی یا پنجے کو اپنی گردن سے موڑتا ہوا اُتار کر بائیں طرف کھینچے اور داہنے ہاتھ سے گردن کو کھینچے.

چَڑھاؤ اُتار

پہاڑ کی چڑھائی اور اترائی؛ عروج و زوال، ترقی و تنزل؛ دربار کے منبع اور دبانے کی طرف، مدوجزر ؛ (ریاض) صعود و نزول ؛ (موسیقی) آواز کا اون٘چا ہونا اور دھیما ہونا.

پَن اُتار

(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کاکم ہوجانا اور معمولی مقدار قائم نہ رہنا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر کشتی رانی بند ہو جاتی ہے، اُترتا پانی۔

چَک اُتار

اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے

نَشے کا اُتار

نشے کا زوال ، خمار جاتا رہنا ، نشہ فرو ہونے کی حالت ۔

سَر اُتار لینا

سر کاٹنا ، قتل کر دینا.

وَرَم اُتار دینا

۔متعدی۔

پَگْڑی اُتار لینا

آبرو لینا ، عزت بگاڑنا، رسوا کرنا.

رُوپَیا اُتار دینا

روپیہ کسی کے ذِمّہ کر دینا.

کَپْڑے اُتار لینا

لوٹ لینا ، کھسوٹ لینا ؛ ننگا کر دینا ، بے عزّت کرنا.

چادَرْ اُتار دینا

خود چادر سَر سے علیحدہ کرنا

چَڑھے چاک چاہے سو اُتار لو

جب کام جاری ہے اس وقت جو چاہو کرلو، حکومت کے وقت سب کچھ ہو سکتا ہے؛ بنی میں جس کے ساتھ چاہو سلوک کرلو.

راج گَدّی سے اُتار دینا

تختِ شاہی سے اُتار دینا، معزول کر دینا، اِختیاراتِ شاہی چھین لینا

دِل سے اُتار دینا

نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

دِل میں اُتار دینا

ذہن نشین کرنا ، بہ خوبی یاد کرنا .

آواز کا چَڑھاو اُتار

آواز کا زہر وہم، نیچا اور اونچا سر

داتا داتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

حَلَق سے اُتار جانا

swallow or gulp down

نَنْگ نامُوس اُتار پھینْکنا

عزت کی پروا نہ کرنا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونا ، عزت کھو دینا ۔

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

چَمْڑی اُتار کے دینا

سب کچھ دے ڈالنا.

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی

چادَر سَر سے اُتار لینا

عورت کی بے آبروئی کرنا (جیسے مرد کی لیے پگڑی اتارنا)، عورت کا برقع اتارنا، عورت کو بے پردہ کرنا، سر سے چادر علیحدہ کرنا، پردہ فاش کرنا، ذلیل کرنا، بے عزت کرنا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

آسْمان سے تارے اُتار لانا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا

قَضا کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ؛ ختم کر دینا ، نیست و نابود کر دینا.

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

فَلَک سے تارے اُتار کَر لانا

رک : آسمان سے تارے اُتار لانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone