زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
اشتقاق
’’عَرَفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
عارِف
خُدا شناس، وہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات اور صفات اور اسماء اور افعال کا بینا کیا ہو، اللہ کو پہچاننے والا، صوفی
عَرْفات
مکۂ معظمہ سے نو کوس (کم و بیش ۱۲ میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (۹ ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آکر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں، میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے
عَرَفَہ
ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔