زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’گھوسی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’گھوسی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
پِیْوسی
(گھوسی) وہ گاڑھا دودھ (انسان کا ہو یا چوپائے کا) حمل کے زمانے کا گاڑھا دودھ جو تھنوں میں آ جاتا ہے بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے
تَون
بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکڑا، ٹائچ، چھان (چھن) ، دون.
دُودھ موڑا کھانا
(گھوسی) طبیعت کی خرابی یا بچّے کے دودھ نہ پینے کی وجہ سے دودھ کا اپنے عضو میں آنا رک جانا گابھ کی طرف سے پلٹ جانا
گِلورا
(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔