زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’مہاجنی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’مہاجنی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
ساہ جوگ
(مہاجنی) شاہ جوگ، وہ ہنڈی جس کی اصل رقم ، جو شخص ہنڈی لیکر آئے اُسے ادا کر دی جائے جیسے بیئرر چیک جوحاصل کو بینک ادا کر دیتا ہے ، وہ ہنڈی جس کا روپیہ آسانی سے مل جائے
سَکارا
( مہاجنی ) وہ فیس جو ہنڈی کی بابت دی جائے ، ہنڈی قبول کرنے کی کٹوتی یعنی وہ ہنڈی جو قبل از میعاد وصول کی جائے اس کی پیشگی رقم دینے کا منافع ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔