تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nare" کے متعقلہ نتائج
nare کے لیے اردو الفاظ
nare کے اردو معانی
- ناتھنا
nare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नाथना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَریلی
(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے
نِیرا
کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی
نِیرَہ
(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔
نَعْرَہ
زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nare)
nare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔