زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
اشتقاق
’’سَلَخَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْلِیخ
لمبی شاخوں کی ایک زرد رنگ روئیدگی جو عموماً ریگستانوں میں اُگتی ہے اور اس کے پتوں کو تپتے ہوئے پتھر پر گرم کر کے ضماد کرنے سے بلغمی ورم دور ہو جاتا ہے؛ بہت چھوٹے چھوٹے پتوں اور انگلی کے برابر موٹے ریشوں سے بھرا ہوا ایک ساق کا پودا جس میں بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں، (شاخوں کے اطراف میں اجوائن خراسانی کی طرح تہہ بہ تہہ غلاف ہوتے ہیں اور ان کے اندر سے باریک باریک سیاہ بیج نکالتے ہیں۔ انھیں کوٹ کر اُبال کے پینے سے درد شکم اور قولنج ریاحی دور ہو جاتا ہے)
مَسْلَخ
وہ جگہ جہاں جانوروں کو ذبح کر کے ان کی کھال کو اتار کر صاف کیا جائے، مذبح خانہ، کمیلا، ذبح کرنے کی جگہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔