اشتقاق
’’شَقَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِشْتِقاق
لکڑی وغیرہ چیرنا، ایک لفظ سے دوسرے لفظ کا بنانا
اِشْقَاق
ایک شق سے نئی شق نکالنا، بات سے بات پیدا کرنا (عموماً ترکیب نسبتی میں مستعمل)
اِنْشِقاق
شگافتگی، شق ہوجانا، پھٹنا
شَاقْ
دشُوا، مشكل، سخت، دوبھر، جونا گوار گزرے، بارخاطر، بُرا محسوس ہونے والا، طبیعت پربار ہونے والا
شَقائِق
۱. لَالۂ صحرائی، گلِ لالہ، سرخ رنگ کا خوبصورت پھول
شِقاق
اختلاف، گروہ بندی، مخالفت، دشمنی، نفاق
شَقّ
شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا
شِقّ
شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا
شُقَّہ
۱. چٹّھی، خط، رقعہ، پرزہ، پرچہ، ٹکڑا
شُقُوق
شق ہونا، کفِ پا کا شق ہونا، بوائی
شَقِیق
سگا بھائی، سگی ماں مگر سوتیلے باپ کی اولاد
شَقِیقَہ
۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی
مُشْتَق
۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔
مُشْتَقات
اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات