زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’عمرانیات‘‘ سے متعلق الفاظ
’’عمرانیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آزاد
كفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف كھینچتے اور چار ابرو كا صفایا كراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منھ پھٹ ہوتے ہیں)
ذات
انسانی معاشرے کا وہ شعبہ جس کی تقسیم رہائش اور نسب کے بنیاد پر ہوئی ہے، جیسے: انگریز، مغل، پارسی، آریہ ذات یا قوم
طَبْقاتی جَنْگ
وہ کشمکش جو نادار اور زردار طبقوں کے درمیان مفادات کے تصادم کے باعث ہوتی ہے، گروہوں کے درمیان ہونے والی جنگ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔