تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"piano" کے متعقلہ نتائج

piano

ایک میز نما انگریزی باجا

pianoforte

پیانو

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

pine

فِکْر

پِینا

مشروب .

پِینْنا

(دھنائی) بچی روئی کے ریشے چٹکی سے کھولنا تاکہ دھنکی سے اس کا گالا بنایا جا سکے، تومنا، دھنکنا

پِینَہ

पैवंद, टिकली, काम की अधिकता से हाथ या पाँव का गट्टा।

پَے آنا

گھوڑے کے سم میں کان٘ٹا چبھنا

پَو آنا

پو پڑنا

پَنَو

ایک ساز ، ایک چھوٹا ڈھول یا تاشہ جو موسیقی کے لیے ضروری ہے ؛ ایک بحر یا وزن

پَونے

تین چوتھائی، کسی چیز کا ۳/۴ حصہ

پونا

رک : پون ، تین چوتھائی کا پہاڑا .

پَینا

آن٘کس (جسے مہاوت ضروت پڑنے پر ہاتھی کی کھال میں چبھوتا ہے) (فرہنگ آصفیہ) ، وہ لکڑی جس میں نوکدار لوہا (کیل وغیرہ) لگا ہوا ہو.

پنے

gemstone

پَنّا

ایک ہونے کا وصف ، یکتائی.

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پَینی

sharp

پَینْنا

رک : پہننا .

پونا

رک : پَون (۲) سے منسوب ، تین چوتھائی .

پَونَہ

رک : پونا .

پُنْنا

اُگٹنا ، برا بھلا کہنا ، عیب ظاہر کرنا ، بکھاننا، باپ دادا کا نام لے کر گالیاں دینا .

پَنّی

ایک قسم کی لمبی گھاس جو چھپروں پر ڈال دیتے ہیں ، چھپر کا پھون٘س ؛ پان کا پولا

پُنہ

رک : پنر ؛ پھر ، نئے سرے سے

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پائِینَہ

کولہا، سرین

puna

پونا

penna

ایک شاہ جو نیچے کے عام پروں سے مختلف ہوتا ہے

pinna

کِسی چِڑیا کا کوئی بازُو یا پَر

پُنّی

ثواب کمانے والا، جزائے خیر کا مستحق، نیک کام کرنے والا

grand piano

کبیر پیانو

upright piano

پیانو جو مُستطیل شکل کا بنا ہو اور جِس کے تار عمودی شکل میں ترتیب دیے گئے ہوں

square piano

پیانو کی ایک ابتدائی قسم چھوٹا اور کسی قدرلنبو ترا۔.

پانی کے گَھڑے پَڑْنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ گھڑوں پانی پڑنا ۔

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

پانی باڑھا ناؤ میں گَھر میں باڑھے دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سیانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

پانی چُھڑوانا

کسی مزار یا چوراہے وغیرہ میں پانی چھڑکوانا، مشک چھڑکوانا

پانی دیں اور جڑ کاٹیں

ظاہراََ امداد کریں اور در پردہ نقصان پہنچائیں

پانی چھوڑْنا

پانی دینا ، پانی جاری کرنا ، پانی ترک کردینا

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

پانی سے پَہْلے پاڑ باندْھنا

غیر ضروری طور پر حفظ ما تقدم کرنا ، فکر بیجا کرنا ، قبل از مرگ واویلا کرنا ۔

پانی اُڑا دینا

آگ پر رکھ کر پانی خشک کردینا

پانی چِھڑَکنْا

چھینٹے مارنا، کسی چیز پر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

۔ ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے مارنا۔ ؎ پانی کی دھونکنی لگنا۔ پیاس کی شدت ہونا۔ ؎ پانی کے ریلے میں بہانا۔ ۱۔ پانی رو میں بہانا۔ ۲۔ (مجازاً) ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ مفت کھونا۔ ۳۔ (مجازاً) سستا بیچ ڈالنا۔ نہایت ارزاں فروخت کرڈالنا۔ مفت دے دینا۔ پانی کے کچھے گھڑے بھروانا۔ دشواربات کو پورا کرانا۔ ؎

پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا

۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔

پانی سو نیزے چَڑھانا

۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎

پانی سَو نیزے چَڑھنا

۔ صفت نہایت رقیق۔ ؎ ۲۔ حقیر خفیف۔ ۳۔ ارزاں۔ آسان۔ بے آبرو۔ شرمندہ۔ ذلیل۔ ؎ (کرنا ہونا کے ساتھ)

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

پانی پَڑنْا

بارش ہونا، مین٘ھ برسنا

پانی بَڑھْنا

طغیانی ہونا ، کن٘ویں تالاب ندی نالے کے پانی کا زیادہ ہوجانا ؛ اپنی حد سے گزر جانا ، ( کسی جذبے وغیرہ کا ) زیادہ ہوجانا .

پانی توڑْنا

بند یا نہر میں سے پانی چھوڑ دینا

پانی پاڑْنا

رک : پانی چھاننا.

پانی جَھڑْنا

(طباخی) پانی ٹپک ٹپک کر نکل جانا ۔

پانی جھاڑْنا

مستی زائل کرنا ، عورت کی خواہش ناس مٹانا۔

پانی کا توڑ

طغیانی ، زور ، بہاو۔

پانی چَڑْھنا

دریا میں طغیانی ہونا

پانی میں

بارش میں

piano کے لیے اردو الفاظ

piano

piano کے اردو معانی

اسم

  • ایک میز نما انگریزی باجا
  • پیانو

piano के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मेज़ नुमा अंग्रेज़ी बाजा
  • प्यानो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (piano)

نام

ای-میل

تبصرہ

piano

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone