’’علم‘‘ سے متعلق الفاظ
’’علم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اَرْتھ شاسْتَر
روایتی معنوں میں سیاسی حکمت اور قانونی علم
اِفادَت
(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا
بَلِیناس
تقریباً ۲۶۲ قیل مسیح کا ایک مشہور ریاض داں اور فلکیات کا ماہر جس کی کئی کتابوں کا عربی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے (علمی ادبیات میں مستمعل).
دُم ہلانا
خوشامد کرنا، چاپلوسی کرنا، انکسار و عاجزی کا اظہار کرنا
راگ وِدّیا
فن موسیقی یا فن موسیقی کی کتاب
زَن٘بَق
ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں
سَوال جَواب
بحث ، مباحثہ ، تکرار ، حُجّت .
عالِم
صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا
عَُرْف
(اصطلاح) عام طور پر مشہور، عوام میں جانا پہچانا
گَرْمائی آنا
جوش آنا ، تیزی آنا ، غصّہ آنا ، گرم ہونا ، تتّا ہونا (علمی اردو لغت ؛ فرہنگ آصفیہ) .
مَشْعَلِ راہ
(مجازاً) رہبر، رہنما، رہ نما اصول، راستہ دکھانے والی روشنی
مَعْقُولات
اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس
مُنہ صاف ہونا
دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔
نازِش
بے پروائی ، بد دماغی، ناز، فخر، گھمنڈ، رشک
نِکَھتَّر
ناچیز، بد مزہ (علمی اردو لغت) ناقص، خراب، بدتر
کانچی
شادی کی ایک رسم (علمی اردو لغت، جامع اللغات، پلیٹس)
کَرتَب بِدِّیا
وہ علم جو تجربات سے حاصل ہو، علم طبیعات
ہَگوڑا
بہت ہگنے والا، وقت بے وقت ہگنے والا، بار بار ہگنے والا